Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
ناندیڑ:افتتاح سے قبل ہی اردوگھر کی مرمت و دیگر تعمیراتی کاموں کیلئے38لاکھ کابجٹ منظور
ناندیڑ:5جنوری(ورق تازہ نیوز)گزشتہ کئی مہینوں سے افتتاح کامنتظرمہاراشٹر کااولین اردوگھرکی مرمت و دیگر تعمیراتی کاموں کیلئے ریاستی حکومت کے محکمہ اقلیتی بہبود نے آج مزید38لاکھ سے زائد کافنڈمنظور کیا ہے ۔
ریاستی حکومت کے اقلیتی محکمہ فلاح…
ناندیڑ:17جنوری کوبہوجن ونچت اگھاڑی۔ایم آئی ایم اتحاد کا جلسہ عام
ناندیڑ:5جنوری(ورق تازہ نیوز)مہاراشٹر میں لوک سبھا سیٹوں کے بٹوارے کے تعلق سے کیا کانگریس صدر اشوک راو چوہان ونچیت بہوجن اگھای سے گفتگو کرنے کااختیار ہے؟اس طرح کاسوال ونچت اگھاڑی کے قائد پرکاش امبیڈکر نے کیا ۔ وہ مالیگاوں میں جاترا کے موقع…
پروفیسر یشپال بھنگے ناندیڑ لوک سبھا حلقہ کے امیدوار: پرکاش امبیڈکر کااعلان
ناندیڑ:5جنوری(ورق تازہ نیوز)بھاریپ بہوجن ونچت اگھاڑی کے قائد پرکاش امبیڈکر نے ناندیڑ لوک سبھا حلقہ انتخاب سے اگھاڑی کے امیدوار پروفیسر ڈاکٹریشپال بھنگے کے نام کااعلان کردیا۔
واضح ہو کہ یشپال سنگھ دھنگر سماج کے قائد ہیں اوراپنے سماج میں اُن…
ناندیڑ: ڈی پی ساونت کے فنڈ سے لمبگاوں،دھانورا، تڑنی میں ترقیاتی کاموں کا آغاز
ناندیڑ۔5جنوری(ورق تازہ نیوز) : ناندیڑ شمال اسمبلی حلقہ کے ایم ایل اے ڈی پی ساونت کے فنڈ سے آج دھانورا‘ لمبگاﺅں ‘ تڑنی ان علاقوں میں مختلف ترقیاتی کاموں کا آغاز کیا گیا۔ اس موقع پر پنچایت سمیتی چیئر مین سکھدیو جادھو‘ ضلع پریشد ممبر دھنگے‘…
مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدر اشوک چوہان کو سینٹ زیویئرس رتن ایوارڈ
سینٹ زیوئیرس ہائی اسکول کے150سال مکمل ہونے کے موقع پرمہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدر اشوک چوہان کو سینٹ زیویئرس رتن ایوارڈ
ممبئی: ممبئی کے مشہور تعلیمی ادارہ سینٹ زیویئرس ہائی اسکول کے150 سال مکمل ہونے پر آج یہاں مہاراشٹرپردیش کانگریس کے صدر…
لوہا شہر میں لاٹری سنٹر پر پولس کاچھاپہ
لوہا:4جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر کے سوریہ ونشی کامپلکس میں جاری لاٹری سنٹر پر چھاپہ مارکر پولس نے نقد رقم سمیت تقریبا 40ہزار روپے کا سامان ضبط کیا ہے ۔ 3 جنوری کو شام کے وقت پولس نے سوریہ ونشی کامپلکس میں آن لائن لاٹری سنٹر پر چھاپہ مارا جہاں…
وشنوپوری کا 16سالہ نوجوان غائب
ناندیڑ:4جنوری(نامہ نگار)وشنوپوری سے گزشتہ روز سولہ سال کا نوجوان غائب ہوگیا ہے ۔والد کی شکایت پرگمشدگی کی شکایت درج کروائی گئی ہے ۔ 2جنوری کوصبح چھ بجے وشنو پوری میں رہنے والا ناگیش وشنو رام چندر بھوکرے عمر 16 سال کتاب کے نوٹس کازیراکس لانے…
ناندیڑ: مالیگاؤں یاترا کا آغاز
ناندیڑ:4جنوری(ورق تازہ نیوز)جنوبی ہند کی مشہور مالیگاوں یاترا کا آج سے آغاز ہوگیاہے۔ آج ہزاروں کی تعداد میں عقیدت مندوں نے کھنڈوبا کے درشن کئے ۔
صبح میں سرکاری پوجا ہوئی اور دوپہر کے بعد پالکھی پوجا سواری نکالی گئی جس میں سابقہ وزیراعلیٰ…
حج2019 کے لئے7 جنوری کو قرعہ اندازی
ناندیڑ۔4جنوری(حیدر علی): حج کمیٹی آف انڈیا کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر کی اطلاع کے مطابق حج 2019 کے عازمین کی7 جنوری بروز پیر کو حج ہاﺅس پلٹن روڈ ممبئی میں قرعہ اندازی عمل میں آرہی ہے۔ قرعہ اندازی کمپیوٹرکے ذریعہ لکی ڈرا سے کی جائے گی ۔ ناندیڑ…
رشتہ داروں سے صلہ رحمی رزق و عمر میں برکت کا راز
انوارالمساجد میں خطبہ جمعہ سے قبل حضرت مولانا سید آصف ندوی کا خطاب
ناندیڑ: 4جنوری (ورق تازہ نیوز)اسلام ایک مکمل دین ہے۔ اسلام انسانوں کی ہر معاملہ میں رہنمائی کرتاہے۔ اسلام صرف نماز، روزہ، حج و عمرہ کاہی نام نہیں بلکہ اللہ تعالیٰ و رسول…