Browsing Category

National News

عبوری بجٹ 2019 میں اقلیتوں کا استحصال

نئی دہلی:یکم فروری۔(ایجنسیز)مودی حکومت نے اپنے عبوری بجٹ میں کسانوں اورمتوسط طبقے کے لوگوں کو خوش کرنے کے لئے لبھاونے وعدے ضرورکئے، لیکن پانچ سال پہلے 'سب کا سات، سب کا وکاس' کا نعرہ دینے والی مودی حکومت نے ایک بارپھرسب کے ساتھ انصاف نہیں…

اجودھیا میں بابرکے نام کی ایک اینٹ بھی نہیں رکھی جائے گی

سلطان پور:یکم فروری۔(ایجنسیز) اترپردیش کے نائب وزیراعلیٰ کیشوپرساد موریہ نےکہا کہ اجودھیا میں ہی بھگوان شری رام کے مندرکی تعمیرہوگی اوروہاں بابرکے نام کی ایک اینٹ بھی نہیں رکھی جائے گی۔ کیشوپرساد موریہ آج سلطان پورمیں واقع پنت اسٹیڈیم میں…

بجٹ 2019: غریب کسانوں ،ملازمت پیشہ افراد اورمتوسط طبقہ کو راحت

نئی دہلی۔۔۔مودی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر خواتین ،کسانوں، غیر منظم سیکٹر کے کارکنوں، تاجروں ،ملازمت پیشہ افراداور متوسط طبقہ کیلئے انتخابی سال میںاعلانات کی بارش کردی۔وزیر خزانہ پیوش گوئل نے آج لوک سبھا میں مالی سال 2019-20 کا…

بجٹ 2019 : کسانوں کوہرروز 17 روپئے دینا ان کی توہین:راہول

نئی دہلی:بجٹ 2019 میں نریندرمودی حکومت نے کسانوں کوبڑا تحفہ دیا ہے۔ وزیرخزانہ پیوش گوئل نے عبوری بجٹ میں پردھان منتری کسان یوجنا کا اعلان کیا، جس کے تحت دوہیکٹیئرتک زمین والے چھوٹے کسانوں کوسالانہ 6 ہزارروپئے دیئے جائیں گے۔ کسانں کواس کا…

مندر ادھر ادھر ہی بنانا تھا تو بابری مسجد کیوں توڑی؟ ہاردک پٹیل

ایودھیا میں رام مندر تعمیر بھارتیہ جنتا پارٹی ( بھاجپا) کا سب سے طاقتور مدعا رہا ہے ۔ گذشتہ 3 دہائیوں سے بھاجپا اور ہندو تنظٰمیں یہی کہتی آرہی ہیں کہ مندر وہیں بنائیں گے لیکن اب مرکز کی نریند رمودی سرکار نے سپریم کورٹ میں عرضی دے کر یہ کہا…

تین لاکھ کروڑ روپے سے زائد دفاعی بجٹ

نئی دہلی،وزیر خزانہ پیوش گوئل نے عام انتخابات سے قبل جمعہ کو لوک سبھا میں عبوری بجٹ پیش کرتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سال 2019-20 کے بجٹ کے التزامات میں دفاعی بجٹ کے لئے 3 لاکھ کروڑ روپے سے زائد رقم مختص کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ضرورت ہوئی…

فیس بک معاملہ : چار سال بعد انتہائی اہم دستاویزات اے ٹی ایس عدالت میں پیش کرنا چاہتی ہے

ممبئی:یکم فروری(ورق تازہ نیوز) ممبئی کے مشہور تجارتی خطہ باندرہ کرلا کمپلیکس (BKC)میں واقع امریکن اسکول میں دھماکہ کرنے کی مبینہ سازش رچنے کے الزامات کے تحت گرفتا ر ملزم انیس انصاری کے مقدمہ کی سماعت کے دوران گذشتہ کل اس کی کمپنی میں کام…

آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کے وفد کی این سی پی لیڈر سپریا سولے سے ملاقات

ممبئی ۲۹ جنوری ـ آل انڈیامسلم پرسنل لاء بورڈ خواتین ونگ ممبئی کا ایک وفد آج صبح وائی بی چوہان پرتستھان قلابہ میں این سی پی کی سینیئر لیڈر سپریا سولے سے ملا، وفد کی اراکین نے پاریمنٹ میں طلاق بل کے خلاف مسسز سولے کی زبردست تقریر پر تحسینی…

بجٹ 2019: مودی حکومت کے انتخابی عبوری بجٹ میں اعلانات کی بارش

نئی دہلی ۔1۔فروری ۔ مودی حکومت نے آئندہ عام انتخابات کے پیش نظر کسانوں، غیر منظم سیکٹر کے کارکنوں، نوکری پیشہ لوگوں کے لئے اپنا خزانہ كھولتے ہوئے اگلے مالی سال کے عبوری بجٹ میں اعلانات کی بارش کردی ۔ وزیر خزانہ پیوش گوئل نے لوک سبھا میں…

آسام :ہجوم کے ہاتھوں بی جے پی رہنما کی پٹائی،3 افراد گرفتار

گوہاٹی: آسام کے ضلع تنسکھیا کے بھارتیہ جنتا پارٹی کے ضلعی صدر لکھیشور مورن کے ساتھ مارپیٹ کرنے کے الزام میں پولیس نے 3 افرادکو حراست میں لے لیا۔بی جے پی رہنما راشٹریہ سویم سیوک سنگھ(آرایس ایس )کے’’سنگھٹن لوک کلیان منچ ‘‘کے پروگرام میں شرکت…