Browsing Category

AMAZING NEWS IN URDU

جہاز میں ایر ہوسٹس سے مسافر نے عجیب مانگ کردی، ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: کچھ دنوں سے دنیا بھر میں کئی ایئر لائنز کے ایک سے زیادہ کیس دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسی ہی عجیب و غریب ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔دراصل فلائٹ میں بیٹھا ایک شخص ایئر ہوسٹس…

تیلنگانہ میں شرابی شخص اشتہار کے بورڈ سے لٹک گیا ۔ویڈیو وائرل

سدی پیٹ: تلنگانہ کے سدی پیٹ علاقہ میں جمعرات کو سوشل میڈیا پر "اشتہاری بل بورڈ سے لٹکے ایک شخص" کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ جانکاری پولیس نے دی ہے۔ اس ڈرامائی واقعہ کی اطلاع بدھ کو اس وقت ملی جب بل…

وہ ملک جہاں ایک سال میں کوئی بینک ڈکیتی نہیں ہوئی

کوپین ہیگن: ڈنمارک میں تاریخ رقم ہوگئی جہاں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جبکہ پورے سال کے دوران ملک میں کوئی بینک ڈکیتی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ڈان اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی فنانس ورکرز یونین نے اپنے ایک بیان کوئی بینک ڈکیتی نہ ہونے کو…

پاکستان کے جان محمد کی بچوں کی سنچری مکمل کرنے کی خواہش، فی الحال 60 بچوں کے والد ہے

کوئٹہ: پاکستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے کثیر الاولاد شخص جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے۔نئی ولادت کے بعد جان محمد کے ہاں بچوں کی مجموعی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ان میں سے 55 بچے حیات ہیں۔ جان محمد کے ہاں 60 بچوں کی…

ادھار کی رقم واپس کرنے سے بچنے کیلئے خاتون نے خود کی موت کا کھیل کھیلا

ادھار لے کر اکثر لوگ غائب ہو جاتے ہیں تاکہ ادھار کی ادائیگی سے بچا جاسکے، لیکن انڈونیشیا کی ایک خاتون نے ادھار کی ادائیگی سے بچنے کے لے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچا دیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’لیزا‘ نامی ایک خاتون نے کمیٹی کے نام پر…

ویڈیو : ملیئے 102 بچوں کے والداور10بیویوں کے شوہر موسیٰ ہسایہ سے!

کمپالا: یوگنڈا میں 102 بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے انہوں نے مزید بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی اخبار دی سن کی خبر کے مطابق یوگنڈا کے لوساکا سے تعلق رکھنے والے موسیٰ ہسایہ نے اب بچے پیدا کرنے کے قابل…

مرغی نے ایک دن میں 31 انڈے دیئے ،وجہ یہ رہی

باسوٹ میں مونگ پھلی اور لہسن کھانے کی شوقین مرغی نے ایک دن میں 31 انڈے دے کر سب کو حیران کر دیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ مرغی کو کسی قسم کی بیماری نہیں ہے اور یہ مکمل طور پر صحت مند ہے۔ خیال رہے کہ باسوٹ کے رہنے والے گریش چندر بودھانی ٹور اینڈ…

مکڑی نے سانپ کو جال میں پھانس کر مار ڈالا ویڈیو وائرل

حیدرآباد: مکڑی ایک سانپ کا شکار کرتی نظر آ رہی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے جسے دیکھ کر آپ کو ایک لمحہ کیلئے بھی اپنی آنکھوں پر یقین نہیں آئے گا. یہ ویڈیو آپ کو ضرور حیران کر دے گی۔ ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کس طرح ایک…

سڑکوں پر بھیک مانگ کر گزارا کرنے والا 11 سالہ شاہ زیب نکلا لکھ پتی

دیوبند:16/ ڈسمبر(ایجنسیز) یوپی کے سہارنپور سے ایک حیران کن واقعہ سامنے آیا ہے۔ جہاں بھیک مانگ کر گزارا کرنے والا 11 سالہ معصوم لکھ پتی نکلا۔ دراصل، کورونا کے دور میں اس کی ماں کی موت ہو گئی تھی، اس کے بعد اسے پیٹ بھرنے کے لئے بھیک مانگنی…

اب مارکیٹ میں مشہور ہو رہا ‘قیدی چائے والا ٗویڈیوبھی دیکھیں

مظفر پور:(ایجنسیز)بازار میں دلچسپ نام کے ساتھ لوگوں کی توجہ اپنی طرف کھینچنے والی چائے دکانوں کی تعداد دن بہ دن بڑھتی ہی جا رہی ہے۔ ایم بی اے چائے والا، گریجویٹ چائے والی، بے وفا چائے والا نے تو سوشل میڈیا کے ذریعہ خوب شہرت حاصل کر لی ہے،…