Browsing Category

National News

”اردو ورلڈ سرینگر“اردو زبان کی ایک نئی شاہراہ پر گامزن

ممبران کی تشکیل سے لائحہ عمل میںمضبوطی پیدا ہوگی۔سید عرفان نبی سری نگر:29نومبر(ای میل)جہاں اس وقت ریاست جموں و کشمیرمیں کئی غیر سرکارے ادارے اپنے اپنے طور پر اردو زبان کے فروغ اور ترقی و ترویج میں کوشاں نظر آتے ہیں،وہیں گذشتہ برس ایک…

فاطمہ رسول صدیقی: مدھیہ پردیش میں بی جے پی کی واحد مسلم امیدوار

نئی دہلی ۔28نومبر (سیاست ڈاٹ کام انڈیا کی وسطی ریاست مدھیہ پردیش میں حکمراں جماعت بی جے پی نے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں تمام 230 نشستوں پر اپنے امیدوار کھڑے کئے ہیں لیکن ان میں بھوپال کی ایک نشست پر سب کی نظر ہے۔اس کا سبب یہ ہے کہ یہ وہ…

فلم سنسر بورڈ کے ذمہ داروں سے رضا اکیڈمی کے وفد کی ملاقات !

وسیم رضوی کی متنازع فلم رام جنم بھومی پر پابندی لگا نے کا مطالبہ ممبئی۔ 27؍نومبر 2018 (پریس ریلیز) یوپی شیعہ وقف بورڈ کے چیئرمین اور ہمیشہ متنازع بیانات کے ذریعے ملک کی فضا کو خراب کرنے والے وسیم رضوی کی فلم رام جنم بھومی جوکہ یوٹیوپ پر19…

نوٹ بندی کے بعد جاری نوٹ ہوگئے بے کار، بینکوں میں پھر لگیں گی لمبی قطاریں

پہلے خبر آئی کہ مارچ 2019تک ملک کے آدھے اے ٹی ایم بند کرنے پڑ سکتے ہیں اور اب خبر آئی ہے کہ آر بی آئی جتنے بھی نئے نوٹ مارکیٹ میں لائی تھی وہ اتنے خراب ہیں کہ دو مرتبہ کے بعد ان کو اے ٹی ایم میں استعمال نہیں کیا جا سکتا جس کی وجہ سے…

گائے کی حفاظت ‘بنگلہ دیشی- روہنگیا مسلمانوں کو باہرکرنے اورپاکستانی ہندووں کو شہریت دینے کا وعدہ

بی جے پی کا انتخابی منشورجاری جئے پور:بی جے پی نے اپنے انتخابی منشورمیں بی جے پی نے گائے پرتوجہ دیتے ہوئے میوات علاقے میں ہونے والی گائے کی اسمگلنگ کو روکنے کے لئے مزید چوکیاں کھولنے کا اعلان کیا ہے۔راجستھان اسمبلی انتخابات کے لئے بی جے پی…

ایس بی آئی یکم دسمبرسے یہ بینکنگ سروس بند کردے گا

ممبئی:اگرآپ کا اکاونٹ اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) میں ہے توخبرآپ کے لئے بے حد اہم ہے۔ بینک کے ذریعہ دی گئی اطلاعات کے مطابق یکم دسمبرکے بعد آپ کی انٹرنیٹ بینکنگ بند ہوسکتی ہے۔ ایس بی آئی نے اپنی سرکاری ویب سائٹ "آن لائن ایس بی آئی ڈاٹ…

بی جے پی رہنما کے متنازع بیان پر اسدالدین اویسی کا رد عمل !

تم اکبر الدین اویسی کو ختم کر دو گے تو ہر گلی سے ایک ایک اکبر اٹھ کھڑا ہوگا ۔ حیدرآباد ۔ 27 نومبر 2018 مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ ہم سر کٹانے والوں میں سے ہیں، جابر اور ظالم کے آگے سر جھکانے والوں میں سے…

بعض کانگریسیوں کو ’بھارت ماتا کی جئے ‘ بولنے میں شرم

کارکردگی پوچھنے سے قبل چار دہوں کا پرفارمنس پیش کریں : امیت شاہ کوکشی (ایم پی) ، 26 نومبر (سیاست ڈاٹ کام) صدر بی جے پی امیت شاہ نے آج دعویٰ کیا کہ کانگریس قائدین کو ’’بھارت ماتا کی جئے‘‘ کہنے میں شرم آتی ہے۔ انتخابات والی ریاست مدھیہ پردیش…

مذا ق میں ’دہشت گرد‘ کا لفظ استعمال کرنے پر مسافر پولس حراست میں

کولکتہ :26۔نومبر ۔بھارت میں ایک مسافر کو پرواز سے پہلے اپنے ایک پیغام میں ’دہشتگرد‘ کا لفظ استعمال کرنے پر تحویل میں لے لیا گیا۔ہوا کچھ یوں کہ ایک مسافر نے اندرون ملک پرواز سے پہلے طیارے میں بیٹھے ہوئے اپنی ایک تصویر کھینچ کر اس کے نیچے دیے…

ائیرٹیل، ووڈافون اورآئیڈیا کے سم کارڈ بند ہوں گے؟

نئی دہلی :26۔نومبر۔(ایجنسیز) اگر آپ ائیرٹیل، ووڈافون یا ا?ئیڈیا کا نمبر استعمال کرتے ہیں اور کم ریچارج کراتے ہیں تو آپ کے لئے بری خبر ہے کیونکہ آپ کا سم کارڈ کبھی بھی بند ہو سکتا ہے۔ ووڈافون، ا?ئیڈیا اور بھارتی ائیرٹیل نے 25 کروڑ 2 جی…