Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
وزیراعظم جاپان شینزوآبے کا دورۂ ہند منسوخ
گوہاٹی میں منعقد شدنی سالانہ اجلاس کی نئی تاریخ کا عنقریب اعلان احتجاجیوں نے آبے کے دورہ کیلئے نصب کئے گئے خیرمقدمی ہورڈنگس بھی گرادیئے
ٹوکیو ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیراعظم جاپان شینزوآبے اپنے تین روزہ دورہ ہند کو منسوخ کرنے پر…
برطانیہ میں ریکارڈ 15 ہندوستانی نژاد ایم پیز
٭ برطانیہ میں جمعرات کو منعقدہ عام انتخابات میں 15 ہندوستانی نژاد امیدواروں کی ریکارڈ تعداد ایم پیز کی حیثیت سے منتخب ہوئی ہے ۔ ان امیدواروں میں 12 نے اپنی نشستیں برقرار رکھیں جن میں سویلا بریورمن اور انفوسیس کے شریک بانی نارائنا مورتی کے…
برطانوی الیکشن : جانسن کامیاب، لیبر پارٹی کو شکست فاش
۔650 کے منجملہ برسراقتدار کنزرویٹیوز کو 368 نشستیں ، لیبر کو 191
لندن ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے قبل از وقت عام انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی نے واضح اکثریت حاصل کر لی ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق 650 کے ایوان میں کنزرویٹو پارٹی نے…
اقتصادی پابندیوں نے ایران کو 80 فی صد تیل کی آمدنی سے محروم کردیا: برائن ہک
واشنگٹن ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ایران کے لیے امریکہ کے خصوصی قاصدبرائن ہْک نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کے شعبے پرامریکی انتظامیہ کی طرف سے عاید پابندیوں کے نتیجے میں تیل کی مد میں حاصل ہونے والی آمدنی کے سے 80 فی صد سے محروم ہوگیا ہے۔خارجہ…
جرمنی میں جاسوس ہندوستانی جوڑے کو سزا
٭ ایک ہندوستانی جوڑے کو سکھ اور کشمیری گروپوں کی جاسوسی کے اعتراف پر جرمن کی ایک عدالت نے سزاء سنائی ہے۔ ایس منموہن کو 18 ماہ کی معطل سزائے قید سنائی گئی جبکہ اس کی بیوی کو اس کی مدد کرنے کے جرم میں 180 دنوں کی اجرت کا جرمانہ عائد کیا گیا۔…
نیوزی لینڈمیں آتش فشاں کے قریب سے نعشوں کو نکالنے کا مشن مکمل
ویلنگٹن ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) نیوزی لینڈ کے فوجی کمانڈوز نے وائٹ آئی لینڈ پر آتش فشاں کے قریبی علاقے میں نعشوں کی تلاش کا عمل مکمل کر لیا ہے۔ اس دوران کمانڈوز کو چھ نعشیں ملیں۔ فوجیوں نے تلاش کا کام ایسے وقت پر مکمل کیا جب آتش فشاں…
’گیٹ بریگزٹ ڈَن‘ نے میدان مار لیا
لندن ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات میں کنزرویٹو پارٹی کامیاب ثابت ہوئی ہے۔ اپوزیشن کی سیاسی جماعت لیبر پارٹی کو تاریخی شکست کا سامنا رہا۔ کئی حلقوں میں لیبر پارٹی اپنی سیٹوں کا دفاع نہیں کر سکی۔برطانیہ…
مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کریں ، امریکی اپیل
واشنگٹن ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکہ نے ہندوستان سے اپیل کی ہیکہ اپنے دستور اور جمہوری اقدار کی مطابقت میں اپنے مذہبی اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ کریں جبکہ وہ متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل پیش کئے جانے کے بعد سے مختلف ہندوستانی ریاستوں میں…
لیبیا : حفتر کی فوج کا طرابلس پر فضائی کنٹرول ، جنوب میں جھڑپیں جاری
طرابلس ۔ 13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) لیبیا دارالحکومت طرابلس کے جنوب میں شارع المطبات پر شدید جھڑپیں ہوئی ہیں۔اس سے قبل لیبیا کی قومی فوج کے ترجمان بریگیڈیر جنرل احمد المسماری نے جمعے کو علی الصبح تصدیق کی تھی کہ “ہم نے فضائی لحاظ سے…
برطانیہ میں خاتون کا مناسب انستھیسیا کے بغیر آپریشن
لندن ، 12 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) برطانیہ کے یوویل ڈسٹرکٹ ہاسپٹل کے ڈاکٹروں نے ایک خاتون کے ناقص آپریشن کے تعلق سے اعتراف کیا ہے۔ زائد از 30 سال کی خاتون کو مناسب مقدار میں انستھیسیا دیئے بغیر اُس کا پیٹ کاٹا گیا۔
Read More