Browsing Category

National News

نوٹ بندی : معیشت باقاعدہ ہوئی، ٹیکس نیٹ ورک وسیع ہوا، جیٹلی کا دعویٰ

نئی دہلی 8 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) وزیر فینانس ارون جیٹلی نے آج کہاکہ نوٹ بندی کے نتیجہ میں معیشت باقاعدہ ہوئی اور ٹیکس نیٹ ورک میں اضافہ ہوا جس کے باعث حکومت کو غریبوں کے لئے اور انفراسٹرکچر ڈیولپمنٹ کے لئے زیادہ وسائل مختص کرنے میں مدد…

بی جے پی سے دستور ہند اور جمہوریت کو بچانا ضروری

1996کی تاریخ کو 2019ء میں دوہرایا جائے گا ‘ دیوے گوڑا سے چندرا بابو نائیڈو کی ملاقات بنگلور۔8 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) صدر تلگودیشم و چیف منسٹر آندھراپردیش چندرا بابو نائیڈو نے آج بنگلور میں سابق وزیراعظم ایچ ڈی دیوے گوڑا اور چیف منسٹر…

نوٹ بندی کے دوسال ‘ سابق وزیراعظم منموہن سنگھ کےاہم انکشافات

نئی دہلی ۔ 8نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) سابق وزیر وزیراعظم منموہن سنگھ نے ملک میں نوٹ بندی کے دوسرے سال حکومت کے فیصلہ پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہاکہ نوٹ بندی کے اس عمل سے ہونے والے نقصانات اور لگنے والے زخم وقت سے مزید گہرے ہوتے جارہے ہیں ۔ ان…

نام بدلنے کی سیاست تنگ نظری و کم ظرفی کی علامت :مولانا اسرارالحق قاسمی

کشن گنج:8نومبر۔(ورق ِ تازہ نیوز)معروف عالم دین وممبرپارلیمنٹ مولانا اسرارالحق قاسمی نے بھاجپاسرکار کے ذریعے شہروں اور اسٹےشنوں کے نام تبدےل کئے جانے پرحیرت و افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یوپی کی یوگی سرکار ترقیاتی کاموں اور عوامی فلاح…

دنیا کا عیاش ترین سلطان٬ بادشاہوں کا بادشاہ

برونائی دارالسلام کے سلطان حسن البولکیا کو اپنی کثیر دولت٬ منفرد شان و شوکت اور شاہی جاہ و جلال کی بدولت بادشاہوں کا بادشاہ قرار دیا جاتا ہے- برونائی کے سلطان کی شاہانہ طرزِ زندگی مغلوں اور یونانی دور کے بادشاہوں…

ایودھیا معاملہ میں عدالت کو آر ایس ایس ، بی جے پی کی دھمکی تشویشناک :پروفیسر سوز

سری نگر، 7نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سینئر کانگریس لیڈر اور سابق مرکزی وزیر پروفیسر سیف الدین سوز نے کہا کہ وہ اس بات کے لئے بہت پریشان ہیں کہ آر ایس ایس اور بی جے پی کے کچھ سرکردہ لیڈروں نے سپریم کورٹ کو ایودھیا میں فوری طور رام مندر تعمیر کرنے…

زین الانصاری کی لنچنگ سے متعلق ویڈیو یوٹیوب اور فیس بک نے خود ڈیلیٹ کردیا

نئی دہلی،۷ نومبر(پی ایس آئی)سیتامڑھی فساد اور وہاں 80 سالہ زین الانصاری کو زندہ ذبح کرنے اور جلائے جانے کی خبر پر مشتمل ملت ٹائمز کی تحقیقی ویڈیو کو باالآخر یوٹیوب اور فیس بک نے اپنے یہاں سے ڈیلیٹ کردیاہے ۔اس سے پہلے پٹنہ سائبر کرائم برانچ…

شیرنی کی ہلاکت : مینکا گاندھی ریاستی وزیرکی برطرفی کی خواہشمند

ممبئی7نومبر۔مہاراشٹرمیں ایک شیرنی کی ہلاکت پر سیاسی رنگ چڑھ رہا ہے ،آوینی نامی شیرنی کے معاملہ میں شیوسینا کے سربراہ ادھوٹھاکرے کے بعد مرکزی وزیر مینکا گاندھی نے ریاستی وزیرمنگٹینی وار کی برطرفی کا مطالبہ کیا ہے اس سے قبل شیوسینا کے سربراہ…

راشٹروادی کانگریس پارٹی کا 12 نومبر کو زبردست احتجاجی مورچہ

ٹورینٹ جیسی عفریت مسلط کرنے والا حکمران ٹولا اس وقت پھر سے پرانی شراب نئی بوتل میں لایا ہے ۔ خالد گڈو بھیونڈی ( شارف انصاری):- بھیونڈی کارپوریشن کے 13 نومبر کو ہونے والے جنرل اجلاس میں شہر کی گھر پٹی اور نل پٹی کا ٹھیکہ پرائیوٹ کمپنی کو…

پارلیمانی انتخابات کے پیشِ نظر15تا17نومبر کانگریس کی ممبئی میں اہم میٹنگ

پارلیمانی حلقوں کے ساتھ ریاست کی سیاسی صورت حال کا بھی جائزہ لیا جائے گا ممبئی:6۔نومبر(ورقِ تازہ نیوز) آئندہ پارلیمانی انتخابات کے پیشِ نظر مہاراشٹر پردیش کانگریس پارٹی کے صدر وممبر پارلیمنٹ اشوک چوہان اس ماہ کی 15تا17تاریخ کو ریاستی…