Browsing Category

National News

طلاق ثلاثہ دینے پر شوہر کو مقدمات کا سامنا

اندور:19۔/ جنوری ( ایجنسیز) مدھیہ پردیش کے اندور شہر میں پولیس نے ایک 32 سالہ شخص کے خلاف اپنی چوتھی بیوی کو طلاق ثلاثہ (فوری طلاق) دینے کے الزام میں مقدمات درج کرلئے ہیں۔ ایک عہدیدار نے آج یہ بات بتائی۔ واضح رہے کہ مسلم خواتین (تحفظ حقوق…

برقعہ پوش طالبات کو کالج میں داخل ہونے سے روک دیا گیا، ویڈیو دیکھیں

مرادآباد: جمعرات کے روز برقعہ کے مسئلہ پر تنازعہ ایک بار پھر بھڑک اٹھا جب اترپردیش کے مرادآباد کے ایک کالج میں برقعہ پہننے پر بعض طالبات کو داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ یہ واقعہ ہندو کالج مرادآباد میں پیش آیا۔ لڑکیوں نے الزام عائد کیا ہے…

ملک میں تعلیم کے معیار میں گراوٹ، سرکاری اسکولوں کے بچے پرائیویٹ ٹیوشن پر منحصر، رپورٹ میں حیران کن…

نئی دہلی: سالانہ اسٹیٹس آف ایجوکیشن رپورٹ (اے ایس ای آر) 2022 میں حیران کن انکشافات کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ ملک میں پرائیویٹ ٹیوشن لینے والے طلبہ کی تعداد میں اضافہ ہوا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، کلاس 1-8 میں ٹیوشن کلاسز لینے والے طلباء کا فیصد…

خواجہ معین الدین چشتی کا 811واں سالانہ عرس شروع

اجمیر: خواجہ معین الدین چشتی کے 811 ویں سالانہ عرس کا آغاز آج شام راجستھان کے اجمیر میں پرچم کشائی کی تقریب کے ساتھ ہوا۔بلند دروازہ پر پرچم کشائی کے وقت 21 توپوں کی سلامی دی گئی۔ اب ماہ رجب کا چاند نظر آنے پر مذہبی رسومات کا آغاز ہوگا…

4 ویدوں کے عالم مولانا شمس الدین چترویدی سپردِ خاک

دنیا بھر میں مقبول چاروں ویدوں کے عالم مولانا شمس الدین چترویدی کو لاتعداد نم آنکھوں کے درمیان سپردِ خاک کر دیا گیا۔ مولانا شمس الدین اپنی ذہانت اور علم کی وجہ سے لوگوں کے درمیان اعلیٰ مقام رکھتے تھے۔ وہ 77 سال کے تھے اور ان کی تدفین…

شراب نوشی کی عمر 21 سال سے گھٹاکر 18 سال کرنے کی تجویز

بنگلورو: کرناٹک میں شراب خریدنے اور پینے کی اقل ترین عمر21سال سے گھٹاکر18 سال کرنے کی تجویز ریاستی حکومت نے پیش کی تھی۔ماہرین تعلیم اور سرپرستوں کی جانب سے ریاستی حکومت کی اس تجویز پر شدید تنقید کی گئی۔ جس کے بعد کرناٹک حکومت نے شراب نوشی…

یوپی: 47 سالہ بی جے پی لیڈر، سماج وادی پارٹی قائد کی 26 سالہ بیٹی کو لے کر فرار

ہردوئی: ایک اور چونکا دینے والے واقعے میں ایک 47 سالہ بی جے پی لیڈر مبینہ طور پر اتر پردیش کے ہردوئی ضلع میں سماج وادی پارٹی کے ایک لیڈر کی 26 سالہ بیٹی کے ساتھ فرار ہوگیا۔اس معاملے میں ایک ایف آئی آر درج کی گئی ہے اور واقعہ کے منظر عام…

پٹھان: فلموں پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کرنے وزرا کو مودی کی ہدایت

ممبئی: وزیراعظم نریندر مودی نے وزراء سے کہا ہے کہ وہ فلموں پر غیر ضروری تبصروں سے گریز کریں جس کے بعد سوشل میڈیا پر طرح طرح کے رد عمل سامنے آرہے ہیں۔واضح رہے کہ پٹھان تنازعہ کو میڈیا میں بڑے پیمانے پر کور کیا گیا تھا۔ غیر ملکی خبر رساں…

آصف جاہ ثامن مکرم جاہ بہادر کا جسد خاکی سپرد لحد، ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: آصف جاہ ثامن نواب میر برکت علی خاں مکرم جاہ بہادر کو آج بادیدہ نم ہزاروں سوگواروں کی موجودگی میں شہرحیدرآباد کی تاریخی مکہ مسجد میں واقع مقابر آصفیہ میں ان کے والد پرنس آف برار نواب میرحمایت علی خان اعظم جاہ بہادر کی قبرکے پہلو…

3 ریاستوں میں اسمبلی انتخابات کی تاریخوں کا اعلان، تریپورہ میں 16 فروری اور ناگالینڈ و میگھالیہ میں…

نئی دہلی:الیکشن کمیشن آف انڈیا نے آج تریپورہ، میگھالیہ اور ناگالینڈ میں اسمبلی انتخابات کے لیے تاریخوں کا اعلان کر دیا۔ چیف الیکشن کمشنر راجیو کمار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا کہ تریپورہ میں 16 فروری کو اور ناگالینڈ و میگھالیہ میں 27…