Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
لاتور
اوسہ شہر کے سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ سید ہاشم علی انعامدار کا انتقال
اوسہ(محمد مسلم کبیر) ضلع لاتور کے اوسہ شہر کے سلسلہ نقشبندیہ کے بزرگ سید ہاشم علی انعامدار کا مختصر علالت کے بعد آج فجر کی اوّلین ساعتوں میں 95 برس کی عمر میں انتقال ہوا۔ مرحوم ہاشم علی انعامدار شہر کی وضعدار شخصیت تھی۔
سماجی کاموں میں…
خبردار۔۔!ورنہ مجبوراً لاک ڈاؤن کرنا پڑےگا : لاتور کلکٹر – لاتور ضلع میں کورونا مریضوں کی شرح…
فیس بک لائیو کے ذریعے عوام سے راست تبادلہ خیال میں ضلع کلکٹر کا سخت انتباہ۔۔۔۔
لاتور (محمد مسلم کبیر)ضلع میں کرونا کی حالت تشویشناک ہے اور ہم لاک ڈاؤن کے دہانے پر کھڑے ہیں.اس کے باوجود،آج ضلع میں لاک ڈاؤن کی ضرورت نہیں ہے تاہم میں نہیں کہہ…
لاتور ضلع میں آج 2500 خون کی بوتلیں جمع : وزیر رابطہ امیت دیشمکھ کی سالگرہ کے موقع پر ضلع کانگریس کی…
لاتور(محمد مسلم کبیر) ضلع میں کورونا وبا کے بڑھتے ہوئے اثرات سے مریضوں کی تعداد میں بھی یومیہ اضافہ ہو رہا ہے۔وقت ضرورت خون درکار ہوتا ہے تاہم ضلع کے بلڈ بینکس میں خون کی کمی پائی جا رہی ہے۔ چونکہ خون کا عطیہ دینے والے عموماً کلجس کے طلباء…
لاتور ضلع کے تمام تعلیمی ادارے 31/ مارچ تک بند رکھنے کے احکامات۔۔حکم عدولی پر سخت کارروائی کا…
لاتُور(محمد مسلم کبیر)ضلع میں کورونا انفیکشن میں دن بہ دن اضافہ ہورہا ہے اور جس میں آج 242 نئے مثبت کیسز شامل ہوگئے ہیں۔اب تک کورونا متاثرین کی تعداد 27،656 ہوچکی ہے،ان میں سے 25،315 مریض صحتیاب واپس ہوئے ہیں۔کورونا سے اب تک 719 افراد ہلاک…
قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی کے اشتراک سے لاتور میں ادب اطفال پر ایک روزہ سیمینار
لاتور(محمد مسلم کبیر)اوصاف چیارٹیبل ٹرسٹ لاتور اور قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان نئی دہلی کے اشتراک سے لاتور کے تعلقہ اوسہ میں ایک روزہ سیمینار بعنوان"بدلتے عالمی منظر نامے میں اردو ادب اطفال کا مقام" کا انعقاد عمل میں آرہا ہے.
اس موقع…
لاتور سوپر اسپیشیالٹی ہاسپٹل کے لئے 223 جائداد کی منظوری..اب مہنگے علاج ہونگے مفت اس اسپتال میں
لاتور(محمدمسلم کبیر) لاتور شہر کے گاندھی چوک میں نو تعمیر شدہ سوپر اسپیشیالٹی ہاسپٹل کے لئے ریاستی حکومت نے 223 ملازمین اور عہدیداروں کو منظوری دی ہے. اس میں ایک ایکزکیٹیو آفیسر(پروفیسر) اور ہر شعبے کے لئے 4 پروفیسرس اور معاون پروفیسرس کے…
لاتور:محکمہ صحت ، کوویڈ19 حفاظتی ٹیکوں کی مہم انتہائی شفاف انداز میں چلائے. ویکسین مکمل طور پر محفوظ…
لاتور (محمدمسلم کبیر)لاتور ضلع میں 17 ہزار 824 صحت افسران اور ملازمین نے آن لائن پولیو کے قطرے پلانے کے لئے اندراج کیا ہے. اور ضلع کو کورونا ویکسین کی 20 ہزار 980 خوراکیں موصول ہوئی ہیں. تاہم ، میڈیکل ایجوکیشن اینڈ کلچرل امور کے وزیر امیت…
پری میٹرک اقلیتی اسکالرشپ..حکومت کا رویہ سخت… تحصیلدار کے انکم سرٹفکیٹ کا لزوم… مزید…
اقلیتی طلباء کو غیر وشروط اسکالرشپ ادا کرے.... لائق پٹیل
لاتور(محمدمسلم کبیر) اقلیتوں کے فلاح و بہبود کا ڈنکا پیٹنے والی ریاستی حکومت اب اقلیتی طلباء کو دی جانے والی سالانہ 1000 روپئے اسکالرشپ کے لئے اپنا شکنجہ کس لیا ہے.دراصل حکومت کسی…
جاگیردار عذرا شیرین کو پی ایچ۔ڈی کی ڈگری تفویض: اودیگیری کالج اودگیر میں تہنیت
لاتور(محمدمسلم کبیر)پروفیسر ڈاکٹر حامد اشرف(صدر شعبہ اردو،ایم ۔یو۔کالج، اودگیر) کی اطلاع کے بموجب جاگیردار عذرا شیرین ایوب خان کو ان کے تحریرکردہ مقالہ بعنوان "اردو شاعری میں قومی یکجہتی اور اصلاح معاشرہ۔حالی اکبر اور اقبال کے حوالے سے" پر…
موربہ کے معلم زکریا کالسیکر کا ایک اور تعلیمی کارنامہ…(محمد مسلم کبیر کی رپورٹ)
موربہ کے معلم زکریا کالسیکر کا ایک اور تعلیمی کارنامہ... جماعت اول تا دہم کے نصاب پر مبنی ڈیجیٹل اسکول ایپ کی پیشکش..
طلباء، اساتذہ اور سرپرستوں کے لئے مفید ایپ....
لاتور(محمدمسلم کبیر)کرونا جیسی مہلک وبا اور مشکل حالات میں حکومت نے تمام…