Browsing Category

National News

تین طلاق پرحکومت دوبارہ آرڈیننس لائے گی: وجے گوئل

نئی دہلی:10جنوری ( ایجنسیز)حکومت تین طلاق سے متعلق بل اور دو دیگر بل کے پارلیمنٹ کے سرمائی اجلاس میں منظور نہ ہونے کی وجہ سے ان سے متعلق آرڈیننس دوبارہ لائے گی۔ پارلیمانی امور کے وزیر مملکت وجے گوئل نے آج یہاں نامہ نگاروں سے کہا کہ تین طلاق…

اجودھیا معاملہ چیف جسٹس نے روایت کو توڑتے ہوئے تین ججوں کی بینچ کے فیصلہ کو بدل دیا

نئی دہلی ۔10۔جنوری ۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کا رام جنم بھومی – بابری مسجد معاملہ میں آئینی بینچ بنانے کا فیصلہ کافی چونکانے والا ہے ۔ ساتھ ہی ساتھ یہ فیصلہ اپنی نوعیت کا پہلا معاملہ بھی ہے ۔ سپریم کورٹ میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا جب چیف جسٹس…

ہندومتحد نہیں ہوئے تو تمام شہر پاکستان جیسے بن جائیں گے ‘:سابق وزیرراجستھان

جے پور ، 9 جنوری. (پی ایس آئی) راجستھان کے سابق وزیر داخلہ اور ادے پور سے بی جے پی ممبر اسمبلی گلاب چند کٹاریا نے ایک متنازعہ بیان دے دیا ہے. انہوں نے کہا ہے کہ اگر ہندو متحد نہیں ہوئے تو راجستھان کے کئی شہر پاکستان میں تبدیل ہو جائیں گے.…

مالیگاﺅں 2008ءبم دھماکہ معاملہ‘سپریم کورٹ کو گمراہ کرنے پر ممبئی ہائی کورٹ ملزمین پر برہم

ممبئی :9 جنوری(ورق تازہ نیوز)مالیگاﺅں2008 ءبم دھماکہ کا سامنا معاملے کا کررہے بھگوا ملزمین بالخصوص کرنل پروہیت اور سادھوی پرگیا سنگھ ٹھاکر کو آج اس وقت پریشانی ہوئی جب ممبئی ہائی کورٹ کی دو رکنی بینچ نے عرضداشتوں پر فوری سماعت کرنے سے ایک…

رسوئی گیس ایل پی جی سلینڈر کی ایجنسی کھولنے کے لئے یہ زبردست موقع

نئی دہلی ۔اگر آپ بزنس کرنے کی سوچ رہے ہیں تو آپ کیلئے اچھی خبرہے۔ ملک کی سرکاری آیل مارکیٹنگ کمپنیاں آپ کو گیس ایجنسی کا سنہرا موقع دے رہی ہیں۔ ان کمپنیوں نے 8 ریاستوں میں گیس ایجنسی کیلئے درخواست مانگی ہیں۔ ان ایجنسیوں کیلئے آپ آن لائن…

کانگریس اترپردیش میں اکیلے الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے ، لیکن نتیجہ کیا ہوگا؟

لکھنو ۔کانگریس صدر راہل گاندھی نے اشارہ دیا ہے کہ یوپی میں ایس پی۔ بی ایس پی اتحاد سے انہیں کوئی فرق نہیں پڑتا۔ راہل گاندھی نے کہا کہ یوپی میں ان کی پارٹی اکیلے الیکشن لڑنے کے لئے تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی پارٹی کو کم کر کے اندازہ…

ممبئی – احمدآباد بلٹ ٹرین کیلئے زمین کی حصولیابی: ناراض کسانوں کی بھیونڈی میں میٹنگ 

ممبئی سے احمد آباد تک چلائی جانے والی مشہوربلٹ ٹرین کے لئے حکومت کے ذریعے زمین کی حصولیابی کا کام بھیونڈی تعلقہ میں جنگی پیمانے پر شروع ہے ۔جس کو لے کر مقامی کسانوں میں زبردست ناراضگی پھیلی ہوئی ہے اس یوجنا سے متعلق کسانوں نے اپنی مختلف…

اب افغان، پاکستان اور بنگلہ دیش کے غیر مسلموں کو ہندوستانی شہریت کی گنجائش

نئی دہلی 8 جنوری ۔ حکومت نے حساس شہریت (ترمیمی) بل 2019 کو حکومت آج لوک سبھا میں پیش کیا جس کو منظور کرلیا گیا۔ یہ بِل افغانستان، بنگلہ دیش اور پاکستان کے غیر مسلم شہریوں کو ہندوستانی شہریت کی فراہمی کے مقصد پر مبنی ہے۔ وزیرداخلہ راجناتھ…

ناندیڑ: ہزاروں مزدور و ملازمین کا کلکٹر آفس تک مورچہ

ناندیڑ:8جنوری۔(ورق تازہ نیوز) لیبرایکٹ میں مرکزی حکومت کی مالکان کے حق میں ترمیم ‘خانگیانہ ‘کنٹراکٹ ملازمین و مزدوروں کے زیرالتواءمطالبات کے لئے ملک کی دس تنظیموں نے دو روزہ بند کااعلان کیا تھا۔ آج ناندیڑمیں بھی اسکا اثر نظر آیااور حکومت…

10فیصد رزرویشن: غریب مسلم اور عیسائی بھی کوٹے کے مستحق

نئی دہلی ، 8 جنوری. (پی ایس آئی) مرکزی حکومت کی جانب سے مجوزہ عام طبقے کے لئے 10 فیصد ریزرویشن کے دائرے میں ملک کے عیسائی اور مسلم غریبوں سمیت تمام مذاہب کے لوگ آئیں گے. اس کی معلومات عوامی بہبود وزیر تھاورچند گہلوت نے لوک سبھا میں آئینی…