Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
ہندوستانی شہزادی کی کہانی جو جنوبی کوریا کی ملکہ بن گئی
ایودھیا/پیونگ یانگ،۶نومبر(پی ایس آئی)جنوبی کوریا کی خاتون اوّل کِم جونگ سوک ان دنوں بھارت بالخصوص ا±تر پردیش کے پرانے شہر ایودھیا کے دورے پر ہیں۔ اس موقع پر ہندوستان کی ا±س شہزادی کی عظیم کہانی ایک بار پھر زبانوں پر آ گئی ہے جس نے پرانے…
مسلمانوں کو تمام شعبہ حیات میں تحفظات کو یقینی بنایا جائے
ملک میں جاری مظالم کے تدارک کے لئے ایٹراسٹی جیسے قوانین کا نفاذ عمل میں لاجائے
مسلم آرکشن سمیتی مہاراشٹر کا سولاپور سے ممبئی پیدل مارچ
لاتور:6نومبر(محمدمسلم کبیر)ریاست مہاراشٹر میں مسلمانوں کو تعلیمی شعبہ جات میں 5 فیصد تحفظات فراہم…
کرناٹک ضمنی انتخابات کی تفصیلی خبر
کرناٹک میں لوک سبھا کی 2اور اسمبلی کی 2سیٹوں پرکانگریس ۔جے ڈی (ایس) اتحاد کی کامیابی
بنگلور:6۔نومبر۔(ایجنسیز) کرناٹک میں لوک سبھا کی تین اور اسمبلی کی دو نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخاب میں کانگریس اور جنتا دل (سیکولر) اتحاد کو چار سیٹوں…
تاج محل کی مسجد میں نماز پڑھنے پرپابندی کیوں لگائی گئی؟
آگرہ:6؍۔نومبر(ایجنسیز)تاج محل کی مسجد میں نماز پڑھنے پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ نماز پڑھنے سے پہلے جس حوض (وضو خانہ) پر وضو کیا جاتا ہے وہاں بھی تالا لگا دیا گیا ہے۔ اب مسجد میں صرف جمعہ کے روز ہی نماز پڑھی جائے گی۔ اتنا ہی نہیں، تاج اور…
ہم جنس پرستی میں تعاون سے انکار، نوجوان نے خودکشی کرلی
حیدر آباد:6؍۔نومبر(ایجنسیز)ساتھی کی جانب سے غیر فطری عمل کیلئے تیار نہ ہونے پر حیدرآباد میں ایک نوجوان نے خودکشی کرلی۔ یہ واقعہ اولڈ ملک پیٹ میں پیش آیا۔ ضلع عادل آباد کا نوجوان پراوین اپنے دوست شیواجی کے ساتھ کرائے کے مکان میں رہتا…
ایودھیا میں عالیشان مندر ،لارڈ رام کا منتظر
تنازعہ پر فیصلہ سپریم کورٹ کی مرضی پر منحصر ،لیکن مندر بن کر رہے گا : کیشو پرساد موریہ
لکھنو ۔ 5 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) اُترپردیش کے ڈپٹی چیف منسٹر کیشو پرساد موریہ نے کہا ہے کہ رام جنم بھومی ۔ بابری مسجد اراضی تنازعہ پر فیصلہ اگرچہ سپریم…
مرد دوست کو بلیک میل کرنے والی عورت گرفتار
10 لاکھ روپئے ادا نہ کرنے پر عصمت ریزی کا الزام لگانے کی دھمکی
نوئیڈا ( یوپی ) ۔ 5 نومبر ۔(سیاست ڈاٹ کام) گریٹر نوئیڈا میں ایک شخص کو 10 لاکھ روپئے ادا نہ کرنے پر عصمت ریزی کے جھوٹے الزامات کے تحت پھنسانے کی دھمکی کے ساتھ مبینہ بلیک میلنگ…
ایس ٹی میں6949 ڈرائیوراورکنڈیکٹرکی بھرتی
ممبئی:5 نومبر(ورق ِتازہ نیوز)مہاراشٹراسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن(ایس ٹی۹ 6949 ڈرائیوروں اور کنڈیکٹروں کی بھرتی کررہی ہے ۔ا س کے لئے نومبر آخر میں اخبارات میں اشتہارشائع کئے جائیں گے ۔ اس کے علاوہ کلاس 3 میں 671 جائیدادوں پربھی تقررات کئے…
واٹس ایپ گروپ کے ذریعہ سیکس ریکٹ چلانے کا پردہ فاش
کانپور:5نومبر۔(ایجنسیز)اترپردیش کی کانپور پولیس نے واٹس ایپ گروپ کے ذریعہ سیکس ریکٹ چلانے والے تین نوجوانوں کو گرفتار کیا ہے۔ پولیس ذرائع کے مطابق کانپور میں کوچنگ منڈی کے نام سے مشہور کاکادیو میں واٹس ایپ گروپ کے ذریعہ سیکس ریکٹ چلانے والے…
رام مندر کے نام پرعدلیہ و قانون کی بے احترامی شرمناک:مولانا اسرارالحق قاسمی
کشن گنج:5نومبر ۔(ا ی میل)یہ نہایت افسوس کی بات ہے کہ سپریم کورٹ کی ہدایت کے برخلاف رام مندر کی تعمیر کے لئے حد درجہ بے تابی کا اظہار کرنے والوںکی بھیڑ میںسادھو، سنت، مہاتما،بے شماربھگوا گروہوں کے بھاری بھرکم اشخاص اور برسراقتدار جماعت کے…