Browsing Category

National News

دہلی میں پٹرول 34 روپئے فی لیٹر ہوگا

نئی دہلی۔ 22 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) دارالحکومت دہلی ریجن میں ٹیکسوں اور ڈیلرس کے کمیشن کے بغیر پٹرول کی قیمت فی لیٹر صرف 34.04 روپئے ہوگی جبکہ ڈیزل 38.67 فی لیٹر ہوگا۔ لوک سبھا کو ایک تحریری جواب دیتے ہوئے 19 ڈسمبر کو مملکتی وزیر برائے…

راہل نے گوا کی کانگریس لیڈر کی ‘گاندھی گیری’ کی تعریف کی

پنجی، 22 دسمبر.(پی ایس آئی) کانگریس صدر راہل گاندھی نے سنیچر کو گوا میں اپنی پارٹی کی لیڈر پرتیما کٹنہو کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ ان ان کی 'گاندھی گیری' پر فخر ہے. کانگریس صدر نے کہا کہ رافیل جیٹ طیارے سودے میں ان الزامات کے خلاف بھارتیہ…

کورٹ نے اگسٹا-ویسٹ لینڈ معاملے میں کرسچن مشیل کو سات دن کی ریمانڈ پر بھیجا

نئی دہلی ، 22 دسمبر. (پی ایس آئی) وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر اگسٹا-ویسٹ لینڈ خریداری معاملے میں گرفتار برطانوی بچولیے کرسچن مشیل کو دہلی کے پٹیالہ ہاؤس کورٹ نے سات دن کی ئڈی ریمانڈ پر بھیج دیا ہے. بتا دیں، مشیل کا دعویٰ ہے کہ اس نے اس ڈیل…

اپنے پیار کی تلاش میں پاکستان سے ہندوستان آئے عمران کی کہانی آپکو رُلادے گی

نئی دہلی:22ڈسمبر۔(ایجنسیز)چند روز قبل ہم نے حامد نہال انصاری کی داستان سنی، جسے سناتے سناتے خود حامد رو پڑے تھے۔ ایک ایسی ہی محبت کی داستان ہے پاکستان کے عمران کی۔ عمران اپنے پیار کو پانے کے لئے پاکستان سے ہندوستان ا?ئے۔ ویزا ختم ہوا تو…

ایم آئی ایم صدر اسد الدین اویسی کی دختر کی شادی

حیدرآباد : اویسی خاندان اور عالم خاندان میں بہت جلد شادی کی شہنائی بجنے والی ہے ۔ اویسی خاندان اورعالم خاندان کی دوستی برسوں پرانی ہے ۔ اور اب یہ دوستی رشتہ میں تبدیل ہونے جارہی ہے۔ شاہ عالم خان مرحوم کے پوتے اور احمد عالم خان کے فرزند برکت…

عازمین حج کیلئے ایک اچھی خبر

نئی دہلی:22ڈسمبر۔(ایجنسیز)وزیر خزانہ ارون جیٹلی نے آج جی ایس ٹی کونسل کے فیصلوں کی اطلاع میڈیا کو دیتے ہوئے کہا کہ اب خصوصی مذہبی سفر کے لئے فضائی سفر کرنے والوں کو فضائی کرایوں پر صرف پانچ فیصد کی شرح سے ہی جی ایس ٹی ادا کرنا ہوگا۔حج سیوا…

تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری جی ایس ٹی کونسل نے روز مرہ کی 33 چیزیں سستی کردیں

نئی دہلی:22ڈسمبر۔(ایجنسیز) جی ایس ٹی کونسل کی 31 ویں میٹنگ میں کل 33 اشیاءسے جی ایس ٹی کی شرحوں کو کم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 6 اشیاء کو 28 فیصدی کی سلیب سے ہٹا کر 18 فیصدی سلیب میں لایا گیا ہے۔ اس کے علاوہ 32 انچ کی ٹی وی پر شرح 28 فیصد…

بی جے پی کی رتھ یاترا کوعدالت میں پھر چیلنج

کولکتہ۔21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) حکومت مغربی بنگال نے اس ریاست میں بی جے پی رتھ یاترا نکالنے کے لیے کلکتہ ہائی کورٹ کی واحد رکنی بنچ کے فیصلے کو چیلنج کرتے ہوئے آج ڈیویژن بنچ پر اپنی درخواست دائر کی ہے۔ چیف جسٹس دیباشیش کار گپتا اور جسٹس…

لوک سبھا انتخابات 2019ءمیں 85% نشستوں پر کانگریس و بی جے پی کا راست مقابلہ

نئی دہلی ، 21 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) ملک میں سیاسی ماحول بدل رہا ہے۔ حالیہ پانچ اسمبلی انتخابات میں کانگریس کے اُبھرنے اور بی جے پی کا گراف نیچے گرنے کا رجحان ٹھوس شکل اختیار کرگیا۔ لیکن قطعی فیصلہ ہنوز باقی ہے کہ ان پارٹیوں کی سیاسی قسمتیں…

سہراب الدین شیخ انکاونٹر: سی بی آئی عدالت نے تمام 22 ملزمان کو بری کیا

ممبئی ،۱۲دسمبر(پی ایس آئی)سہراب الدین کیس میں سی بی آئی کی خصوصی عدالت نے تمام 22 ملزمان کو بری کر دیا ہے. کورٹ کا کہنا ہے کہ ثبوتوں کی کمی کی وجہ سے ملزمان کو معاملے سے رہا کیا جاتا ہے. کورٹ نے گواہوں کے بیان سے پلٹنے پر یہ بھی کہا کہ اگر…