Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
دنیا
شمالی کوریا کا ایک اور ’اہم سیٹلائٹ تجربے‘ کا دعویٰ
سوہے۔ 14ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) شمالی کوریا کا کہنا ہے کہ اس نے جمعے کے روز اپنی ایک سیٹلائٹ لانچ سائٹ پر ایک اہم تجربہ کیا ہے۔ شمالی کوریائی میڈیا کے مطابق اس تجربے کا مقصد ملک کی جوہری قوت کو تقویت دینا تھا۔ شمالی کوریائی میڈیا نے یہ نہیں…
ایغور مسلمانوں کے حراستی کیمپس کی تفصیلات حذف کرنے کا انکشاف
بیجنگ۔/14 ڈسمبر، ( سیاست ڈاٹ کام ) چین کی جانب سے ایغور مسلمانوں کی بڑی تعداد کو حراستی کیمپس میں رکھنے سے متعلق اعداد و شمار کو حذف کرنے اور دستاویزات کو تباہ کرنے کے علاوہ کلاسفائیڈ دستاویزات کے افشاء سے متعلق اطلاعات پر سخت کنٹرول کیا…
افغانستان میں حملہ 25سکیورٹی جوان ہلاک
غزنی ۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغانستان کے غزنی صوبہ میں ہفتہ کو ایک حملہ میں کم ازکم 25سکیورٹی جوان ہلاک ہوگئے ۔غزنی صوبائی کونسل کے سربراہ ناصر احمد فقیری نے ہلاک شدگان کی تعداد کی تصدیق کی ۔موصولہ اطلاع کے بموجب افغانستان میں فوجیوں سے…
انٹونیو گوٹیرس کی آٹھ سالہ ہندوستانی بچی کی ستائش
اقوام متحدہ ۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انٹونیو گوٹیرس نے اپنے ایک ٹوئیٹر پیغام میں ہندوستان کی آٹھ سالہ موسمی جہدکار لیسی پریا کنگوجم کی زبردست ستائش کی ۔ اپنے ٹوئیٹ میں انھوں نے کہاکہ وہ کنگوجم سے ملاقات کرکے…
لیبیائی فوج نے ترکی کا اسلحہ گودام تباہ کردیا
مصراتہ۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) لیبیائی فوج کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ مصراتہ میں ملٹری کالج پر بمباری کے دوران ترکی کے ایک اسلحہ کے گودام کو تباہ کر دیا ہے۔ اس گودام میں ترکی سے لائے گئے ڈرون طیارے اور دیگر بھاری اسلحہ…
تائیوان میں آتشزدگی ، سات ہلاک
تائپے۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) تائیوان کے دارالحکومت تائیپے کے ایک رہائشی علاقے میں ہفتے کی صبح آتشزدگی کے واقعہ میں سات لوگوں کی موت ہوگئی اور دو دیگر جھلس گئے ۔فائربریگیڈ محکمے نے بتایا کہ ایک شخص نے صبح ایک بج کر 20منٹ پر ایک عمارت میں…
امریکہ۔ چین تجارتی معاہدہ جنوری کے پہلے ہفتہ میں دستخط متوقع
واشنگٹن۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی انتظامیہ کے ایک سینئر افسر نے جمعہ کو بتایا کہ امریکہ چین تجارتی معاہدے پر جنوری کے پہلے ہفتے میں دستخط ہو سکتے ہیں۔ مذکورہ آفیسر نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ میرا خیال ہے کہ جنوری کے…
امریکہ نے طالبان سے ایک بار پھر مذاکرات روک دیئے
واشنگٹن ۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) افغانستان میں امریکی بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکہ نے طالبان سے جاری مذاکرات روک دیئے ہیں۔بگرام ایئربیس کے قریب حملے کے بعد امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغانستان زلمے خلیل زادنے سوشل میڈیا پر…
کامیابی پر جانسن کو ٹرمپ کی مبارکباد
واشنگٹن ۔ 14ڈسمبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ نے بورس جانسن کو عام انتخابات میں شاندار فتح حاصل ہونے پر مبارکباد دی ۔ اوول آفس میں ٹرمپ نے کہا کہ میں جانسن کو شاندار فتح کیلئے مبارکباد دینا چاہتا ہوں۔ٹرمپ نے کہا کہ یہ بات امریکہ…
ڈونالڈ ٹرمپ کیخلاف مواخذہ کی کارروائی کیلئے امریکی ارکان پارلیمنٹ کے منظوری
اختیارات کا مبینہ غلط استعمال ، امریکہ کی تاریخ میں مواخذہ کا سامنا کرنے والے تیسرے صدر
واشنگٹن ۔ /13 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) امریکی ارکان پارلیمنٹ نے صدر ڈونالڈ ٹرمپ کے خلاف مواخذہ کی کارروائی کو منظوری دیدی ہے ۔ جمعہ کے دن ٹرمپ کے خلاف دو…