Browsing Category

NANDED URDU NEWS

ناندیڑ:موٹرسائیکل اور آٹورکشہ چوری

ناندیڑ:3جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر کے عدالت کے عقب میں سڑک سے ضلع پریشد اسکول کے پاس سے آٹو رکشہ چوری ہوگیا۔وزیر آبادپولس اسٹیشن میںفریادی شیخ پاشاہ شیخ ابراہیم نے شکایت درج کروائی کہ 24ڈسمبر کو کو صبح پونے بارہ بجے ناندیڑعدالت کے عقب میں سڑک…

ناندیڑمیں مسلسل تین دنوں تک تعطیلات

کلکٹر کے بعد محکمہ تعلیمات نے بھی مالیگاؤں کی ہفتہ کو تعطیل دے دی ناندیڑ:3جنوری(ورق تازہ نیوز)مالیگاؤں میں بھرنے والی کھنڈوبا یاترا کیلئے سارے ملک کے اضلاع سے ہزاروں افراد شرکت کرتے ہیں ضلع کلکٹر کو بھی مقامی تعطیل دینے کااختیار رہتا ہے ۔…

اشوک گہلوت کے ہاتھوں ناندیڑ میں مہاتما پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی

ناندیڑ: 3 ڈسمبر 2019. (ورق تازہ نیوز) راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت نے آج یہاں مہاتما جیوتی با پھلے وساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی کے موقع پر ملک اور خاص طور پرمہاراشٹر میں تبدیلی آنے کی بات کرتے ہوئے کہا کہ مہاراشٹر میں…

ناندیڑ:مالیگاوں یاترا کے ضمن میں 5جنوری کومقامی تعطیل

ناندیڑ:2جنوری (ور ق تازہ نیوز)ایجوکیشن آفیسر ہائی اسکول و ایجوکیشن آفیسر پرائمری ناندیڑ کے یکم جنوری 2019 کے مراسلہ کے مطابق ناندیڑضلع میں مالیگاو¿ں کی یاترا کی تعطیل 5جنوری برو زہفتہ 2019 کو رہے گی۔ اس طرح ضلع کے تمام تعلیمی ادارے اس دن…

ناندیڑ: بھاگیہ نگر حدود میں چوری کی 2وارداتیں

ناندیڑ:2جنوری(ورق تازہ نیوز)شہر کے بھاگیہ نگر پولس اسٹیشن حدود کے دو علاقوں میں چوری کی وارداتیں رونما ہوئی ہیں۔ایک مکان سے چوروں نے سواتین لاکھ روپیے نقدچوری کرلئے ۔فریادی سندیپ شنکرراو¿ نے پولس اسٹیشن میںشکایت درج کروائی کہ 30ڈسمبر کو شب…

”ہمت ہے تو پرتاپ پاٹل لوک سبھا چناو لڑیں“

امرراجورکر کاایم ایل اے چکھلی کرکوکھلا چیلنج ناندیڑ:2جنوری(ورق تازہ نیوز)”اگر ہمت ہے تو پرتاپ پاٹل چکھلی کر لوک سبھا انتخابات لڑیں“ اس طرح کا کھلا چیلنج کانگریس کے ناندیڑشہر صدر امرراجورکر نے کیا ہے۔ جس طرح برادر نسبتی کو لوک سبھا چناو¿…

مسلمان شریعت کے تحفظ کیلئے پابند عہد: سید معین

ناندیڑ: 2جنوری ( ورق تازہ نیوز) بی جے پی کی مرکزی و ریاستی حکومتیں ہر محاذ پر ناکام ہوگئی ہیں۔ آر ایس ایس کا غلبہ رکھنے والی بی جے پی کی مرکزی و ریاستی حکومتوں نے اس ملک میں مسلمانوں کا، دلتوں کا جینا دوبھر کررکھا ہے۔ یہی طرز عمل سابق یو پی…

ناندیڑ:مفتی محمد خلیل الرحمن قاسمی کے چھوٹے بھائی عبدالرحمن سرکا انتقال ’آج تدفین

ناندیڑ:یکم جنوری(ورق تازہ نیوز) انتہائی افسوس کہ ساتھ اس بات کی اطلاع دیجاتی ہیکہ حضرت مولانامفتی محمد خلیل الرحمن صاحب قاسمی کے چھوٹے بھائیعبدالرحمن سرکا انتقال ہو چکا ہے۔ان شاءاللہ انکی نماز جنازہ2جنوری کو بعد نماز ظہر ،درگاہ شریف عثمان…

ناندیڑ:کل مہاتما پھلے وساوتری بائی کی مجسمے کی راجستھان کے وزیراعلیٰ کے ہاتھوں نقاب کشائی واستقبال

ناندیڑ:یکم جنوری(ورق تازہ نیوز) مہاتما جیوتی با پھلے و ساوتری بائی پھلے کے مجسمے کی نقاب کشائی 3جنوری کو راجستھان کے وزیراعلیٰ اشوک گہلوت کے ہاتھوں ہوگا اور اس موقع پر مہاراشٹر پردیش کانگریس کمیٹی کے صدروممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان کی موجودگی…

بلولی : سال 2018 میں جرائم کی شرح میں کمی

بلولی- ( ابرار بیگ ) سرکل انسپکٹر بگھوان دھبڑگے نے کہا کہ سال 2017 کی بہ نسبت سال 2018 میں جرائم کی شرح میں کمی واقع ہوئی ہے ۔وہ آج پولیس اسٹیشن بلولی میں نمائندہ ابرار بیگ کو گزشتہ دو سال کی تفصیلی رپورٹ دے رہے تھے۔انہوں نے دوران گفتگومیں…