Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
ناندیڑ:سریش گائیکواڑ کانئی سیاسی پارٹی کاقیام کافیصلہ
ناندیڑ:28ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)گزشتہ 30۔35 سالوںس ے مہاراشٹر کی مختلف امبیڈکروادی تحریکی سیاسی جماعتوں میں اہم رول ادا کیا ہے۔ کئی قدیم ورکرس فی الحال بکھرے ہوئے ہیں۔ایسے تمام ورکرس کے ہمراہ گزشتہ ۔چار ۔پانچ مہینوں سے اجلاس منعقد کئے گئے…
ناندیڑ۔بیکانیر ۔شری گنگانگر ایکسپریس کے روٹ میں عارضی تبدیلی
ناندیڑ:28ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)اجمیر ڈیپارٹمنٹ کے شمال ۔ مغرب ریلوے کے بھنوالیا ۔رانی اسٹیشن کے درمیان دوہری لائن کا کام مکمل ہوگیا ہے اسلئے ٹرین نمبر17623/17624 ناندیڑ-بیکانیر-سری گنگا نگر-بیکانیر-ناندیڑ اس ہفتہ وار ٹرین کی راہ میں ایک…
تو فیق مرزا کو ریاستی سطح کا” ناز صحافت“ اعزاز
ناندیڑ:28 ڈسمبر(راست) ناندیڑ سے شائع ہونے والے اُردو روزنامہ سحر کے مدیر توفیق مرزا کو ان کی دیر ینہ گراں قدر صحافتی خدمات کے لئے ریاستی سطح کے ناز صحافت اعزاز کے لئے منتخب کےاگیا ہے۔ آج مورخہ29 ڈسمبر2018 بروز ہفتہ دوپہر ۲ بجے ایشونت راﺅ…
ناندیڑ: تین وارداتیں میںدیڑھ لاکھ سے زائد کامال چوری
ناندیڑ:28ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)ناندیڑشہر میں دو اور رام تیرتھ پولس اسٹیشن حدود میں ایک اس طرح چوری کی تین وارداتوں میں دیڑھ لاکھ سے زائدکامال چوری ہوا ہے ۔ بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن میں فریادی بھاسکر بابوراو¿ سوبھیدار نے شکایت درج کروائی کہ…
ناندیڑ: 9مجرمین کے خلاف ایک سال کیلئے ضلع بدر کی کاروائی‘جانئے کون کون ہے
ناندیڑ:28ڈسمبر (ور ق تازہ نیوز)ناندیڑضلع محکمہ پولس نے ناندیڑضلع و شہر مین مٹکہ ‘جوا چلانے والے اورامن وامان میں خلل پیدا کرنے والے عناصر کے خلاف ضلع بدر کی کاروائی کی ہے ۔ ایس پی سنجے جادھو نے اتوارہ پولس اسٹیشن کے پی آئی ‘ وزیر آباد پولس…
नांदेड – बिकानेर –श्रीगंगानगर साप्ताहिक एक्स्प्रेस च्या मार्गात तात्पुरता बदल —जोधपुर ला जाणार नाहीं
नांदेड:अजमेर विभाग, उत्तर –पश्चिम रेल्वे मधील भिनवालीया-राणी स्थानका दरम्यान दुहेरीकरणाचे कार्य पूर्ण झाल्यामुळे गाडी संख्या 17623 / 17624 नांदेड-बिकानेर-श्रीगंगानगर-बिकानेर-नांदेड या साप्ताहिक रेल्वे च्या मार्गात तात्पुरता बदल करण्यात…
ناندیڑ:ٹرک سمیت 51بیل پکڑے گئے‘دو افراد گرفتار
ناندیڑ:28ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز) تیلنگانہ ریاست کو ذبحہ کیلئے منتقل کئے جارہے بیلوں کے ٹرک کو پولس نے ضبط کیا ہے ۔جس میں 51بیل تھے جن میں 9بیل مردہ پائے جانے کی اطلاع ملی ہے۔اس معاملے میںدو افراد کوگرفتار کیاگیا ہے جبکہ دیگر افرادفرار ہوگئے…
سیوا بھاوی سنستھا کی جانب سے حاجی عبدالغفار، الطاف ثانی، محمد مخدوم پاشا کو تہنیت
ناندیڑ:27،دسمبر ۔ (نامہ نگار)۔ قدیم شہر کے علاقے دیگلور ناکہ میں شہر کے معروف سماجی کارکن شیخ ربانی انجینئیر کی صدارت میں ڈاکٹر ہومی بھابھا سیوا بھاوی سنستھا ضلع ناندیڑ کی جانب سے سماجی خدمات بحسن خوبی انجام دی جاتی رہی ہیں۔ اس تنظیم کی…
اقراءاردو پرائمری اسکول میں خسرہ اور روبیلہ ٹیکہ اندازی مہم کاانعقاد
ناندیڑ:27ڈسمبر۔(راست)آج بتاریخ 27ڈسمبر کو اقراءاردو پرائمری اسکول دیگلور ناکہ ناندیڑ میں خسرہ اور روبیلہ مدافعتی ٹیکہ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پر اولیائے طلباء کے ساتھ ساتھ سرکاری صحت عامہ کا عملہ اور مدرسین کی موجودگی میں اول تا…
مولانا آزاد اور ڈاکٹر ذاکر حسین کے نام کو عظیم شخصیات کی فہرست میں شامل کیا جائے
کانگریس کمیٹی شعبہ اقلیت کا ضلع کلکٹر کی معرفت وزیر اعلی سے مطالبہ
ناندیڑ:27دسمبر(ورقِ تازہ نیوز)وزیر اعلی ریاست مہاراشٹرا کو ایک مکتوب کے زریعے بھارت کے پہلے وزیر تعلیم مولاناآزاد ،ملک کے صدر جمہوریہ ڈاکٹر ذاکر حسین اور دیگر عظیم شخصیات…