Browsing Category

National News

سرد لہر اور کہرے کے بعد اب بارش و ژالہ باری کے لیے ہو جائیں تیار، کئی ریاستوں کے لیے الرٹ جاری

دہلی-این سی آر، ہماچل پردیش، جموں و کشمیر سمیت کئی ریاستوں میں ابھی ٹھنڈ سے نجات ملی بھی نہیں ہے، اور آنے والے کچھ دنوں میں بارش و ژالہ باری کو لے کر محکمہ موسمیات نے الرٹ جاری کر دیا ہے۔ محکمہ نے اتر پردیش، ہماچل پردیش، اتراکھنڈ، دہلی،…

جوشی مٹھ میں زمین دھنسنے سے بدری ناتھ میں موجود کروڑوں روپے کا خزانہ خطرے میں، منتقل کرنے کی تیاری

زمین دھنسنے کے خوفناک معاملوں کے درمیان اتراکھنڈ کے جوشی مٹھ میں گھروں اور سڑکوں کا شگاف دن بہ دن بڑھتا جا رہا ہے۔ سینکڑوں لوگ بے گھر ہو کر پناہ گزیں کیمپوں میں رہنے کو مجبور ہیں۔ خطرہ صرف لوگوں کے آشیانے پر ہی نہیں بلکہ بھگوان بدری ناتھ…

مسافر نے غلطی سے طیارہ کا ایمرجنسی دروازہ کھول دیا

نئی دہلی: چینائی ایرپورٹ پر گزشتہ ماہ ایک مسافر نے انڈیگو طیارہ میں سوار ہونے کے بعد غلطی سے اس کا دروازہ کھول دیا تھا۔ طیارہ نے اس وقت اڑان نہیں بھری تھی۔ تریچراپلی روانگی سے قبل اس کی انجینئرنگ جانچ کی گئی۔منگل کے دن انڈیگو نے ایک بیان…

خواجہ کے سالانہ عرس کا جھنڈا اجمیر پہنچ گیا

اجمیر: راجستھان کے اجمیر میں خواجہ معین الدین چشتیؒ کے 118 ویں سالانہ عرس کا جھنڈا اجمیر پہنچ گیا ہے۔بھیلواڑہ میں لال محمد غوری خاندان کے رکن بہت ہی ادب کے ساتھ جھنڈا لے کر اجمیر پہنچے اور یہاں درگاہ کے غریب نواز گیسٹ ہاؤس میں رکے ہوئے ہیں۔…

دلی کی جامع مسجد کے ’شاہی‘ امام کو بدلنے کے لیے عدالت میں پٹیشن

دلی کی جامع مسجد یہاں کی تاریخ اور ثقافت کا ایک اہم جزو رہی ہے۔ مغل بادشاہ شاہ جہاں نے اسے اپنی حکمرانی کے آخری برسوں 1850 -1856 عیسوی میں تعمیر کرایا تھا۔ اس کی امامت کے لیے انھوں نے بخارا کے دینی عالم سید عبدالغفور شاہ بخاری کو پہلے شاہی…

داؤد ابراہیم نے دوسری شادی کر لی ہے

کراچی :(ایجنسیز)پاکستان کے کراچی میں مقیم داؤد ابراہیم کاسکر نے ایک پٹھان خاتون سے شادی کر لی ہے۔ یہ ان کی دوسری شادی ہے۔ داؤد کی پہلی بیوی کا نام مہہ جبیں علیشا پارکر ہے۔ یہ جانکاری حسینہ پارکر کے بیٹے اور انڈر ورلڈ ڈان کے بھانجے علی شاہ…

تبدیلی مذہب کی کوشش“، 14افراد کے خلاف کیس درج

پونے: پمپری چنچواڈ پولیس نے ایک نابالغ لڑکے سمیت 14افراد کے خلاف لوگوں کو عیسائی بنانے کی کوشش میں مبینہ طور پر مالی مدد کے ذریعہ دو مذہبی فرقوں کے درمیان نفرت پیدا کرنے اور مذہبی جذبات کو ٹھیس پہنچانے کا کیس درج کرلیا ہے۔ یہ کیس اتوار کی…

ہندوستان میں مندی کی پیش گوئی،کانگریس کی بی جے پی پر تنقید

نئی دہلی: مرکزی وزیر نارائن رانے کی طرف سے جون میں کساد بازاری کی پیش گوئی کے ایک دن بعد کانگریس نے منگل کو مرکزی حکومت کی خاموشی پر سوال اٹھایا۔ کانگریس کے جنرل سکریٹری جے رام رمیش نے کہا ’’ایم ایس ایم ای کے مرکزی کابینہ وزیر نارائن رانے…

مہاراشٹر میں بھی ماسک کی سختی ہوگی؟اس ریاست میں ماسک لازمی قرار

نئی دہلی:پوری دنیا میں کورونا کی تباہ کاریاں دیکھی جا رہی ہیں۔ اگرچہ ہندوستان میں کورونا کے واقعات کم ہیں لیکن خطرہ ٹل نہیں رہا ہے۔ کچھ ریاستوں میں کورونا کے مریضوں میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ اس پس منظر میں انتظامیہ کی جانب سے مختلف اقدامات…

بجرنگ دَل کا 2 روزہ ملک گیر احتجاج

نئی دہلی: بجرنگ دل 17 جنوری سے 2 روزہ ملک گیر احتجاج کرے گی۔ اس کا یہ احتجاج دہشت پیدا کرنے ہندوؤں کو نشانہ بنانے والے کٹر عناصر کے خلاف ہوگا۔وشوا ہندو پریشد(وی ایچ پی) نے پیر کے دن یہ اعلان کیا۔وی ایچ پی کے سنٹرل جوائنٹ جنرل سکریٹری ڈاکٹر…