Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
NANDED URDU NEWS
ناندیڑ: 15 دن میں ”مہاوترن“ نے دیڑھ کروڑ روپے وصول کئے
ناندیڑ:16جنوری(ورق تازہ نیوز)
سال نو یکم جنوری سے شروع کردہ مہم کے دوران ’مہاوترن“ نے گاہکوں کی طرف بقایہ رقم ایک کروڑ79لاکھ روپے وصول کئے ہیں۔مہم کاتعاون نہ کرنے والے گاہکوں کے بجلی میٹر مستقبل طور پر منقطع کردئے ہیں ۔ ان گاہکوں کی تعداد…
ناندیڑ:مسکان جویلرس کی نئی برانچ کا شاندارافتتاح
ناندیڑ:16جنوری (ورق تازہ نیوز)
چند سالوں میں ہی ناندیڑ ضلع میں گاہکوں کا بھرپور اعتماد حاصل کرتے ہوئے مسکان جویلرس نے اپنی ایک اور نئی برانچ کاآغاز کردیاہے۔
کل بروز منگل 15جنوری 2019ءکو نیو مسکان جویلرس ‘سری نگر ناندیڑ کا عظیم الشان…
ناندیڑ:آئی ٹی آئی تا نیو مونڈھا سڑک پر لٹیرے کی دھوم‘ تین افراد کولوٹ لیا
ناندیڑ:16جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر میں لوٹ مار ‘ چوری کی وارداتیں بڑھتی جارہی ہیں۔ شہر کے شیواجی نگرپولس اسٹیشن حدود میں رات آٹھ تا نو بجے کے درمیان جبری لوٹ مار کی تین وارداتیں رونما ہوئی ہیں۔ پولس ذرائع کے بموجب فریادی شیخ معین الدین ساکن…
صبح دس بجے بذریعہ طیارہ اسدالدین اویسی کی ناندیڑ آمد
محبان مجلس سے ائیرپورٹ پہنچنے فیرو ز لالہ کی اپیل
ناندیڑ:16جنوری(ورق تازہ نیوز)ونچت بہوجن اگھاڑی کی جانب سے کل بروز جمعرات 17جنوری کو عظیم الشان تاریخی جلسہ عام کاانعقاد کیاگیاہے جس میں ونچت اگھاڑی کے قائدین بیرسٹراسد الدین اویسی(صدر مجلس…
वंचित बहुजन आघाडीच्या महासभांचे संचित
गंगाधर ढवळे, नांदेड-मो. ९८९०२४७९५३
महाराष्ट्राच्या राजकारणात वंचित बहुजन आघाडीच्या जन्माची प्रक्रिया एक जानेवारी दोन हजार अठरा या दिवसापासून खर्या अर्थाने सुरुवात झाली. भीमा कोरेगांव येथे घडलेल्या दुर्दैवी घटनेनंतर ऍड. प्रकाश उपाख्य…
ناندیڑ: 24سالہ خاتون نے پھانسی لے لی
ناندیڑ: 15جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر کے وجئے نگر میں رہنے والی انکیتا زوجہ سنتوش عمر 24 سال نے چھت سے ساڑی کاپھندہ باندھ کر 14 جنوری کو پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔اس معاملے میں شیواجی نگر پولس نے سریش سائنا یوتی کر کی شکایت پر سی آر پی سی دفعہ…
ناندیڑ:موٹرسائیکل چوری کے واقعات میں اضافہ سے شہریان پریشان
ناندیڑ: 15جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر میں موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہورہا ہے۔بڑے پیمانے پر گاڑی چوری کرنیوالی ٹولیاں شہر واطراف واکناف کے علاقوں میں سرگرم نظرآرہی ہے۔ پولس کی گرفت سے دور ان ٹولیوں کے حوصلے کافی بڑھ گئے…
ناندیڑمیں مثالی شادی :صرف چائے پر”مجلس نکاح“ کااختتام
ناندیڑ:(ورق تازہ نیوز) آج مورخہ 15جنوری 2019ءکو قدوائی نگر مقیت فنکشن ہال میں صبح 11 بجے انجام پائی۔ اس شادی عقد نکاح کی کارروائی قاری نائب قاضی محبوب خان صاحب نے انجام دی اور خطبہ نکاح الحاج حافظ احمد خان صاحب نے دئے ہیں۔ اس شادی میں…
فیس بُک پر اسدالدین اویسی اور پرکاش امبیڈکر کے خلاف قابل اعتراض پوسٹ’ نوجوان کے خلاف مقدمہ درج
ناندیڑ:15جنوری(ورق تازہ نیوز)
ونچت بہوجن اگھاڑی کے لیڈران کے خلاف فیس بُک پر ماہور کے نوجوان ولبھ وجئے راو آملے نے قابل اعتراض پوسٹ تحریر کیا اس معاملے میں شیواجی دیوی داس جوگدنڈ نے سندکھیڑ پولس اسٹیشن میں شکایت درج کروائی ہے. معاملے میں…
۱۷ جنوری کواسدالدین اویسی کی ناندیڑآمد؛ جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنان سے شرکت کرنے فیروز…
17جنوری کواسد الدین اویسی کی ناندیڑ آمد: فیروز لالہ
جلسہ عام میں ہزاروں کی تعداد میں کارکنا ن سے شرکت کی اپیل
ناندیڑ کے نیو مونڈھا میدان پر 17جنوری کو دوپہر ایک بجے خطاب عام
ناندیڑ:1 5جنوری(ورق تازہ نیوز)بہوجن ونچت اگھاڑی و…