Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
ٹرمپ نے شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت میں نرمی کا مظاہرہ کیا – جانیں پورا معاملہ
اقوام متحدہ: ریاستہائے متحدہ شمالی کوریا کے ساتھ بات چیت کرنے میں لچک پیدا کرنے کے لئے تیار ہے جس کا مقصد پیانگ یانگ کو اپنے جوہری اور میزائل پروگرام چھوڑنے کے لئے سمجھوتہ کرنا ہے۔ اقوام متحدہ میں امریکی سفیر کیلی کرافٹ نے بدھ کے روز کہا کہ…
شہریت قانون سے ہندوستان کا تاریخی سیکولر کردار کمزور ہوگا
بنگلہ دیش میں اقلیتوں پر زیادتیوں کے الزامات مسترد، وزیرخارجہ بنگلہ دیش کا بیان
ڈھاکہ ۔ 11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) بنگلہ دیش کے وزیرخارجہ اے کے عبدالمامون نے آج کہا کہ شہریت ترمیمی بل سے ہندوستان کے تاریخی سیکولر کردار کو ٹھیس پہنچی تھی۔…
پاکستان کے انکائونٹر اسپیشلسٹ کو امریکہ نے بلیک لسٹ کردیا
واشنگٹن۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ایک ریٹائرڈ پاکستانی پولیس آفیسر رائو انور احمد خان کو سنگین نوعیت کی انسانی حقوق کی خلاف ورزی میں ملوث پائے جانے پر بلیک لسٹ کردیا ہے۔ یو ایس ڈپارٹمنٹ آف ٹریژری نے یہ بات بتائی۔ پاکستان کے صوبہ…
بوگین ویلے، دنیا کا نیا ملک ہوگا
٭ جنوبی بحر الکاہل کے جزائر پر مشتمل بوگین ویلے دنیا کا نیا ملک ہوگا کیونکہ اس کی 98 فیصد آبادی نے پاپوا نیو گینیا (پی این جی) سے آزادی حاصل کرنے کے حق میں ووٹ دیا ہے۔ جزائر پر مشتمل بوگین ویلے کی آبادی تقریباً تین لاکھ ہے۔ نئے ملک کی تشکیل…
فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم
٭ فن لینڈ کی 34 سالہ ثنا مارن دنیا کی سب سے کم عمر وزیراعظم بن گئی ہے جنہوں نے فن لینڈ کی وزیراعظم کی حیثیت سے جائزہ حاصل کرلیا ہے ۔ ثنا مارن نے کم عمری میں ایک بیکری میں کام کیا اور پھر وزیراعظم کے عہدہ پر ترقی کی ۔ انہیں 22 ماہ کی ایک…
سعودی آئیل ٹینکر پر حملہ کے پیچھے ایران کا ہاتھ ہونے کی توثیق نہیں: اقوام متحدہ
اقوام متحدہ ۔ 11 ۔ ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ ڈرامائی انداز میں سعودی عرب کے آئیل ٹینکر پر حملہ میں ایران کے ملوث ہونے کی توثیق کرنے سے قاصر ہے۔ سکریٹری جنرل اقوام متحدہ انٹونی گوتریس نے یہ بات بتائی ۔ سعودی آئیل ٹینکر پر اس سال کے…
دنیا کا سب سے کم عمریونیورسٹی گریجویٹ
٭ بلجین کا 9 سالہ لڑکا دنیا کا سب سے کم عمر یونیورسٹی گریجویٹ ہوگا۔ ڈنمارک کی یونیورسٹی کی جانب سے اسے ڈگری کورس سے نکال دیا گیا ۔ یونیورسٹی حکام نے لارینٹ سیمنس کے والدین کو بتایا کہ 26 ڈسمبر کو اس کی سالگرہ سے قبل وہ گریجویٹ نہیں ہوسکتا۔…
سعودی عرب کے زیر تربیت 175ہوا بازوں کی تربیت روک دی گئی
فلوریڈاحملہ
٭ تین فوجی اڈوں پر تربیتی عمل مسدود
٭ دیگر سعودی زیر تربیت ہواباز مایوس
واشنگٹن۔ 11دسمبر (سیاست ڈاٹ کام)گزشتہ ہفتہ سعودی فضائیہ کے لیفٹیننٹ کی جانب سے فائرنگ کے واقعہ کے بعد فلوریڈا میں امریکی بحریہ کے ایک اڈہ پر زیر تربیت 175…
نیوجرسی : فائرنگ کے دوران دو مشتبہ سمیت 6 افراد ہلاک
واشنگٹن،11دسمبر(سیاست ڈاٹ کام)امریکہ کی ریاست نیوجرسی میں فائرنگ سے دو مشتبہ افراد سمیت 6 لوگوں کی موت ہوگئی۔سیکورٹی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ میں 2 حملہ آور بھی مارے گئے۔ ’این بی سی نیویارک‘ کے مطابق پولیس اہلکارایک قتل کی تفتیش کے سلسلہ…
ابھیجیت بنرجی نے دھوتی پہن کر نوبل انعام حاصل کیا
اسٹاک ہوم۔11 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستانی نژاد امریکی ماہر معاشیات ابھیجیت بنرجی اور ان کی اہلیہ ایتھرڈ فلو جس وقت معاشیات کے شعبہ میں نوبل انعام حاصل کرنے کے لیے سویڈن پہنچے تو اس وقت انہوں نے ہندوستانی طرز کا لباس زیب تن کررکھا تھا۔…