Browsing Category

National News

تلنگانہ اسمبلی انتخابات‘جماعت اسلامی ہند کااہم اعلان

حیدرآباد:22نومبر (ایجنسیز)آج حیدرآباد کے میڈیا پلس آڈیٹوریم میں ایک پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی ہند ریاست تلنگانہ کے امیرحلقہ جناب حامد محمد خان نے اس بات کا اعلان کیا۔ جماعت اسلامی ہند حلقہ تلنگانہ نے7 دسمبر 2018 کو ہونے…

حج سے 18 فیصد جی ایس ٹی ہٹائی جائے : حج سیوا سمیتی

نئی دہلی :22نومبر۔(ایجنسیز)آل انڈیا حج سیوا سمیتی نے وزیر اعظم اور وزیر خزانہ سے مطالبہ کیا ہے کہ حج سے 18 فیصد جی ایس ٹی ہٹائی جائے۔ سمیتی کے صدر حافظ نوشاد احمد اعظمی کا استدلال ہے کہ حج 2018 جی ایس ٹی کی وجہ سے کافی مہنگا ہو گیا ہے۔ دہلی…

ممتاز شاعرہ فہمیدہ ریاض لاہور میں انتقال کر گئیں

لاہور۔٢٢۔نومبر۔ برصغیر ہندو پاک کی ممتاز شاعرہ، مترجم اور دانشور فہمیدہ ریاض 73 برس کی عمر میں لاہور میں انتقال کرگئیں۔ فہمیدہ ریاض 28 جولائی 1945 کو ہندوستان کے شہر میرٹھ میں پیدا ہوئیں ۔ ان کے والد ریاض الدین احمد ماہرتعلیم تھے۔ پاکستان…

راجستھان انتخابات میں کانگریس کے مسلم کارڈ پر بحران؟

جے پور ،۱۲ نومبر(پی ایس آئی)راجستھان اسمبلی انتخابات 2018 کا بگل بج چکا ہے. راجستھان میں جہاں بی جے پی دوبارہ اقتدار سکھ جھیلنے کے خواب دیکھ رہی ہے، وہیں کانگریس اقتدار میں آنے کو بے تاب ہے. مگر کانگریس کے لئے یہ راہ اتنی آسان نہیں ہے.…

شیوسینا کا شر انگیز پوسٹر ، مندر تعمیر اور کاشی کی گیان واپی مسجد منہدم کرنے کا اعلان

ایودھیا ۔ 21؍نومبر 2018 ایودھیا میں رام مندر تعمیر کو لے کر بی جے پی اور سخت گیر ہندوو تنظیموں نے ماحول بنانا شروع کر دیا ہے ۔ وشو ہندو پریشد 25 نومبر کو مندر تعمیر کے لئے ایک ’دھرم سبھا‘ منعقد کرنے جا رہی ہے ۔ ادھر شیو سینا کے ایک رہنما…

کانگریس ہی رام مندرکی تعمیرکرے گی: سینئر کانگریس قائد جوشی کابیان

جئے پور:21۔نومبر۔(ایجنسیز)کانگریس کے سینئر لیڈر اورسابق مرکزی وزیر ڈاکٹرسی پی جوشی نے بی جے پی پررام مندرکے موضوع پرسیاست کرنے کا الزام لگاتے ہوئے بڑا بیان دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ بی جے پی کوالیکشن آتے ہی رام یاد آنے لگتے ہیں۔ ابھی اس کے…

سی بی آئی ڈائرکٹر کے رازدارانہ جواب کے افشاء پر سپریم کورٹ کی برہمی

نئی دہلی 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) سپریم کورٹ نے سی بی آئی کے ڈائرکٹر لوک کمار ورما کی طرف سے اپنے خلاف سی وی سی کی تحقیقات پر دیئے گئے جواب کے افشاء اور اس ادارہ کے ڈی آئی جی منوج کمار سنہا کی طرف سے ان کی ایک علیحدہ درخواست میں عائد کردہ…

امیتابھ نے یوپی کے 1398 کسانوں کا قرض اداکیا

ممبئی 20 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) میگا اسٹار امیتابھ بچن نے دعویٰ کیا ہے کہ اُنھوں نے اترپردیش کے 1398 کسانوں کے قرض ادا کرتے ہوئے ان کی مدد کی ہے۔ 76 سالہ اداکار نے پیر کو رات دیر گئے اپنے بلاگ پر انکشاف کیاکہ اُنھوں نے 70 منتخب کسانوں کے…

جموں وکشمیرمیں بی جے پی کوچھوڑدیگر جماعتوں کی حکومت سازی کیلئے کوششیں تیز

سری نگر:جموں وکشمیر میں پی ڈی پی، کانگریس اور نیشنل کانفرنس میں حکومت بنانے کے لئے بات چیت چل رہی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ پی ڈی پی کے ممبران اسمبلی کوتوڑنے کی بی جے پی کی کوششوں کو دیکھتے ہوئے یہ قدم اٹھایا جاسکتا ہے۔ بی جے پی توڑے گئے ممبران…

مودی حکومت اب حج ایکٹ میں ترمیم کریگی, شیعہ فرقہ کو خوش کرنے کی کوشش

نئی دہلی: وزارت اقلیتی امور نے آج حج ایکٹ سے متعلق دو بڑے فیصلے لئے ہیں. اس کے لئے، 2002 کے حج ایکٹ میں ترمیم کی جائے گی. پارلیمان کے موسم سرما کے اجلاس میں یہ ممکن ہے. اس سلسلے میں ریاستوں سے بھی مشاورت کی جائے گی. وزارت کے ذرائع کی طرف سے…