Browsing Category

National News

شوہر سے علیحدگی کے بعدبچہ سے ملنے نہ دینے پر مسلم خاتون نے زہرپی لیا

بنگلورو: بچہ سے ملنے نہ دینے پر ایک خاتون نے کیمرہ کے سامنے زہر پی لیا۔ پیر کے دن بنگلورو کے مضافات دیون ہلی کا یہ واقعہ ہے۔ پولیس کے بموجب اوزون اربنا اپارٹمنٹ کے سامنے یہ واقعہ پیش آیا۔خاتون کا نام سمیہ بانو بتایا گیا ہے جو ٹمکورو سٹی کی…

میرٹھ میں ہولی کا چندہ مانگنے پر دو طبقات میں تصادم، سہارنپور میں بھی خونی تشدد

میرٹھ:6/ مارچ (ایجنسیز) کے برھمپوری تھانہ حلقہ کے ہری نگر علاقہ میں ہولی کا چندہ مانگنے کو لے کر دیر رات دو طبقات کے درمیان تصادم ہو گیا۔ اس تصادم میں مار پیٹ اور خوب پتھراؤ کے علاوہ کانچ کی بوتلیں بھی پھینکی گئیں۔ دونوں فریقین سے نصف درجن…

ہندوستانی معیشت خطرناک طور پر ‘ہندو ترقی کی شرح’ کے قریب، صورتحال تشویشناک: رگھورام راجن

ریزرو بینک آف انڈیا کے سابق گورنر اور ماہر اقتصادیات رگھورام راجن نے کہا کہ ہندوستانی معیشت خطرناک طور پر 'ہندو ترقی کی شرح' کے قریب ہے۔ کمزور پرائیویٹ سیکٹر کی سرمایہ کاری، بلند شرح سود اور سست عالمی ترقی کے پیش نظر، یہ نہیں معلوم کہ ہم…

پری یونیورسٹی امتحانات کے دوران حجاب پہننے کی اجازت نہیں ہوگی، کرناٹک کے وزیر تعلیم کا بیان

بنگلورو: حجاب پہننے والے طلباء کو 9 مارچ سے شروع ہونے والے دوسرے پری یونیورسٹی کورس (پی یو سی) امتحانات میں شرکت کی اجازت نہیں ہوگی۔ کرناٹک کے وزیر تعلیم بی سی ناگیش نے اتوار (5 مارچ) کو یہ بات کہی۔ انہوں نے کہا کہ گزشتہ سال کی طرح اس سال…

مغربی بنگال میں ایک نئی بیماری سے کہرام! 9 دن میں 36 بچے جان بحق، جانیں کیا ہیں علامات

کولکاتا: مغربی بنگال کے محکمہ صحت کے ریکارڈ کے مطابق پچھلے 9 دنوں میں 36 بچے ’ایڈینو وائرس‘ کے سبب جان بحق ہو چکے ہیں اور ریاست میں اس وائرس سے پھیلنے والی بیماری خطرناک شکل اختیار کر رہی ہے۔ اتوار کی صبح کولکاتا کے بی سی رائے چلڈرن اسپتال…

کمرہ جماعت میں دل کا دورہ پڑنے سے ٹیچر کی موت

امراوتی: تلگو کی دونوں ریاستوں میں روز مرہ کی سرگرمیوں میں شرکت کے دوران اچانک دل کا دورہ پڑنے سے اموات کا سلسلہ جاری ہے۔ آندھرا پردیش میں ہفتہ کے روز بچوں کو پڑھانے کے دوران ایک ٹیچر اچانک گر پڑا اور فوت ہوگیا۔ تازہ ترین واقعہ ریاست کے…

اولڈ ہوم کے 75 سالہ دولہا اور 70 سالہ دلہن: ’شادی محض جسمانی لذّت نہیں ہے‘

رنبیر کپور کی فلم یہ جوانی ہے دیوانی میں ایک ڈائیلاگ ہے۔ ’22 تک پڑھائی، 25 تک نوکری، 26 تک لڑکی، 30 تک بچے، 60 تک ریٹائرمنٹ اور پھر موت کا انتظار۔ دھت۔۔۔ ایسی گھسی پٹی زندگی تھوڑی جینا چاہتا ہوں۔‘اگرچہ یہ مکالمہ سننے میں اچھا لگتا ہے، لیکن…

سچن، ریتک، دھونی، ابھیشیک بچن سمیت 95 معروف ہستیوں کے نام سے جعلی کریڈٹ کارڈ

نئی دہلی: مایہ ناز کرکٹر سچن تندولکر، مہندر سنگھ دھونی اور معروف اداکار ریتک روشن وہ ابھیشیک بچن سمیت ملک کی 95 مشہور ہستیوں کے نام پر کریڈٹ کارڈ بنوانے کا سنسنی خیز معاملہ منظر عام پر آیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق فرضی طریقہ سے کارڈوں کو جاری…

کولہاپور میں درگاہ پر توپ داغنے کاواقعہ,سوشل میڈیا پر ویڈیو زبردست وائرل

ممبئی: 2/مارچ (ایجنسیز) مہاراشٹر کے کولہاپور میں ایک واقعہ پیش آیا جس کی ویڈیو اب وائرل ہو رہی ہے۔یہ واقعہ 18 فروری کو مہاشیوراتری کے موقع پر کولہا پور کے وشال گڑھ گاؤں میں درگاہ حضرت ملک ریحانؒ کے سامنے پیش آیا جہاں ہندوؤں کے ایک ہجوم…

نواب رونق یارخان کی نویں نظام کے طورپرتخت نشینی

حیدرآباد: نواب رونق یارخان کو آج نظام نہم کے عہدہ پر فائز کیاگیا اس سلسلہ میں آج اعظم فنکشن ہال مغل پورہ میں تقریب گدی نشینی منعقد کی گئی۔ یہاں اس بات کا تذکرہ ضروری ہے کہ نواب میربرکت علی خان مکرم جاہ بہادر کے انتقال کے بعد نواب عظمت…