Browsing Category

National News

بابری مسجد بنانے والے ملک سے نکل جائیں: وی ایچ پی

جموں:17ڈسمبر۔(ایجنسیز)وشوا ہندو پریشد (وی ایچ پی) کی جانب سے ایودھیا میں بابری مسجد کے متنازعہ مقام پر رام مندر کی تعمیر کے لئے بنائی گئی کمیٹی کے سربراہ ہنس دیو آچاریہ نے کہا کہ جو لوگ ایودھیا میں بابری مسجد بنانا چاہتے ہیں وہ اس ملک سے…

کانگریس لیڈر سجن کمار کو عمرقید کی سزا

نئی دلی۔ 1984 کے سکھ مخالف فسادات معاملے پر دلی ہائی کورٹ نے فیصلہ الٹ دیا ہے۔ کانگریس لیڈر سجن کمار کو عمرقید کی سزا سنائی گئی ہے۔ انہیں 31 دسمبر تک خودسپردگی کرنا ہوگی۔ عمرقید کے علاوہ سجن کمار پر پانچ لاکھ روپئے کا جرمانہ کا بھی عائد کیا…

علیحدگی پسندوں کے بند سے کشمیر وادی میں معمولات زندگی متاثر

سرینگر، 16 دسمبر. (پی ایس آئی) جموں و کشمیر کے پلوامہ ضلع میں شہریوں کی ہلاکتوں کے خلاف علیحدگی پسندوں کے بند سے معمولات زندگی متاثر. علیحدگی پسند دھڑے متحدہ مزاحمت قیادت (جے آراےل) نے بند کا اعلان کیا ہے. وہیں، ہفتہ کو دہشت گردوں کے ساتھ…

کانگریس فوج کو کمزور کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی مدد کر رہی ہے: مودی

رایبریلی (اتر پردیش)، 16 دسمبر. (پی ایس آئی) وزیر اعظم نریندر مودی نے اتوار کو کانگریس پر فوج کو کمزور کرنے کی چاہت رکھنے والے لوگوں کی مدد کرنے کا الزام لگایا. مودی نے رافیل لڑاکا طیارے سودے کو لے کر حکومت اور یہاں تک کہ سپریم کورٹ پر سوال…

راجستھان میں”لوجہاد“ کے معاملے پر حالات کشیدہ ‘توڑپھوڑو آتشزنی

الور:16ڈسمبر.راجستھان میں الور کے رام گڑھ میں ایک بار پھر ماحول خراب کرنے کی کوشش کی گئی ہے، اس بار گئوکشی نہیں بلکہ ’لو جہاد‘ کے نام پر رام گڑھ پولس تھانہ علاقے کے جُگراور کی روندھ میں ہنگامہ ہوا ہے۔ جُگراور روندھ میں دو فرقوں کے…

اپوزیشن رام مندرپراپنا رخ واضح کرے، تین ریاست جیتنے پرخوش نہ ہوں: اندریش کمار

نئی دہلی :16ڈسمبر۔(ایجنسیز)آرایس ایس لیڈراورمسلم راشٹریہ منچ کے سربراہ اندریش کمارنے کہا ہے کہ اپوزیشن رام مندرپراپنا موقف واضح کرے، یہ نہ سوچیں کہ دوتین ریاست جیت لیا ہے، تو آنے والے دنوں میں بھی انہیں جیت ملے گی۔ انہوں نے واضح لفظوں میں…

نریندرمودی کسانوں کی خودکشی کیلئے ذمہ دار۔توگڑیا

گاندھی نگر۔ہندوتوا لیڈرپروین توگڑیا نے ہفتہ کوملک میں کسانوں کی خودکشی کے لئے نریندرمودی حکومت کی'غلط پالیسیوں' کوذمہ دارٹھہرایا۔ حال ہی میں انٹرنیشنل وشوہندو پریشد (اے ایچ پی) نام سے نئی تنظیم بنانے والے پروین توگڑیا نے کسانوں کی حمایت میں…

مودی کو شکست دینے کانگریس کا ایک اورنیا داو

نئی دہلی | اس بات پر بحث ہے کہ سیاست میں پرینکا گاندھی سرگرم ہوں گی. گزشتہ چند دنوں سے پرینکا گاندھی کانگریس کے فیصلہ سازی کے عمل میں حصہ لے رہے ہیں.مدھ پردیش کے وزیر اعلی کمل ناتھ کی حلف برداری تقریب میں پرینکا گاندھی موجود رہیںگی .…

بھائی نے بہن کاگلا کاٹ دیا

سمستی پور، 15 دسمبر. (پی ایس آئی) بہار کے سمستی پور ضلع کے پوسا تھانہ علاقے میں ایک طالبہ کے لئے اپنے ہم جماعت طالب علم سے بات کرنا مہنگا پڑ گیا. الزام ہے کہ طالبہ کے بھائی کو ہم جماعت طالب علم سے اپنی بہن کو بات کرنا اتنا ناگوار گزرا کہ اس…

مودی کے پروگرام میں شرکت سے یو پی کے وزیر کا انکار

بلیا۔ 15 ڈسمبر ۔ اترپردیش کے کابینی وزیر اور سہلدیو بھارتیہ سماج پارٹی (ایس بی ایس پی) کے صدر اوم پرکاش راج بھر نے اعلان کیا ہے کہ وہ 29 ڈسمبر کو غازی پور میں منعقد شدنی وزیراعظم نریندر مودی کی ریالی میںشرکت نہیں کریں گے۔ راج بھر نے جو ضلع…