Browsing Category

NANDED URDU NEWS

ایس ڈی پی آئی کی ناندیڑ کے مسلمانوں سے اپیل

ناندیڑ : 4 دسمبر(ورقِ تازہ نیوز):۔ بابری مسجد کے یوم ِ شہادت کے موقع پر ناندیڑ ضلع کلکٹر دفتر پر مسلم متحدہ محاذ کی جانب سے ایک احتجاجی دھرنا منظم کیا جا رہا ہے۔ مذکورہ احتجاجی دھرنے کی سوشل ڈیمو کریٹک پارٹی آف انڈیا تائید و حمایت کرتی ہے۔…

नांदेड:आसना पूलाजवळ अपघात; २५ हून अधिक प्रवासी जखमी

नांदेड- नांदेड-नागपूर महामार्गावर आसना पूलाजवळ अपघात झाल्याची घटना आज (सोमवारी) सकाळी सहाच्या सुमारास घडली. भरधाव वेगात येणाऱ्या ट्रकने बसला धडक दिल्याने हा अपघात झाला आहे. यात बसमधील २५ पेक्षा अधिक प्रवासी जखमी झाल्याचा अंदाज आहे. तसेच बस…

ناندیڑ: گری راج سنگھ کے خلاف سماجوادی پارٹی میدان میں اُتری

ناندیڑ:2دسمبر (ورقِ تازہ نیوز): عظیم بین الاقوامی اسلامی درس گاہ دارالعلوم دیوبند کے خلاف زہر افشانی کرنے والے مرکزی وزیر گری راج سنگھ کے خلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ سماج وادی پارٹی ناندےڑ کی جانب سے کےا گےا ہے۔اس ضمن میں رےاستی کارگزار…

لوک سبھا اور اسمبلی چناﺅ ‘ اشوک چوہان نے یہ دعویٰ کردیا

ناندیڑ۔2دسمبر(نامہ نگار) : ان دنوں ملک کی 5 ریاستوں میں اسمبلی کے چناﺅ ہورہے ہیں۔ عوام میں بی جے پی کے خلاف ناراضگی کا ماحول پیدا ہوچکا ہے۔ عوام کانگریس کو دوبارہ اقتدار سونپنے کی تیاری میںہے۔ کانگریس پارٹی کو لوک سبھا اور اسمبلی چناﺅ میں…

ناندیڑ شہر کے اردو اسکولوں میں اساتذہ کی ملی بھگت سے کیاہورہا ہے پڑھئے

ناندیڑ:2ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز) آج سے تقریبا بیس ۔پچیس سال قبل خانگی ٹیوشن کلاسیس کاکوئی رجحان نہیں تھا بس صرف دسویں اور بارہویں جماعت کے طلباء وہ بھی چنندہ ہی خانگی ٹیوشن کلاسیس جاتے تھے بلکہ یہ طلباء اپنے ہی اسکول یاکالج کے معلم کے گھر پر…

کنوٹ سے اب تک کاسب سے بڑاگانجہ کاذخیرہ ضبط

کنوٹ:2ڈسمبر ۔( اکرم چوہان)تعلقہ کے رامپور پوج ریڈی علاقہ میں ایک کھیت میں ایل سی بی و مقامی پولس نے چھاپہ مارکر ایک کروڑ18لاکھ79ہزارروپیوںکا گانجہ ضبط کیا ہے ۔ 30نومبر کی شام شرو ع ہوئی کاروائی آج 2 ڈسمبر کی شب ختم ہوئی ۔ پولس کا کہنا ہے کہ…

ناندیڑ:مشرف کی تحویل سے 15سم کارڈ برآمد

ناندیڑ:2ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)ٹرین میںدوران سفر لڑکیوں کیساتھ چھیڑ چھاڑکرنے والے نوجوان مشرف کو پولس نے تحویل میں لیا ہے مگر اسکی تحویل سے مختلف کمپنیوں کے پندرہ سم کارڈ برآمد ہوئے ہیں۔جس سے اندازہ ہوتا ہے کہ اس نوجوان کے ساتھ دیگر…

ناندیڑشہر کی مختصر خبریں

ناندیڑ:سیڈکو سے پندرہ سالہ طالب علم غائب ناندیڑ:یکم ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)شہر کے وسنت راو¿نائیک کالج کے قریب سے گزشتہ دنوں ایک طالب علم لاپتہ ہوگیا ہے گھر والوں کے مطابق کسی نامعلوم فرد انکے بیٹے کو بھگا کر لے گیاہے۔ پولس اسٹیشن دیہی میں…