Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
جنوبی میامی پر پولیس فائرنگ
میامی بیچ (امریکہ) ۔ /12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام ) میامی کے جنوبی ساحل پر جہاں سیاحوں کا ہجوم تھا پولیس نے فائرنگ کی جس کی وجہ سے ایک پولیس عہدیدار زخمی ہوگیا جبکہ اس کو چاقو زنی کی گئی اور دوسرا پولیس عہدیدار جو شدید زخمی ہے دواخانہ میں شریک…
سلطان قابوس دنیا کیلئے امن کی علامت رہے
٭ وزیراعظم نریندر مودی نے عمانی سلطان قابو بن السعید کے سانحہ ارتحال پر تعزیت کا اظہار کیا اور انہیں ہندوستان اور دنیا کیلئے امن کی علامت کے طور پر یاد کیا۔ مودی نے یہ بھی کہا کہ سلطان قابوس دور اندیش لیڈر رہے جنہوں نے عمان کو جدید اور…
کیرالا میں 19 منزلہ عمارت کو دھماکہ سے منہدم کردیا گیا
٭ سوشیل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوا جس میں دکھایا گیا کہ کیرالا کے کوچی کے مقام پر چند منٹوں میں دھماکہ کے ساتھ 19 منزلہ H20 ہولی فیتھ اپارٹمنٹ کامپلکس کو زمین دوز کردیا گیا ہے ۔ اس 19 منزلہ عمارت میں 91 اپارٹمنٹس تھے جس کو 212.4 کیلو گرام…
نفسیاتی مریض 7 ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتا رہا
٭ بنگلورو کا ایک آئی ٹی پروفیشنل جو
Obsessive-Compulsive Disorder (OCD)
سے دوچار ہے، طبی علاج سے قبل سات ماہ ہر روز 10 گھنٹے نہاتے ہوئے گزارتا رہا۔ ڈاکٹر نے کہا کہ اْس نے ایسا محض اس خوف کے پیش نظر کیا کہ اگر اس طرح کی صاف صفائی برقرار نہ…
عمان کے سلطان قابوس کا اِنتقال ، ھیثم بن طارق نئے سلطان
’’ہم بابائے جدید عمان کے بتائے ہوئے راستہ پر چلیں گے ‘‘، حلف برداری کے بعد نئے حکمراں کا اعلان
مسقط۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) عمان کے حاکم سلطان قابوس بن سعید کا جمعہ کی شب 79 سال انتقال ہوگیا۔ وہ خلیج عرب کے علاقہ میں سب سے طویل عرصہ…
غیرارادی طور پر یوکرین کا طیارہ مار گرایا گیا تھا
ناقابل معافی انسانی غلطی کا اعتراف ، ایران کا ’یو ٹرن‘ ، مسلح افواج کو احتیاط کا مشورہ
تہران۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) یوکرین کے مسافر بردار طیارہ کو مارگرانے سے متعلق مغربی ملکوں کے دعویٰ کو ابتداء میں مسلسل تردید کے بعد ایران نے ہفتہ کو…
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں عائد
واشنگٹن۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے تحمل برتنے اور پرامن حل کے لئے کوشش کرنے کی بین الاقوامی برادری کی آوازوں کونظر انداز کرتے ہوئے ایران کے خلاف نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔امریکی وزیر خزانہ اسٹیون میوشن نے جمعہ کو وائٹ ہاؤس کی پریس…
سلیمانی چار امریکی سفارت خانوں کی حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے :ٹرمپ
واشنگٹن۔ 11جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران کے کمانڈر قاسم سلیمانی مغربی ایشیا میں امریکہ کے چار سفارت خانوں پر حملے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے ۔یہ پوچھے جانے پر کہ کیا دیگر سفارت خانوں پر بڑے پیمانے پر…
کم کو ٹرمپ کی مبارکباد، مذاکرات کی بحالی کیلئے ناکافی: شمالی کوریا
سیئول۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ کے صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ اُن کو 8 جنوری کو سالگرہ پر مبارکباد دی تھی، تاہم شمالی کوریا کے ایک عہدیدار نے ہفتہ کو کہا کہ امریکہ اور جنوبی کوریا اگر یہ سمجھتے ہیں کہ کم کے نام…
آسٹریلیا میں قیامت خیز جنگلاتی آگ ، مزید ایک شخص فوت
وکٹوریہ اور نیو ساؤتھ ویلس میں طوفانی ہوائیں، آگ میں شدت
براگیٹ۔ 11 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جنوب مشرقی آسٹریلیا میں ہفتہ کو دو گھنے جنگلات کی خوفناک آگ ایک دوسرے میں ضم ہوتے ہوئے قیامت خیز شعلے کی شکل اختیار کرلی، جہاں ایک شخص رات بھر کے ستم…