Browsing Category

NANDED URDU NEWS

جمعیةعلماءکے علاقائی ضلعی و شہری صدور و نظماءاعلیٰ کو اطلاع

ممبئی:5ڈسمبر۔(ورقِ تازہ نیوز)جمعیة علماءہند کی ابتدائی ممبر سازی کی میعاد30 نومبر 2018کو ختم ہوگئی ہے۔ جمعیةعلماءہند کے ناظم عمومی حضرت مولانا عبد العلیم فاروقی صاحب مد ظلہ العالی نے انتخابات کے لئے درج ذیل تاریخوں کا تعین کیاہے ۔ مثنیٰ…

ناندیڑ شہر میں فائرئنگ۔تاجر زخمی

ناندیڑ۔۵۔دسمبر۔(ورق تازہ نیوز)۔کل رات چار دسمبر کو شہر کے گرو کرپا مارکیٹ روڈ تا قدیم مونڈھا روڈ پر ایک تاجر پر نامعلوم افراد نے فائرئنگ کرکے جان سے مارنے کی کوشش کی۔اس واقعہ میں تاجی زخمی ہوگیا۔تفصیل کے مطابق گرو کرپا مارکیٹ میں تاجر…

ناندیڑ کے ہلال نگر سے سات بیل ضبط‘دوافرادگرفتار

ناندیڑ:4ڈسمبر ۔(ورق تازہ نیوز) شہر کے ہلال نگر دیگلور ناکہ علاقہ سے دیہی پولس نے سات بیل ضبط کرکے دو افراد کو گرفتار کیا ہے ۔ پولس کاکہنا ہے کہ یہ بیل ذبح کیلئے رکھے گئے تھے ۔ پولس کی اسپیشل ٹیم کے پی ایس آئی گوند کھیرے ‘ ار انکی معاونین…

صفاء بیت المال ناندیڑ کی جانب سے دینی مدارس کے طلبہ میں کمبل تقسیم کئے گئے

ناندیڑ:4؍ڈسمبر.صفا بیت المال شاخ ناندیڑ کی جانب سے کل رات تقریباً ۱۰؍بجے تا ۳۰:۱۱ بجے تک شہر کے تین مدارس میں پہنچ کرصفاء بیت المال شاخ ناندیڑکے خادمین نے ضرورت مند طلبہ میں کمبل تقسیم کئے ۔ تقسیم کا یہ عمل مدرسہ عثمان بن عفان ، مجاہد پیٹھ،…

ناندیڑ :6دسمبرکے احتجاجی دھرنے کو پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی تائید

ناندیڑ : 6 دسمبر (ورقِ تازہ نیوز ) شہر ِ ناندیڑ میں 6 دسمبر 2018 کو مسلم متحدہ محاذ کی جانب سے ایک عظیم الشان احتجاجی دھرنا ، دفتر ضلع کلکٹر کے روبرو منعقد کیا جا رہا ہے۔ جس کے ذریعے تاریخی بابری مسجد کی تعمیر ِ نو کا مطالبہ کیا جائے گا۔…

ناندیڑ:ٹرک اور ایس ٹی بس میں بھیانک تصادم

ناندیڑ:3ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ۔ناگپور شاہراہ پر آسنا پُل کے قریب آج صبح چھ بجے ٹرک نے ایس ٹی بس کو زبردست ٹکرماری جس کی وجہہ سے بس میںسوار25 مسافرین زخمی ہوئے ہیں جس میں بارہ مسافروں کی حالت تشویشناک ہے ۔بس ڈرائیور کی حالت نازک ہے…

ناندیڑ ‘پربھنی اوراورنگ آباد میں سردی کاقہر‘جانئے کتنا ہے درجہ حرارت

ناندیڑ:3ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)ماہ ڈسمبر کے آغاز کے ساتھ ہی مراٹھواڑہ میںسردی کی شدت میںاضافہ جاری ہے۔پربھنی اور اورنگ آباد میںدرجہ حرارت 9تا10ڈگری کے درمیان ریکارڈ کیاگیا ۔ محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے مطابق ڈسمبر میںشدید سردی کی لہرچل…

ناندیڑ کے کھیت مزدور تیلنگانہ کی طرف کوچ کرنے لگے

ناندیڑ:3ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)ناندیڑ ضلع کے تیلنگانہ سے متصل دیہی علاقوں میںا س برس بارش کم ہونے سے قحط سالی کی صورتحال پیدا ہوگئی ہے اور روزانہ سینکڑں مزدور اور کھیت مزدور آٹورکشہ اوربسوں کے ذریعہ تیلنگانہ کے نظام آباد ضلع میںداخل ہورہے…

ناندیڑ:الحمد ٹورس اینڈ ٹراویلس کاشاندارافتتاح

ناندیڑ:3ڈسمبر ۔( ورق تازہ نیوز)کل بروز اتوار 2 ڈسمبر کو وزیر آباد کے ترنگا چوک میں جناب مرزا امجدبیگ عرف محسن کے الحمدحج وعمرہ ٹورس اینڈ ٹراویلس کا افتتاح بعد نماز ظہر مفتی محمدایوب قاسمی صاحب کے ہاتھوں عمل میں آیا ۔اس موقع پر عدیلہ ٹورس…

”مسجدکی جگہ مندر منظور نہیں“ :آل انڈیا امامس کونسل

مسلم متحدہ محاذ کے احتجاجی دھرنے کو تائید ناندیڑ : 4 دسمبر (ورقِ تازہ نیوز ) :۔ مسلم متحدہ محاذ کی جانب سے 6 دسمبر 2018 کو ناندیڑ ضلع کلکٹر آفس کے روبرو ایک پروقار احتجاجی دھرنا منظم کیا جا رہا ہے۔ آل انڈیا امامس کونسل مذکورہ دھرنے کی پر…