Browsing Category

NANDED URDU NEWS

مسلمان شریعت کے تحفظ کیلئے پابند عہد: سید معین

ناندیڑ: 2جنوری ( ورق تازہ نیوز) بی جے پی کی مرکزی و ریاستی حکومتیں ہر محاذ پر ناکام ہوگئی ہیں۔ آر ایس ایس کا غلبہ رکھنے والی بی جے پی کی مرکزی و ریاستی حکومتوں نے اس ملک میں مسلمانوں کا، دلتوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے۔ یہی طرز عمل سابق یو پی…

ناندیڑ:مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی کے چھوٹے بھائی عبدالرحمن سرکا انتقال ’آج تدفین

ناندیڑ:یکم جنوری(ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کہ ساتھ اس بات کی اطلاع دیجاتی ہیکہ حضرت مولانامفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی کے چھوٹے بھائیعبدالرحمن سرکا انتقال ہو چکا ہے۔ان شاءاللہ انکی نماز جنازہ2جنوری کو بعد نماز ظہر ،درگاہ شریف عثمان…

ناندیڑ:کل مہاتما پھلے وساوتری بائی کی مجسمے کی راجستھان کے وزیراعلیٰ کے ہاتھوں نقاب کشائی واستقبال

ناندیڑ:یکم جنوری(ورق تازہ نیوز) مہاتما جیوتی با پھلے و ساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی 3جنوری کو راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے ہاتھوں ہوگا اور اس موقع پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدروممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان کی موجودگی…

بلولی : سال 2018 میں جرائم کی شرح میں کمی

بلولی- ( ابرار بیگ ) سرکل انسپکٹر بگھوان دھبڑگے نے کہا کہ سال 2017 کی بہ نسبت سال 2018 میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے ۔وہ آج پولیس اسٹیشن بلولی میں نمائندہ ابرار بیگ کو گزشتہ دو سال کی تفصیلی رپورٹ دے رہے تھے۔انہوں نے دوران گفتگومیں…

جمعیت علماءضلع ناندیڑ کمیٹی وعہدیداران کا انتخاب

ناندیڑ:یکم جنوری ۔(راست) بتاریخ 31دسمبر 2018ءبروز پیر کو مسجد صدیق اکبر رحیم نگر میںجمعیت علماءمرہٹواڑہ وجمعیت علماءمہاراشٹرکی نگرانی میں ناندیڑضلعی جمعیت علماءکے عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا،۔ اس موقع پر نگراںکارکی حیثیت سے حضرت مولانا…

ناندیڑ:بردارنسبتی کی 7سالہ بیٹی کاجنسی استحصال‘بہنوی کو 4جنوری تک پولس کسٹڈی

ناندیڑ:یکم جنوری (ورق تازہ نیوز) اپنے برادر نسبتی کی سات سالہ بیٹی کا جنسی استحصال کرنے والے بہنوی کو ضلع جج ایس ایس کھرات نے 4جنوری 2019ءتک پولس کسٹڈی ریمانڈ میں بھیج دیا ہے ۔ شہر کے ایک علاقہ میں دو بہنوں کا گھر ایک دوسرے کے بازو ہے ۔…

پاپولر فرنٹ آف انڈےا کی جانب سے قومی اسکا لرشپ تقسیم کی مہم کا آغاز

ناندےڑ :31ڈسمبر۔(ورق تازہ نیوز) پاپولر فرنٹ آف انڈےا کی جانب سے قومی اسکالرشپ کی تقسیم کا آغاز ہو چکا ہے۔ اس ضمن میں 30 دسمبر 2018 بروز اتوار ایک تقریب کا انعقاد ثناءجو نیئر کالج نعمانیہ نگر ناندےڑ پر کیا گیا ۔ پاپولر فرنٹ آف اپنی مکمل ذمہ…

ناندیڑگرودوارہ بورڈ انتخابات‘رویندرسنگھ بونگئی‘گرپریت مہاجن‘من پریت سنگھ کامیاب

ناندیڑ: 31ڈسمبر(ور ق تازہ نیوز)28ڈسمبر کو سچکھنڈ گورواڈر بورڈ کے تین ارکان کے انتخاب کیلئے رائے دہی عمل میں آئی تھی ۔اس چناو¿ میںرویندرسنگھ بونگئی، من پریت سنگھ کنجلی والا اورگرپریت سنگھ مہاجن ترجیحی طور پر منتخب ہوئے ہیں۔ان منتخب ہوئے.…

البروج انٹرنیشنل اسکول میں ”Mother’s Meet“ کاانعقاد

ناندیڑ:31ڈسمبر(راست)بچوں کی تعلیم وتربیت کی زیادہ تر ذمہ داری ماو¿ں پرہوتی ہے لیکن اکثر ماو¿ں کی محنت اندیکھی ہوجاتی ہے اس تعلق سے البروج انٹرنیشنل سکول نے بہت ہی عمدہ پہل کرتے ہوئے اسکول میںزیرتعلیم طلباءکی والدین کاایک فورم تیار کیا…

بلولی:گرام سیوک و ملازم رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

بلولی۔31ڈسمبر( ابرار بیگ ) تعلقہ بلولی کے بڑور گرام پنچایت کے گرام سیوک شیواجی بھیم راو¿ مٹموار اور سیوک پرکاش سدھرام سونٹکے کے خلاف 6000 کی رشوت قبول کرنے پر کارروائی کی گئی۔تفصیلات کے مطابق فریادی کے دادا کے نام پر موجود پلاٹ کو فریادی کے…