Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
AMAZING NEWS IN URDU
یوپی میں 70 سالہ خسر نے 28 سالہ بہو سے شادی کرلی : فوٹو سوشل میڈیا پر وائرل
گورکھپور: ایک حیرت انگیز واقعہ میں یہاں موضع چھپیااومارومیں ایک70 سالہ شخص نے اپنی 28 سالہ بہو سے شادی کرلی۔ اس جوڑے کی تصاویرسوشل میڈیاپر وائرل ہوگئی ہیں۔برہال گنج پولیس اسٹیشن میں بحیثیت چوکیدار کام کررہے کیلاش یادو کی بیوی کا12سال قبل…
دوہزار کی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل
حیدرآباد: دوہزارروپئے کی کرنسی نوٹ کی طرح شادی کا کارڈ ان دنوں دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور آندھراپردیش میں سوشیل میڈیا کے مختلف پلیٹ فارمس پر بحث کا موضوع بناہوا ہے۔
یہ شادی کاکارڈمشرقی گوداوری ضلع میں تیار کیاگیا ہے۔راجہ مہیندراورم کے…
وہ لڑکی جس کی زبان لمبی نہیں شاید سب سے لمبی ہے۔ویڈیو دیکھیں
نامناسب الفاظ کا استعمال کرنے والے او ر دوسروں کی توہین کرنے والے کو عام طور پر کہا جاتا ہے کہ اس کی زبان بہت لمبی ہے تاہم کیا آپ نے واقعی کسی ایسے شخص کو دیکھا ہے جس کی زبان انتہائی لمبی ہو۔ ایڈریان ایسی خاتون ہے جس کی زبان انتہائی لمبی…
کاروان عقاب اسپورٹس ڈے 2023
کاروانِ عقاب IYF(اسلامک یوتھ فیڈریشن) کی چلڈرن ونگ ہے۔ جس کے ذریعے بچوں میں تعلیمی جسمانی اور اخلاقی تربیت کا کام سر انجام دیا جاتا ہے، اور ساتھ ہی بچوں کو اسلام کی بنیادی تعلیمات سے واقف کرایا جاتا ہے، تاکہ وہ اپنے مستقبل کو سنوارے اور!-->…
جہاز میں ایر ہوسٹس سے مسافر نے عجیب مانگ کردی، ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: کچھ دنوں سے دنیا بھر میں کئی ایئر لائنز کے ایک سے زیادہ کیس دیکھنے اور سننے کو مل رہے ہیں۔ حال ہی میں ایک ایسی ہی عجیب و غریب ویڈیو سامنے آئی ہے جسے دیکھنے کے بعد آپ بھی حیران رہ جائیں گے۔دراصل فلائٹ میں بیٹھا ایک شخص ایئر ہوسٹس…
تیلنگانہ میں شرابی شخص اشتہار کے بورڈ سے لٹک گیا ۔ویڈیو وائرل
سدی پیٹ: تلنگانہ کے سدی پیٹ علاقہ میں جمعرات کو سوشل میڈیا پر "اشتہاری بل بورڈ سے لٹکے ایک شخص" کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ یہ جانکاری پولیس نے دی ہے۔ اس ڈرامائی واقعہ کی اطلاع بدھ کو اس وقت ملی جب بل…
وہ ملک جہاں ایک سال میں کوئی بینک ڈکیتی نہیں ہوئی
کوپین ہیگن: ڈنمارک میں تاریخ رقم ہوگئی جہاں پہلی مرتبہ ایسا ہوا ہے جبکہ پورے سال کے دوران ملک میں کوئی بینک ڈکیتی ریکارڈ نہیں کی گئی۔ڈان اخبار میں شائع ایک رپورٹ کے مطابق ملک کی فنانس ورکرز یونین نے اپنے ایک بیان کوئی بینک ڈکیتی نہ ہونے کو…
پاکستان کے جان محمد کی بچوں کی سنچری مکمل کرنے کی خواہش، فی الحال 60 بچوں کے والد ہے
کوئٹہ: پاکستان کے شہر کوئٹہ سے تعلق رکھنے والے کثیر الاولاد شخص جان محمد کے ہاں ایک اور بچے کی ولادت ہوئی ہے۔نئی ولادت کے بعد جان محمد کے ہاں بچوں کی مجموعی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے ان میں سے 55 بچے حیات ہیں۔
جان محمد کے ہاں 60 بچوں کی…
ادھار کی رقم واپس کرنے سے بچنے کیلئے خاتون نے خود کی موت کا کھیل کھیلا
ادھار لے کر اکثر لوگ غائب ہو جاتے ہیں تاکہ ادھار کی ادائیگی سے بچا جاسکے، لیکن انڈونیشیا کی ایک خاتون نے ادھار کی ادائیگی سے بچنے کے لے اپنی ہی موت کا ڈرامہ رچا دیا۔
غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ’لیزا‘ نامی ایک خاتون نے کمیٹی کے نام پر…
ویڈیو : ملیئے 102 بچوں کے والداور10بیویوں کے شوہر موسیٰ ہسایہ سے!
کمپالا: یوگنڈا میں 102 بچوں کے والد کا کہنا ہے کہ بڑھتے ہوئے اخراجات کی وجہ سے انہوں نے مزید بچے پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔برطانوی اخبار دی سن کی خبر کے مطابق یوگنڈا کے لوساکا سے تعلق رکھنے والے موسیٰ ہسایہ نے اب بچے پیدا کرنے کے قابل…