Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
بچوں کی پیدائش کے رجسٹریشن میں ہندوستان اور بنگلہ دیش سب سے آگے
174 ممالک سے حاصل کئے گئے ڈیٹا کی بنیاد پر تیار کی گئی یونیسیف کی رپورٹ افریقی ممالک ایتھوپیا، زمبیا اور چاڈ سب سے پیچھے
اقوام متحدہ ۔ 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) گذشتہ ایک دہائی میں پیدائش کے رجسٹریشن میں کافی اضافہ دیکھا گیا ہے اور خصوصی…
ایران کی ایرلائن اور جہاز رانی صنعت پر امریکی تحدیدات
٭ امریکہ نے شام اور یمن میں ہتھیاروں کی منتقلی کا الزام عائد کرتے ہوئے ایران کی سب سے بڑی ایرلائن اور شیپنگ صنعت پر تحدیدات عائد کردی ہیں۔اسلامی جمہوریہ ایران کی شپنگ لائنس اور ایسل شیپنگ پر 180 دنوں کے بعد تحدیدات نافذ العمل ہوں گے جبکہ…
افغانستان میں سونے کی کان میں حادثہ، پانچ افراد ہلاک
کابل، 12ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے بدخشاں صوبہ میں سونے کی ایک کان میں تودہ گرنے سے کم سے کم پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ 35دیگر زخمی ہوگئے۔ صوبائی گورنر کے ترجمان نیک محمد ناظری نے جمعرات کو افغان طلوع نیوز ایجنسی کو بتایا کہ جائے…
نائجیریا کے فوجی کیمپ پر دہشت گرد حملہ ، 71 ہلاک
٭ نائجیریا میں تقریباً 100 اسلامی دہشت گردوں نے گھات لگا کر فوجی کیمپ پر حملہ کردیا جس کے نتیجہ میں کم از کم 71 فوجی ہلاک ہوگئے۔ نائجیریا کی فوج پر اب تک کا یہ سب سے زیادہ خونریز حملہ تھا۔ فوجی ترجمان نے بتایا کہ اس کیلئے مہلک ہتھیاروں کا…
اسرائیل میں مارچ میں اندرون ایک سال تیسرے عام انتخابات
٭ اسرائیل میں 2 مارچ 2020ء کو تیسرے عام انتخابات منعقد ہوں گے۔ اندرون ایک سال اسرائیل میں یہ تیسرے عام انتخابات ہوں گے کیونکہ چہارشنبہ کو حکومت سازی کی مقررہ مدت ختم ہوگئی۔ اسرائیل کے ارکان پارلیمنٹ نے ایک تحریک پیش کرتے ہوئے پارلیمنٹ تحلیل…
گوگل کے ’’ایئران سرچ 2019ء ‘‘کی سرفہرست 10 شخصیتوں میں تین ہندوستانی شامل ہیں
٭ گوگل کے ’’ایئر ان سرچ 2019ء ‘‘ کے مطابق پاکستان میں گوگل سرچ کئے جانے والے افراد میں گلوکار عدنان سمیع پانچویں نمبر پر رہے جبکہ بالی ووڈ اداکارہ سارا علی خان کو چھٹا مقام حاصل ہے۔ انڈین ایرفورس کے ونگ کمانڈر ابھینندن ورتھمان ملک میں سرچ…
برطانیہ میں عام انتخابات ،چار کروڑساٹھ لاکھ
رائے دہندگان کا حق رائے دہی کا استعمال
لندن،12ڈسمبر(سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں آج ہونے والے انتخابات میں تقریباً 4 کروڑ 60 لاکھ شہری اپنا حق رائے دہی استعمال کریں گے جس میں سخت مقابلے کے بعد کنزر ویٹو پارٹی کی کامیابی کی پیش قیاسی کی جارہی…
عالمگیر پنشن نظام تیار کرنے کا وقت آ گیا : وزیراعظم فلپ
پیرس، 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) فرانس میں جاری پنشن تنازعہ کے درمیان وزیر اعظم ایڈورڈ فلپ نے کہا کہ ملک میں اب عالمگیر پنشن کا نظام تیار کرنے کا وقت آ گیا ہے۔ مسٹر فلپ نے چہارشنبہ کو ملک کی اقتصادی، سماجی اور ماحولیاتی کونسل کی ایک ایڈوائزرز…
اسرائیلی پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے والا قانون منظور
تل ابیب، 12ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) اسرائیلی پارلیمنٹ (کنیسٹ) نے پارلیمنٹ کو تحلیل کرنے اور دوسری اور تیسری بار میں عام انتخابات کرانے سے متعلق ایک بل جمعرات کو منظور کیا۔اسرائیل میں اسی سال اپریل میں ہونے والے انتخابات میں نیتن یاہو کی لیکڈ…
روہنگیائیوں کے خلاف ’نسل کشی‘ کا میانمار کی ملٹری کی منشاء نہیں‘ آنگ سانگ سوکھی۔ ویڈیو
سوکھی نے کہاکہ میانمار میں ’نسل کشی‘ کی کوئی منشاء نہیں ہے
میانمار کی لیڈر آنگ سانگ سوکھی نے اقوام متحدہ کی عدالت عظمی کو بتایا کہ سال2017میں رہنگیائی مسلمانوں کے خلاف ملک کی فوج کی مہم کی کوئی نسل کشی کی منشاء نہیں تھی۔
میانمار کی ریاست…