Sign in
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
عاشق کے گھر کے سامنے لڑکی ٹنکی پر چڑھی‘پھر کیا ہو ا پڑھئے
پرتاپ گڑھ ،27ستمبر(پی ایس آئی)اتر پردیش کے پرتاپ گڑھ ضلع کے شہر کوتوالی علاقے میں اس وقت ہلامچ گیا، جب یہاں ایک نابالغ گرل فرینڈ فلمی اسٹائل میں ٹنکی پر چڑھ گئی. معاملہ کانشی رام کالونی چوراہے کے قریب کا ہے. فلم شعلے کے 'ویرو' کے الٹ یہاں…
مالی اعتبارسے کمزور ادبا، شعرا کےلئے ماہانہ وظائف
کرناٹک اُردو اکاڈیمی کے چیرمن مبین منور کی پریس کانفرنس
بیدر۔27ستمبر۔(محمد امین نواز بیدر)آج جناب مبین منور چیرمن کرناٹک اُردو اکاڈیمی نے اکاڈیمی کے دفتر مےں منعقد پریس کانفرنس مےں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ مجھے چیر مین کا عہدہ…
آدھار پر سپریم کورٹ کا ’تاریخی فیصلہ‘عام آدمی کو راحت
نئی دہلی ۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) انسانی و شہری حقوق کے کارکنوں نے آدھار اسکیم پر سپریم کورٹ کی طرف سے آج معلنہ فیصلہ کا خیرمقدم کرتے ہوئے اس کو ایک ایسا ’’تاریخی فیصلہ‘‘ قرار دیا، جس سے عام آدمی کو بڑی راحت حاصل ہوگی۔ تاہم چند دوسروں نے…
نئی ٹیلیکام پالیسی کو کابینہ کی منظوری ، 4 ملین روزگار پیدا ہونے کی توقع
نئی دہلی۔ 26 ستمبر (سیاست ڈاٹ کام) مرکزی کابینہ نے آج نئی ٹیلیکام پالیسی کو منظوری دے دی جس کا نام اب نیشنل ڈیجیٹل کمیونیکیشنس پالیسی (NDCP) 2018ء ہوگا۔ اس پالیسی کے تحت 100 بلین امریکی ڈالر کی سرمایہ کاری کو متحرک کرنا ہے اور سال2022ء تک…
2 اکتوبر کی پینشن مارچ (ڈنڈی) کو ہیپی ٹو ہیلپ فاونڈیشن کی تائید
اورنگ آباد۔26ستمبر۔(راست) ہیپی ٹو ہیلپ فاو¿نڈیشن کی اعلان کیا جاتا ہے کہ 2اکتوبر 2018 کو تھانے سے ممبئی منترالہ تک ہونے والی پینشن ڈنڈی کو مہاراشٹر میں سبھی ملازمین جن کا 2005 کے بعد تقرر ہوا ہے اور جنھیں پرانی پینشن اسکیم لاگو نہیں ہوتی ہے…
جمعیۃعلماء ہند کی ممبر سازی مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں :مولانا زبیر احمد قاسمی
ممبئی۲۶؍ ستمبر
ہمارے ملک ہندوستان کی سب سے بڑی اور قدیم مسلمانوں کی مذہبی نمائندہ تنظیم جمعیۃعلماء ہند کے نئے ٹرم کے لئے ممبر سازی کا آغاز ہو چکاہے،جمعیۃعلماء کی ممبر سازی مہم میں مسلمان مرد اور عورت بھر پور حصہ لیں ،خود بھی ممبر بنیں ،دوست…
جانئے کس طرح راجستھان اسمبلی انتخابات میں بی جے پی کاکھیل بگڑسکتاہے
جے پور ،25ستمبر(پی ایس آئی)بہادروں کی سرزمین راجستھان میں حکمران بی جے پی کو پارٹی کے باغی لیڈر اس سال کے آخر میں ہونے جا رہے اسمبلی انتخابات میں سر درد ثابت ہو سکتے ہیں. ان سارے باغی رہنماؤں میں بغاوت کی ایک وجہ اسی طرح کی ہے. سیاسی…
ثابت کر دوں گا کہ مودی چوکیدار’ نہیں چور’ ہیں: راہل گاندھی
لکھنؤ / امیٹھی، 25 ستمبر. (پی ایس آئی) اپنے پارلیمانی حلقہ امیٹھی کے دو روزہ دورے پر پہنچے کانگریس کے قومی صدر راہل گاندھی نے منگل کو ایک بار پھر رافیل مسئلے کو لے کر وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ لگایا. انہوں نے کہا کہ ابھی تو صرف آغاز…
بنارس ہندو یونیورسٹی میں تشدد، آتشزنی کے بعد کشیدگی
وارانسی۔25 ۔ستمبر(سیاست ڈاٹ کام) بنارس ہندو یونیورسٹی میں جونیئر ڈاکٹروں اور طلبہ کے درمیان علاج کے سلسلے میں ہوئے تنازعہ کے بعد یہاں گھنٹوں پتھراؤ، توڑ پھوڑ اور آتشزنی جیسے پر تشدد واقعات پیش آئے ۔یونیورسٹی ذرائع نے منگل کو بتایا کہ پیر…
ملک کی تعمیر نو کرنے کےلئے پاپولر فرنٹ پوری طرح تیار: صادق قریشی
ممبئی : 25ستمبر(راست) پاپولر فرنٹ آف انڈیا کی ”مسلم لیڈرس گیٹ ٹوگیدر “نامی ملک گیر مہم کے زیر اہتمام گزشتہ کل بروزِ پیر 24 ستمبر کو ممبئی شہر کے مراٹھی پترکار بھون میں ایک پروگرام منعقد کیا گیا۔ مذکورہ پروگرام ”مسلم لیڈرس گیٹ ٹوگیدر“…