Browsing Category

National News

میگھالیہ میں مسلمانوں کو سرکاری ملازمتوں میں 4 فیصد تحفظات کا مطالبہ

شیلانگ: میگھالیہ کی ایک مقامی تنظیم نے مسلمانوں کیلئے سرکاری ملازمتوں میں 4 فیصد تحفظات کا مطالبہ کیا ہے۔گاروہلز علاقہ کے میدانوں میں مقیم دیسی مسلمانوں کی نمائندہ اینٹی کرپشن لیگ (اے سی ایل) نے چیف منسٹر کونراڈسنگما کو ایک مکتوب روانہ کرتے…

گجرات میں خاتون کو بھرے مجمع میں بے لباس کرکے پیٹا گیا

داہوڑ: گجرات کے ضلع داہوڑ میں چند افراد کے ایک گروپ نے جس میں اس خاتون کا ناراض شوہر بھی موجود تھا، اسے بھرے مجمع میں بے لباس کردیا، گالی گلوج کی اور مارپیٹ کی۔ پولیس نے خاتون کے شوہر اور دیگر تین افراد کو اس سلسلہ میں گرفتار کرلیا ہے۔…

گیانواپی-شرنگار گوری کیس میں الٰہ آباد ہائی کورٹ نے مسلم فریق کو دیا جھٹکا

پریاگ راج : وارانسی کے گیانواپی-شرنگار گوری کیس میں بدھ کے روز الٰہ آباد ہائی کورٹ نے ایک اہم فیصلہ سنایا۔ عدالت نے انجمن انتظامیہ مسجد کمیٹی کی طرف سے داخل اس عرضی کو خارج کر دیا جس میں ہندو خواتین کے ذریعہ شرنگار گوری کی مستقل پوجا کی…

انڈیا اپنی فوج کا سائز تیزی سے کم کیوں کر رہا ہے اور کیا اس سے ملک کی دفاعی صلاحیت پر اثر پڑ سکتا…

انڈیا کے ایک سرکردہ دفاعی تجزیہ کار ریٹائرڈ میجر جنرل اشوک مہتہ نے انڈین فوجیوں کی تعداد میں تیزی سے کمی آنے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجیوں کی تعداد کم ہونے سے فوج کی عسکری صلاحیت پر بُرا اثر پڑے گا۔انڈیا کے ایک سرکردہ اخبار…

کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا کا تمام پانچ انتخابی وعدوں کو نافذ کرنے کا فیصلہ

بنگلورو:کرناٹک کے وزیر اعلیٰ سدارمیا نے کہا کہ حکومت نے تمام پانچ انتخابی ضمانتوں کو نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ آج کابینہ اجلاس سے پہلے منعقدہ میٹنگ میں تمام کابینہ وزراء موجود تھے۔ انہوں نے پریزنٹیشن دیکھی، اسے کابینہ کے اجلاس میں پیش کیا…

پریاگ راج میونسپل کارپوریشن میں ترنگے کی بے عزتی، میٹنگ ہال میں کھڑکی کا پردہ بنا کر لٹکایا گیا!

اتر پردیش کے پریاگ راج میں ترنگے کی بے عزتی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پریاگ راج میونسپل کارپوریشن کے میٹنگ ہال میں پردے کی جگہ ایک کھڑکی پر ترنگا لٹکا دیا گیا۔ اس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل بھی ہو رہی ہے۔ بتایا جاتا…

مرکزی حکومت نے 40 میڈیکل کالجوں کی منظوری منسوخ کی، مزید 150 میڈیکل کالجوں پر لٹکتی تلوار

نئی دہلی:31/مئی ۔ ۔مودی حکومت نے ملک میں 40 میڈیکل کالجوں کی منظوری منسوخ کر دی ہے۔ اس کے ساتھ ہی مرکزی حکومت نے 150 میڈیکل کالجوں کو نگرانی میں رکھا ہے جس کا مطلب ہے کہ جلد ہی ان کے خلاف کارروائی کی جا سکتی ہے۔ ذرائع کے مطابق تحقیقات کے…

دہلی سے101 غیر محرم خواتین عازمین مدینہ منورہ روانہ

نئی دہلی: دہلی کے اندرا گاندھی بین الاقوامی ہوائی اڈے سے آج دوپہر 1.30 بجے سعودیہ ایئر لائنز کی 34 ویں پرواز بغیر محرم کے 101 خاتون عازمین کو لیکر حج بیت اللہ کے لیے روانہ ہوگئی۔ اس ایئرپورٹ سے گزشتہ 22 مئی سے حج پروازوں کا سلسلہ جاری ہے۔…

نابالغ محبوبہ کے قاتل ساحل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ

نئی دہلی: دہلی کی روہنی عدالت نے منگل کو شاہ آباد ڈیری علاقہ میں اپنی محبوبہ کا بے رحمانہ قتل کرنے والے ساحل نامی نوجوان کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔ شاہ آباد دیری کی جے جے کالونی کی رہائشی مقتولہ کا اتوار شام چاقو…

مختار انصاری کی بہو نکہت انصاری کی درخواست ضمانت نامنظور

لکھنؤ: الہ آباد ہائی کورٹ کی لکھنؤ بنچ نے جیل میں قید زورآور لیڈر مختار انصاری کی بہو نکہت انصاری کی درخواست ضمانت نامنظور کر دی ہے۔ نکہت انصاری مئو سے رکن اسمبلی عباس انصاری کی اہلیہ ہیں۔ ان کی درخواست ضمانت کو جسٹن سبھاش ودیارتھی کی…