Browsing Category

NANDED URDU NEWS

ناندیڑمیں شدت کی سردی‘درجہ حرارت ریکارڈ سطح پر پہنچ گیا

ناندیڑ:16ڈسمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)ڈسمبر کا مہینہ ایسا ہوتا ہے جب سب سے زیادہ سردی ہوتی ہے اس ماہ کو گلابی جاڑے کی سردی کے طور پر جاناجاتاہے ۔ایک ہفتہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوا ہے لیکن دو دنوں سے اچانک درجہ حرارت میں کافی کمی آئی ہے ۔ محکمہ…

ناندیڑ:فائرئنگ کرنے والاشیخ انورحوالات میں

ناندیڑ:16ڈسمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)شہر کی یادوگلی میں ہوا میں ریوالور کی گولیاں داغنے والے ملزم کو عدالت نے جیل بھیجنے کاحکم دیا ہے ۔ وزیر آباد پولس نے ملزم کے پاس سے ریوالور اورتین زندہ کارتوس برآمد کئے تھے ۔ مٹکہ کاروبار کے شیخ انور اوردیگر…

ناندیڑکی معروف ماہر امراض نسواں ڈاکٹرقمرسلطانہ کو مراٹھواڑہ بھوشن ایوارڈ

ناندیڑ:16ڈسمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)شہر ناندیڑ کی معروف ڈاکٹر قمرسلطانہ(ماہرامراض نسوان) کوونیتاویکاس بہوادیشیہ مہیلا منڈل ناندیڑکی جانب سے سال 2018 کےلئے مراٹھواڑہ بھوشن ایوارڈ سے نوازاگیاہے ۔انھیں یہ ایوارڈ شعبہ طب میں 35سالہ عمدہ خدمات انجام…

नांदेड महापालिकेच्या आकृतीबंध व सेवा नियमांची एसीबीकडून चौकशी करा

 माजी महापौरांची मुख्यमंत्र्यांकडे मागणी नांदेड,(प्रतिनिधी): नांदेड महानगरपालिकेतील आकृतीबंध व सेवा प्रवेश नियमांच्या प्रस्तावाची लाचलुचपत प्रतिबंधक खात्यामार्फत चौकशी करण्याची मागणी माजी महापौर अजयसिंह बिसेन यांनी मुख्यमंत्र्यांकडे केली…

بین المدارس انعامی مسابقتی امتحان میں مدینتہ العلوم ہائی اسکول کے طالبات کی شاندار شرکت

ناندیڑ (16 دسمبر ) : آج ناندیڑ کے مراٹھی روزنامہ پرجاوانی اور شامبھویز اکیڈمی آف ٹیکنو سائنس کے اشتراک سے منعقدہ بین المدارس انعامی مسابقتی امتحان میں معلّمہ محمّدی عظمیٰ خان کی بہترین رہنمائی میں ناندیڑ کے معروف تعلیمی ادارہ مدینتہ العلوم…

دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن کی جانب سے سیرت النبیﷺ جلسہ تقسیم انعامات

جنتور: 15دسمبر (ورقِ تازہ نیوز) دی میمن مرچنٹس اسوسی ایشن گزشتہ کئی برسوں سے سیرت النبیﷺ تقاریب کے تحت تحریری، تقریری، کوئز، اذان، قرا¿ت، نعت مقابل جات پربھنی میں منعقدکرتی ہے۔ جنتور میں تحریری، تقریری و کوئز مقابلے لئے گئے۔ یہ مقابلے عصری…

رہبرانگلش اسکول میں سرپرست ورکشاپ کاانعقاد

ناندےڑ:15ڈسمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)آج 15ڈسمبر کو شہر کے رہبرانگلش اسکول میںسرپرست حضرات کےلئے پیرنٹس ورکشاپ کااہتمام کیاگیاتھا جس میںعالمی شہرت یافتہ شخصیت جناب سعید احمد( پونہ ) نے شرکت کرکے رہنمائی کی ۔ پروگرام کاآغاز تلاوت قرآن سے ہوا ۔…

نئے سال سے ناندیڑ ۔ممبئی ’راجیہ رانی“ایکسپریس کاآغاز

ناندیڑ:15ڈسمبر ۔(ور ق تازہ نیوز) ساو¿تھ سنٹرل ریلوے کے پریس نوٹ کے بموجب نئے سال 2019ءکے آغاز کے ساتھ ہی ناندیڑ ۔ممبئی اورممبئی ناندیڑ مزید ایک ”راجیہ رانی“ ایکسپریس ٹرین چلے گی ۔ ممبئی سے منماڑ روزانہ چلنے والی راجیہ رانی ٹرین کوتوسیع دے…

پربھنی سے گرفتارناصر یافعی مقدمہ کی سماعت سپریم کورٹ میں شروع

ممبئی۔15 دسمبر.پربھنی سے آئی ایس آئی ایس سے تعلق کے الزام میں گرفتار ۴ مسلم نو جوان ناصر یافعی و دیگر کے مقدمہ کی شنوائی نچلی عدالتوں میں مناسب طور نہ ہونے، تفتیشی ایجنسیوںکی دھاندلےوںو دیگر اہم قانونی نکات پر مشتمل جمعیة علماءمہا راشٹر نے…

ناندیڑ:کیونکہ قلعہ علاقہ میں لڑکیوں کیساتھ مسلمان چھیڑچھاڑکرتے ہیں‘بی جے پی لیڈرشریمتی سوڈی کاالزام

ناندیڑ:15ڈسمبر ۔(ور ق تازہ نیوز)ناندیڑمیونسپل کارپوریشن کی اپوزشن لیڈر گرپریت سنگھ سوڈی نے آج میونسپل کمشنر کوایک میمورنڈم دیا جس میں کہاگیا کہ وزیرآباد علاقہ میں موجود مسابقتی اسٹیڈی سنٹر اورر ڈاکٹررام منوہر لوہیا لائبری کو قدیم شہر کے…