Waraqu E Taza Online
Nanded Urdu News Portal - ناندیڑ اردو نیوز پورٹل
Browsing Category

National News

جامعہ ملیہ اسلامیہ کے طالب علم محمد عامر نے بنائی انوکھی الیکٹریکل کار ، امریکہ سے ملا 70 لاکھ روپے کے پیکج کا آفر

دہلی کے جامعہ ملیہ اسلامیہ سے الیکٹریکل ڈپلومہ کر رہے محمد عامر کو امریکہ کی ایک کمپنی نے 70 لاکھ روپے سالانہ کا پیکج دیا ہے ۔ عامر نے ڈپلومہ کورس کے دوران پٹرول سے چلنے والی ایک سکینڈ ہینڈ کار کو اے ایک ایسی الیکٹریکل کار میں تبدیل کردیا ، جس کی بیٹری کچھ منٹوں میں ہی چارج کی جاسکتی ہے۔ عامر نے اپنی کامیابی سے اپنے اہل خانہ ہی نہیں بلکہ ملک کا…
Read More...

ڈیزل کی قیمتوں نے سابقہ سبھی ریکارڈ توڑے

قومی راجدھانی دہلی سمیت ملک کے کئی شہروں میں ڈیزل کی قیمتیں آج اب تک کی سب سے اونچی سطح پر پہنچ گئیں ۔ساتھ ہی ساتھ پٹرول کی قیمت بھی اس سال 29 مئی کو درج سب سے اونچی سطح تک پہنچ چکی ہے۔ ملک کی سب سے بڑی آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن سے موصول جانکاری کے مطابق، اتوار کو دہلی کے علاوہ کولکاتہ اور چنئی میں بھی ڈیزل کی قیمتیں ریکارڈ درجے پرر…
Read More...

راہل گاندھی نے لوک سبھا انتخابات کے لئے ان پرانے ساتھیوں پر جتایا بھروسہ

یہاں پارٹی کے کور گروپ ، منشورکمیٹی اور تشہیری کمیٹی قائم کئے جانے کی اطلاع دی۔9رکنی کور گروپ میں  اے کے اینٹنی،  غلام نبی آزاد، پی چدمبرم،  اشوک گہلوت، ملک ارجن کھڑگے،  احمد پٹیل، جے رام رمیش، رندیپ سرجے والا اور  کے سی وینوگوپال کو شامل کیا گیا ہے۔ منشور کمیٹی میں 19لیڈروں کو رکھا گیا ہے جن میں پی چدمبرم، سلمان خورشید، جے رام رمیش، کماری شیلجا،…
Read More...

بی جے پی نفرت پھیلانے اور ملک کو بانٹنے کا کام کر رہی ہے: راہل گاندھی

کانگریس صدر راہل گاندھی نے بھارتیہ جنتاپارٹی اور راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس )پر نفرت پھیلانے اور نفرت کی سیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے کہاکہ وہ ملک کو بانٹنے کا کام کررہے ہیں ۔ مسٹر گاندھی نے جرمنی کی راجدھانی برلن میں جمعرات دیرشب کانگریس کے غیر مقیم ہندستانیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ انکی پارٹی سبھی کے لئے یکساں طورپر کام کرنے پر یقین…
Read More...

ہریانہ : گئو کشی کے شک میں ایک مسلمان کے گھر پر حملہ

نئی دہلی :ہریانہ کے روہتک ضلع کے ٹٹولی گاؤں میں ایک مسلمان کے گھر پر بھیڑ نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کیا ہے۔ ان لوگوں کو شک تھا کہ عید کے موقع پر یامین کھوکھر نے گئو کشی کی ہے۔ ہندوستان ٹائمس کی ایک خبر کے مطابق ؛ پہلے ہی خطرہ بھانپ کر یامین اور اس کے گھر والے سمیت کچھ دوسرے مسلمان گاؤں چھوڑ کر چلے گئے تھے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ؛ گاؤں والوں کا کہنا…
Read More...