Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
اب مندروں میں آر ایس ایس کی شاخہ نہیں لگے گی
کیرالہ کے مندروں میں اب آر ایس ایس کی شاخائیں نہیں لگیں گی۔ ایسا اس لیے کیونکہ کیرالہ میں مندروں کا انتظام و انصرام دیکھنے والے ’تراونکور دیواسم بورڈ‘ نے ایک سرکلر جاری کر اس پر پابندی لگا دی ہے۔ یہ سرکلر 18 مئی کو جاری کیا گیا جس کے مطابق…
ملک کے بیشتر حصوں میں ہلکی سے موسلادھار بارش کی پیش گوئی
نئی دہلی:گرمی کے ستائے افراد کے لیے اچھی خبر۔ لوگ گرمی سے کچھ راحت کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ محکمہ موسمیات (IMD) نے آنے والے دنوں میں ہندوستان کے بیشتر حصوں میں ہلکی سے موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات نے کہا کہ خلیج بنگال کے…
کیا 1000 روپے کے نوٹ واپس آ رہے ہیں؟ آر بی آئی گورنر کا جواب
نئی دہلی: ریزروبینک آف انڈیاکے گورنرشکتی کانتا داس نے آج یہ واضح کردیاکہ ایک ہزار روپے کی کرنسی نوٹ دوبارہ متعارف کرانے کاکوئی منصوبہ نہیں ہے۔دوہزار روپے کے کرنسی نوٹ واپس لینے ریزروبینک آف انڈیاکے حالیہ فیصلہ کے بارے میں میڈیاسے بات چیت…
منی پور : 4 گھروں کو شرپسندوں نے کیا نذرِ آتش، فوج اور آسام رائفلز کے جوان تعینات، کرفیو نافذ
امپھال :22/ مئیـ( ایجنسیز)تشدد سے بے حال نظر آ رہے منی پور میں ایک بار پھر تشدد کی آگ بھڑکتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے۔ پیر کے روز نامعلوم افراد نے امپھال میں 4 گھروں کو نذرِ آتش کر دیا جس سے عوام میں خوف و دہشت پھیل گئی ہے۔ فوج، آسام…
2000 کے نوٹ بدلتے وقت بینک میں بھرنا ہوگا فارم
نئی دہلی:ریزرو بینک کے گورنر شکتی کانت داس نے کہا کہ 2000 روپے کے تمام نوٹوں کی تفصیلات رکھی جائیں گی۔ ریزرو بینک نے اپنی ویب سائٹ پر جاری ایک سرکلر میں کہا ہے کہ تمام بینک 2000 روپے کے نوٹ جمع کرنے یا تبدیل کرنے سے متعلق روزانہ ڈیٹا تیار…
کالا دھن ذخیرہ کرنے والوں کی 2000 روپے کے نوٹ نے کی مدد: چدمبرم
نئی دہلی: 2000 روپے کے نوٹوں کو گردش سے نکالنے کے مرکز کے اقدام پر تنقید کرتے ہوئے، کانگریس کے سینئر لیڈر پی چدمبرم نے پیر کو کہا کہ 2000 روپے کے نوٹ نے صرف کالا دھن کا ذخیرہ کرنے والوں کو اپنا پیسہ جمع کرنے میں مدد کی ہے۔ سابق مرکزی وزیر…
کیا 500 روپے کی نوٹ بھی عنقریب بند کردی جائے گی؟
حیدرآباد: اے آئی ایم آئی ایم صدر اسدالدین اویسی نے وزیراعظم سے پوچھا کہ آپ نے پہلے 2 ہزار کے نوٹ کیوں متعارف کرائے۔کیا ہم یہ توقع کریں کہ عنقریب 500 کے نوٹ بھی واپس لے لئے جائیں گے۔حیدرآباد رکن پارلیمنٹ نے ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے وزیراعظم…
ناندیڑحلقہ لوک سبھا سے بھی کے سی آر کا مقابلہ کرنے پر غور
حیدرآباد: بی ار ایس کو قومی جماعت میں تبدیل کرنے کے بعد پارٹی نے پہلے پڑوسی ریاست مہاراشٹرا پر توجہ مرکوز کی ہے۔ مہاراشٹرا میں ضلع ناندیڑ پر زیادہ توجہ دی جا رہی ہے۔ بی آر ایس ذرائع کے مطابق پارٹی سربراہ کے چندر شیکھر راؤ آئندہ پارلیمنٹ…
دو ہزار کے نوٹوں کی تبدیلی سے متعلق آر بی آئی کا نیا اپڈیٹ, جانئے تفصیل
نئی دہلی:ملک میں 2000 ہزار روپے کی نوٹ بندی کے بعد اب اسے تبدیل کرنے کے لیے لوگوں کو سر درد کا سامنا ہے۔ 23 مئی بروز منگل سے بینکوں میں 2000 ہزار روپے کے نوٹ بدلنا شروع ہو جائیں گے۔ اگر آپ کا خیال ہے کہ آپ بینک جائیں گے اور آپ کے نوٹ فوری…
بی جے پی لیڈر کی بیٹی کی مسلمان کے ساتھ شادی کی تیاریاں۔ رقعہ سوشل میڈیا پر وائرل۔
نئی دہلی: ایک بی جے پی لیڈر کی دختر کی شادی کے رقعہ نے سوشل میڈیا پر ہلچل پیدا کردی ہے۔ دلہن اترکھنڈ کے پاوری علاقہ یشپال بے نام کی لڑکی ہے اور وہ ایک مسلم شخص سے شادی کررہی ہے جس کے نتیجہ میں یشپال پر ہر طرف سے تنقیدیں کی جارہی ہیں۔اس کارڈ…