Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
کمرہ جماعت میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹیچر کی موت
امراوتی: تلگو کی دونوں ریاستوں میں روز مرہ کی سرگرمیوں میں شرکت کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ آندھرا پردیش میں ہفتہ کے روز بچوں کو پڑھانے کے دوران ایک ٹیچر اچانک گر پڑا اور فوت ہوگیا۔ تازہ ترین واقعہ ریاست کے…
اولڈ ہوم کے 75 سالہ دولہا اور 70 سالہ دلہن: ’شادی محض جسمانی لذّت نہیں ہے‘
رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں ایک ڈائیلاگ ہے۔ ’22 تک پڑھائی، 25 تک نوکری، 26 تک لڑکی، 30 تک بچے، 60 تک ریٹائرمنٹ اور پھر موت کا انتظار۔ دھت۔۔۔ ایسی گھسی پٹی زندگی تھوڑی جینا چاہتا ہوں۔‘اگرچہ یہ مکالمہ سننے میں اچھا لگتا ہے، لیکن…
سچن، ریتک، دھونی، ابھیشیک بچن سمیت 95 معروف ہستیوں کے نام سے جعلی کریڈٹ کارڈ
نئی دہلی: مایہ ناز کرکٹر سچن تندولکر، مہندر سنگھ دھونی اور معروف اداکار ریتک روشن وہ ابھیشیک بچن سمیت ملک کی 95 مشہور ہستیوں کے نام پر کریڈٹ کارڈ بنوانے کا سنسنی خیز معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرضی طریقہ سے کارڈوں کو جاری…
کولہاپور میں درگاہ پر توپ داغنے کاواقعہ,سوشل میڈیا پر ویڈیو زبردست وائرل
ممبئی: 2/مارچ (ایجنسیز) مہاراشٹر کے کولہاپور میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو اب وائرل ہو رہی ہے۔یہ واقعہ 18 فروری کو مہاشیوراتری کے موقع پر کولہا پور کے وشال گڑھ گاؤں میں درگاہ حضرت ملک ریحانؒ کے سامنے پیش آیا جہاں ہندوؤں کے ایک ہجوم…
نواب رونق یارخان کی نویں نظام کے طورپرتخت نشینی
حیدرآباد: نواب رونق یارخان کو آج نظام نہم کے عہدہ پر فائز کیاگیا اس سلسلہ میں آج اعظم فنکشن ہال مغل پورہ میں تقریب گدی نشینی منعقد کی گئی۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ نواب میربرکت علی خان مکرم جاہ بہادر کے انتقال کے بعد نواب عظمت…
یو پی القائدہ مقدمہ:لکھنئو ہائی کورٹ نے دو مسلمانوں کی ضمانت منظور کی
جمعیۃ علماء نے قانونی امداد فراہم کیٗ ملزمین پر اتر پردیش میں دہشت گردانہ کاررائیاں انجام دینے کا سنگین الزام
تریپورہ اور ناگالینڈ میں بی جے پی کی جیت، میگھالیہ میں سہ رخی مقابلہ
نئی دہلی: 2/مارچ (ایجنسیز) شمال مشرقی ہندوستان کی ریاستوں تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں آج اسمبلی انتخابات کے ووٹوں کی گنتی کی جا رہی ہے۔ اب تک جاری نتائج اور رجحانات کے مطابق تریپورہ اور ناگالینڈ میں تصویر صاف نظر آ رہی ہے۔ تریپورہ…
کرناٹک: ’امتحانات میں حجاب پہننے پر پابندی برقرار رہے گی‘، وزیر تعلیم بی سی ناگیش کی وضاحت
کرناٹک کے تعلیمی اداروں میں مسلم طالبات پر حجاب کی پابندی کو لے کر تنازعہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا ہے۔ اب کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے بورڈ امتحانات کے درمیان ایک ایسا بیان دیا ہے جس نے حجاب پہننے والی طالبات کی ان امیدوں پر پانی…
الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ
نئی دہلی: سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن میں چیف الیکشن کمشنر (سی ای سی) اور الیکشن کمشنر (ای سی) کی تقرری پر اہم فیصلہ سنایا ہے۔ سپریم کورٹ نے کہا کہ چیف الیکشن کمشنر اور الیکشن کمشنر کی تقرری سی بی آئی چیف کی طرز پر کی جائے۔
عدالت عظمیٰ نے…
ہاتھرس اجتماعی عصمت دری اور قتل معاملہ، کلیدی ملزم سندیپ قصوروار قرار، دو ملزمان بری
لکھنؤ ۔بول گڑھی کے ہاتھرس میں پیش آنے والے عصمت دری اور قتل کے معاملہ میں ایک مقامی عدالت نے ملزمان روی، رامو اور لو کش کو بری کر دیا ہے۔ مرکزی ملزم سندیپ کو آئی پی سی سیکشن 304 اور ایس سی/ایس ٹی ایکٹ کے تحت قصوروار قرار دیا گیا ہے۔