Browsing Category

National News

انکم ٹیکس کے ریٹرنس میں بہت سی قومی جماعتوں نے اپنی آمدنی میں کمی بتلائی

انڈین ایکسپریس ۔ Dec-19, 2018 ترجمہ و تلخیص : محمد بہاؤالدین ایڈوکیٹ موبائل : 9890245367 ہندوستان کے 7 قومی جماعتوں میں سے 5 جماعتوں نے اپنے آمدنی کے ریٹرنس 2017-18 میں داخل کیئے وہ پچھلے سالوں کے مقابلے میںاُن کی آمدنی کم ہےں۔ اسوسی…

طلاق ثلاثہ بل راجیہ سبھا میں پیش نہیں ہوسکا، کارروائی 2 جنوری تک ملتوی

نئی دہلی:31ڈسمبر،(ایجنسیز) راجیہ سبھا کی کارروائی دوبارہ شروع ہوئی، لیکن ہنگامہ آرائی کے بعد یہ بل پیش نہیں کیا جاسکا اورراجیہ سبھا کی کارروائی بدھ یعنی2جنوری 2019ءتک کے لئے ملتوی کردی گئی۔ طلاق ثلاثہ بل لوک سبھا میں منظور کرانے کے بعد اب…

بی جے پی مسلم مخالف ، طلاق ثلاثہ بل پاس نہ ہونے دیں: چندرا بابو نائیڈو

نئی دہلی: آندھرا پردیش کے وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو کا کہنا ہے ’’میں ٹی ڈی پی کے راجیہ سبھا ممبران پارلیمنٹ سے اپیل کرتا ہوں کہ مسلمانوں پر ہو رہے تشدد کو روکیں، تمام اپوزیشن جماعتوں کو بی جے پی کے مسلم مخالف رویہ کے خلاف متحد ہوکر…

بنارس میں مودی کےخلاف کسانوں، طلبہ کا زبردست مظاہرہ

بنارس۔30 ڈسمبر۔(سےاست ڈاٹ کام) وزیر اعظم نریندر مودی کے اپنے پارلیمانی حلقہ بنارس کے 16 ویں دورے کے دوران یہاں کسانوں، اساتذہ اور ملاحوں کی سخت مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔انہوں نے اپنے مطالبات کیلئے جگہ جگہ دھرنا و مظاہرہ اور احتجاج…

راہول گاندھی میں وزیراعظم بننے کی تمام خوبیاں موجود

نئی دہلی ۔ /30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) راہول گاندھی میں وزیراعظم بننے کی تمام خوبیاں موجود ہیں ۔ کانگریس کے سینئر لیڈر ششی تھرور نے کہا کہ راہول گاندھی نے اپنے سیاسی تدبر تصور و فہم فراست کا ثبوت دیدیا ہے ۔ وزارت عظمیٰ کے امیدوار کا مسئلہ بھی…

حکومت ایک نہیں پچاس قانون بنالے مسلمان شریعت پر چلتا رہے گا : مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی۔ 30 ؍دسمبر 2018 جمعیۃ علما ہند کے قومی صدر مولانا ارشد مدنی نے مرکزی سرکار کے ذریعے لوک سبھا میں پاس طلاق ثلاثہ بل پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس بل کی کوئی اہمیت نہیں ہے حکومت خواہ کتنے بل کیوں نہ بنا لے لیکن جو اسلام کو مانتے ہیں…

تین طلاق بل : ملک گیر احتجاج شروع کرنے آل انڈیا مسلم ویمن پرسنل لا بورڈ کا اعلان

لکھنو ۔ /30 ڈسمبر (سیاست ڈاٹ کام) آل انڈیا مسلم ویمن پرسنل لاءبورڈ نے آج 3 طلاق بل کو خطرناک قرار دیا اور کہا کہ اس بل کو قانون بنادیا گیا تو خاندانوں کے خاندان تباہ ہوجائیں گے ۔ بورڈ کے خاتون شعبہ نے بل کے خلاف ملک گیر احتجاج شروع کرنے کا…

آگسٹا معاملے پر کانگریس نے مودی سے پوچھے 6 سوال، کہا داغدار نکلا چوکیدار

نئی دہلی 30 دسمبر. (پی ایس آئی) آگسٹا ویسٹ لینڈ وی وی آئی پی ہیلی کاپٹر کیس میں گرفتار مبینہ بچولیا کرشچین مشیل سے پوچھ گچھ اور کورٹ کی طرف سے ملی ہدایت کے بعد کانگریس نے مودی حکومت پر حملہ بولا. کانگریس کے ترجمان رندیپ سورجیوالا نے پریس…

وزیر اعظم کی ریلی کے بعد پتھراؤ میں مرنے والے کانسٹیبل کے بیٹے کا درد: پولیس اپنی حفاظت نہیں کر…

نئی دہلی، 30 دسمبر. (پی ایس آئی) اتر پردیش کے غازی پور میں پی ایم نریندر مودی کی ریلی کے بعد مشتعل ہجوم کے پولیس ٹیم پر پتھراؤ میں ایک سپاہی کی موت ہو گئی جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ہیں. اس معاملے میں اب پولیس نے بڑی کارروائی کی ہے.…

تین طلاق بل راجیہ سبھا میں منظورہونا آسان نہیں

نئی دہلی:30ڈسمبر۔(ایجنسیز)ملک میں فی الحال سیاسی موضوع بنے تین طلاق پرجمعرات کو لوک سبھا میں منظورکردیا گیا ہے۔ اب حکومت کی اصل آزمائش راجیہ سبھا میں ہونے والی ہے۔ اے این آئی کی خبرکے مطابق 'اب اس بل پربحث کے لئے اپوزیشن پارٹیاں 31…