Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے پر حق رائے دہی سے محروم کیاجائے:رام دیو
ہردوار ،4نومبر(پی ایس آئی)یوگا اور پتنجلی مصنوعات کے علاوہ اکثر اپنے بیانوں سے بحث میں رہنے والے یوگا گرو سوامی رام دیو نے ایک اور بیان دیا ہے. رام دیو کے مطابق، جو 2 سے زیادہ بچے پیدا کرے اس سے ووٹنگ حقوق واپس لے لینا چاہئے. رام دیو نے اس…
’ گجرات پولیس نے سہراب اور بیوی کوثر بی کو ہلاک کیا ‘
ونجارا نے وزیر داخلہ ہرین پانڈیا کے قتل کا کنٹراکٹ دیا تھا : گواہ کا بیان
نئی دہلی ۔ /4 نومبر ۔ سہراب الدین شیخ مبینہ فرضی انکا¶نٹر کیس کے ایک کلیدی گواہ اعظم خاں نے تحت کی عدالت سے کہا ہے کہ سابق آئی پی ایس آفیسر ڈی بی ونجارا نے گجرات کے…
’ ایودھیا میں رام مندر کے قریب مسجد کی باتیں ناقابل برداشت‘
نئی دہلی ۔ /4 نومبر ۔ مرکزی وزیر اوما بھارتی نے کہا کہ ہندو ، دنیا کے انتہائی روادار افراد ہیں لیکن ایودھیا میں رام مندر کے قریب مسجد بنانے کی کوئی بھی بات انہیں ’عدم روادار‘ بھی بناسکتی ہے ۔ اوما بھارتی نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی کو…
یوپی کے ڈپٹی سی ایم کارام مندر پراہم بیان
لکھیم پور کھیری ،4نومبر(پی ایس آئی)ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر کو لے کر سیاسی بیان بازی جاری ہے. اس درمیان یوپی کے ڈےپیٹی وزیراعلی کیشو پرساد موریہ نے پھر اس معاملے پر ایک بڑا بیان دیا ہے. موریہ نے کہا کہ ایودھیا میں رام مندر کی تعمیر ہو…
ممبئی کے راج بھون میں کھدائی کے دوران دو توپیں دستیاب
ممبئی:4 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)گورنر مہاراشٹر کی رہائش گاہ راج بھون ممبئی میں قدیم دور کی دو توپیں دستیاب ہوئی ہیں ۔ ہرتوپ کا وزن 22 ٹن ہے ۔یہ اُس وقت دےکھائی دیں جب ایک مزدور پودوں کواگانے کےلے راج بھون کے ایک کھلے حصے میں زمین کی کھدائی…
الہ آباد کے نام کی تبدیلی پر یوگی نے کیا کہا پڑھئے
لکھنو ،4نومبر(پی ایس آئی)یوپی کے وزیر اعلی یوگی آدتیہ ناتھ نے اتوار کو الہ آباد کا نام پریاگراج کئے جانے کے فیصلے کو ایک بار پھر صحیح ٹھہراتے ہوئے اپنی صفائی دی. اپوزیشن کی تنقید پر چٹکی لیتے ہوئے وزیر اعلی نے کہا کہ کچھ لوگوں نے پریاگراج…
صوفیائے کرام نے ہمیشہ آپسی بھائی چارہ کا درس دیا: سید شادان شکوہ
کانپور۔۴نومبر (پرےس رلےز) آل انڈیا علماءومشائخ بورڈ شہرکانپور یونٹ کی ایک اہم میٹنگ سید شادان شکوہ (صدر AIUMBیوپی) کی صدارت میں ہوئی۔ میٹنگ میں بورڈ کے کانپور کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا اور اس موقع پرالحاج آل رسول احمد(نگراں…
جیو کا دیوالی گفٹ کااعلان
ممبئی::4نومبر۔(ایجنسیز)دیوالی کے موقع پر اگر آپ بھی اپنے اہل خانہ یا رشتہ داروں کیلئے تحائف کی تلاش کررہے ہیں تو آپ کیلئے یہ بہترین موقع ہے۔ اس دیوالی آپ اپنے خویش و اقارب کو تحفہ میں جیو فون 2 دے سکتے ہیں۔دیوالی کے موقع پر اگر آپ بھی اپنے…
نئی دہلی میںپناہ گزین روہنگیا مسلمانوں میں ملبوسات کی تقسیم
نئی دہلی:نورانی جامع مسجد کھجوری میں قیام پذیر روہنگیا مسلمانوں کی مدد کے لیے جمعیت علماء ھند کا وفد جدید ملبوسات تقسیم کرنے پہنچا وفد کی قیادت مولانا غیور احمد قاسمی کر رہے تھے انہوں نے کہا کہ موسم سرما کی آمد شروع ہو چکی ہے پناہ گزینوں…
بھیونڈی: خود کو پولیس بتاکر کورئیر کمپنی کے 15 لاکھ روپئے لوٹنے والا گروہ بے نقاب
گروہ کے 6 لوگ گرفتاری، 8 لاکھ 80 ہزار مالیت کا مال ضبط
بھیونڈی ( شارف انصاری):- خود کو پولیس بتا کر کورئیر کمپنی کے 15 لاکھ روپئے لوٹنے والے گروہ کو سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے بے نقاب کرتے ہوئے كونگاوں پولیس نے گروہ کے 6 افراد کو…