Browsing Category

دنیا

ازبیک وزیر خارجہ کا دورۂ ہند

تاشقند۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوو 14اور 15جنوری کو ہندوستان کا سرکاری دورہ کریں گے ۔ازبکستان کے وزیر خارجہ نے ہفتے کو اطلاع دی ہے ،‘‘ازبکستان کے وزیر خارجہ عبدالعزیز کامیلوو 14اور 15جنوری کو ہندوستان…

مشرقی انگلینڈ: پہلی مسلم خاتون میئر بن گئی۔

کیمبرج: مشرقی انگلینڈ کے کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون میئر کے عظیم عہدہ پر فائز ہوئی ہے۔ اس خاتون کا نام سمبل صدیقی بتایا جاتا ہے۔ سمبل بچپن میں ہی پاکستان سے امریکہ اپنے والدین کے ساتھ آگئی تھی۔ انہیں کیمبرج میں پہلی مسلم خاتون بننے کا…

امریکی عوام کا ایران کے ساتھ جنگ نہ کرنے کا مطالبہ

ہم ایران ہی نہیں بلکہ دنیا کے کسی بھی ملک کے ساتھ جنگ نہیں چاہتے فولی اسکوائر پر عوام کی نعرے بازی نیویارک، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے نیویارک میں سینکڑوں لوگوں نے جمعرات کو سڑکوں پر اتر کر مظاہرہ کرتے ہوئے ایران کے خلاف کسی طرح…

ایران ۔ امریکہ نئے حملے سے گریز کریں گے : روس

ماسکو،10جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ اور ایران میں کشیدگی کے انتہاپر پہنچ جانے کے بیچ روس نے امیدظاہر کی ہے کہ دونوں ممالک اب کسی نئے حملہ سے گریز کریں گے اور دیگر ملکوں کے ساتھ دوطرفہ رشتوں کے ذریعہ خطہ میں استحکام بحال کرنے کے ارادے سے…

نائجیریا میں مسلح شخص کے حملے میں 12 ہلاک

ابوجا، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) مشرق نائجیریا کے ایک گاؤں میں مسلح شخص کے حملے میں 12 افراد کی موت ہو گئی اور ایک شخص زخمی ہو گیا ۔ مقامی پولیس نے اس کی اطلاع دی ۔ پولیس کے ترجمان ٹرینا ٹیوپیو نے کہا کہ مشرق نائجیریا کے ضلع کومبن کے کلبین…

روس کے شمالی حصے میں زلزلے کے کئی جھٹکے

ماسکو، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روس میں جزیرہ نما کامچاٹکا کے مشرقی حصہ میں جمعرات کی شب زلزلے کے کئی جھٹکے محسوس کئے گئے۔ روسی اکیڈمی آف سائنسز ( آر اے ایس ) کے جیو فیزیکل سروے کے مطابق کامچاٹکا کے ضلع اولیتورسکي میں آئے زلزلے کے جھٹکوں…

اگر امریکہ جوابی حملہ کرتا تو ہم سینکڑوں میزائلس داغتے : ایران

٭ سینئر ایرانی کمانڈر عامر علی حاجی زادہ نے بتایا کہ عراق میں جن امریکی فوجی اڈوں کو نشانہ بنایا گیا ان پر کئے جانے والے حملوںمیں مزید شدت بھی پیدا کی جاسکتی تھی بشرطیکہ امریکہ جوابی حملہ کرتا۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے 13 میزائلس داغے اور اگر…

سائبریا میں ایم آئی۔8 ہیلی کاپٹر کی ہنگامی لینڈنگ

ماسکو، 10جنوری (سیاست ڈاٹ کام) روس کی علاقائی ہنگامی خدمات کے نمائندہ نے جمعہ کو بتایا کہ ملک کے ایم آئی ۔ 8 ہیلی کاپٹر نے انجن میں خرابی آنے کے سبب سائبیریا کے راسنویارک کرائی میں ہنگامی لینڈنگ کی۔نمائندے نے بتایا کہ راس ایویا کی ایم آئی۔…

انگولا میں شدید بارش سے 41افراد ہلاک

لوانڈا، 10 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) افریقی ملک انگولا میں ہفتے سے جاری شدید بارش کی وجہ سے 41 افراد کی موت ہو گئی اور بنیادی ڈھانچے کو کافی نقصان پہنچا ہے۔ وزیر داخلہ ای سیزار نے یہاں اس کی اطلاع دی ۔ قومی شہری سیفٹی کمیشن کی پہلی میٹنگ کے بعد…

طیارہ حادثہ اور مہلوکین کے ارکان خاندان کے غم کا شدید احساس ہے : ایران

٭ اقوام متحدہ کی بین الاقوامی ہوابازی تنظیم میں ایران کے نمائندہ نے آج یوکرینی طیارہ حادثہ میں ہلاک ہوجانے والے 176 مسافرین کے ارکان خاندان سے اظہارتعزیت کیا اور کہا کہ ایک ایرانی ہونے کے ناطے انہیں حادثہ کا احساس بہت زیادہ ہے اور مہلوکین…