Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
سفر انسان کے لیے وسیلہ ظفر: پروفیسر خالد محمود
حیدرآباد، 5 ستمبر (پریس نوٹ) سفر ہر دور میں وسیلہ ظفر رہا ہے کیونکہ سفر ایک طرف مسافر کو نئی دنیاو¿ں سے متعارف ہونے کا ذریعہ بھی فراہم کرتا ہے وہیں دوسری جانب حیات و کائنات کے ایسے مخفی گوشوں کی نقاب کشائی بھی کرتا ہے جو عام لوگوں کی نظر…
مسلمان جہاں کہیں بھی رہیں ایمان ،استقامت اور اتحاد سے رہیں
جلگاؤں (سعیدپٹیل )مسلمان جہاں کہیں بھی رہیں اپنے ایمان ،استقامت اور اتحاد کے ساتھ زندگی گذاریں۔وحدت اسلامی یکم ستمبر٢٠١٨ ِتا ١٠ ِستمبر٢٠١٨ ءکے درمیان کل ھند مِلّت بیداری مُہم چلارہی ہیں۔جس کی ایک کڑی جلگاؤں کے ادباء…
سعودی خواتین جہاز اڑانے کی تربیت حاصل کریں گی
ہوا بازی میں دلچسپی رکھنے والی خواتین کو توقع ہے کہ انہیں سعودی عرب کے مشرقی شہر دمام میں قائم اکیڈمی کی شاخ میں ستمبر سے شروع ہونے والی کلاسوں میں داخلہ مل جائے گا۔
سعودی عرب میں ہوابازی کا ایک اسکول، خواتین کی ڈرائیونگ پر عشروں سے…
نیدرلینڈز: ’دھمکیوں اور خطرات‘ کے سبب پیغمبرِ اسلام کے خاکوں کا مقابلہ منسوخ
اسلام مخالف رجحانات رکھنے والے نیدر لینڈز کے قانون ساز کو اپنے نظریات کے سبب قتل کی دھمکیاں ملی ہیں
نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے قانون ساز گیرٹ وائلڈر نے قتل کی دھمکیوں اور دوسروں کی زندگیوں کو لاحق خطرات کے سبب پیغمبر…
ملیالم اداکارہ پریا وریئر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج
نئ دہلی: سپریم کورٹ آف انڈیا نے نوجوان اداکارہ پریا وریئر کے خلاف توہینِ مذہب کا مقدمہ خارج کر دیا ہے۔ انھوں نے ایک فلم کے سین میں آنکھ ماری جسے بعض مسلمانوں گروہوں کی جانب سے ’توہین مذہب‘ قرار دیا گیا تھا۔
پریا وریئر نے اپنی پہلی…
ماب لنچنگ کے خلاف قانون : کمیٹی نے راجناتھ سنگھ کی صدارت والے وزیروں کے گروپ کو رپورٹ سونپی
گزشتہ ایک سال میں 9ریاستوں میں تقریباً 40لوگوں کو بھیڑ نے پیٹ پیٹ کر مار دیا ہے۔ اس معاملے کو سنجیدگی سے لیتے ہوئے سپریم کورٹ نے مرکزی حکومت کو اس پر قانون بنانے کی ہدایت دی تھی۔
نئی دہلی : بھیڑ کے ذریعے لوگوں کو پیٹ پیٹ کر مار دیے…
آنے والے دنوں میں نقلی نوٹوں کی تعداد میں اضافہ ہو سکتا ہے: ایس بی آئی
ریزرو بینک کے دعوے کے برعکس ایس بی آئی کے اکانومسٹ کا کہنا ہے کہ 2000 اور 500 کے نئے نوٹ آنے کے باوجود نقلی نوٹوں میں اضافہ ہو سکتا ہے۔ وائر اردو کی رپورٹ
فوٹو: newsx.com
نئی دہلی: نوٹ بندی کے بعد بازار میں آئے 500 اور 2000 کے نوٹوں کو…
اتر پردیش میں ایک اور مسلمان موب لنچنگ کا شکار
گاؤں والوں نے بھینس چوری کا الزام لگا کر بریلی باشندہ شاہ رخ خان کی خوب پٹائی کی اور پھر پولس کو مطلع کر دیا۔ پولس نے شاہ رخ کی نازک حالت دیکھ کر اسے اسپتال میں داخل کرایا لیکن وہ بچ نہ سکا۔
یوگی آدتیہ ناتھ حکومت میں ایک اور موب…
یکم ستمبر ۲۰۱۸ء سے حکومت کی جانب سے ووٹر لسٹ میں نام اندراج کی مہم شروع
مسلمان اپنے نا م فوری طور پر ووٹر لسٹ میں درج کرائیں،مولانا ندیم صدیقی کی عامۃ المسلمین سے اپیل
ممبئی: ۳۰؍ اگست ( سیدھی بات نیوز سرویس) ریاست مہا راشٹر میں ووٹر لسٹ میں نام شامل کرنے کی مہم کل۱؍ ستمبر ۲۰۱۸ء سے شروع ہو رہی ہے اور یہ مہم ۳۱؍…
آر بی آئی نے پوری کی نوٹوں کی گنتی ، 21 مہینے بعد بتایا 500-1000 روپے کے کتنے نوٹ نوٹ بینکوں میں…
30اگست(سیدھی بات نیوز سروس/ زرائع)ریزروبینک آف انڈیا نے کہاکہ سال 2016کے نومبر میں 500روپئے اور ایک ہزار روپئے والے پرانے نوٹوں کا چلن بند کئے جانے کے بعد ان میں سے 99اعشاریہ 3فیصد نوٹ اسکے پاس واپس آگئے ہیں ۔ سینٹرل بینک نے بدھ کو جاری…