Browsing Category

National News

آل انڈیا یونانی طبی کانگریس’ تلنگانہ اسٹیٹ کا وفد دہلی روانہ

حیدرآباد:11فروری(ورق تازہ نیوز)آل انڈیا یونانی طبی کانگریس تلنگانہ اسٹیٹ کی ٹیم کل صبح بذریعہ فلائٹ دہلی روانہ ہوگی مرکزی سطح پر آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئ دھلی میں مسیح الملک حکیم اجمل خان کے 151 پیدائش کے موقع پر دہلی میں منعقد ہونے…

مریض قرآن پڑھتا رہااوربرین ٹیومر کاآپریشن کامیاب ہوگیا

اجمیر کی تاریخ میں ایسا پہلی بار ہوا ہے جب مریض قرآن پاک کو پڑھتا رہا اور ڈاکٹر نے برین ٹیومر کا کامیاب آپریشن کر دیا۔ جی ہاں، ایک نجی اسپتال میں کیا گیا یہ کامیاب آپریشن واقعی اپنے آپ میں ایک مثال ہے۔آپریشن تھئیٹر میں قرآن پڑھتا مریض اور…

نائیڈو کے دھرنے میں لگے پلے کارڈ پر لکھا:جسے چائے کا جھوٹا کپ دینا تھا اسے ملک سونپ دیا

نئی دہلی : پارلیمانی انتخابات سے پہلے ایک بار پھر چائے والے پر چرچا ہو گئی ہے ۔ آندھر پردیش کو خاص صوبے کا درجہ دینے کیلئے دہلی میں ہڑتال پر بیٹھے وزیر اعلیٰ چندر بابو نائیڈو ایک 'پلے کارڈ' لگا کر بھاجپا اور وزیر اعظم نریندر مودی پر نشانہ…

رافیل ڈیل میں نیا انکشاف

نئی دہلی ،10فروری(پی ایس آئی)وزارت دفاع کے ایک سابق افسر نے رافےل پر حکومت کے رخ کو چیلنج کیا ہے. دراصل، دی ہندو اخبار میں چھپے ایک مضمون میں رافیل کے سودے (رافیل ڈیل) کے لئے ہو رہی بات چیت میں وزیر اعظم کے دفتر کی دخلداندازی پر وزارت دفاع…

مسلمانوں کو تعلیم اور بہتر اقدار سے آراستہ کرنا ملک کی ترقی کے لیے بے حد ضروری:فرینک اسلام

نئی دہلی،10 فروری(پی ایس آئی)9 فروری کو دہلی کے ایک بے حد مشہور و مقبول ادارہ انڈیا اسلامک کلچرل سینڑ کے اڈیٹوریم میں ایک لکچر کا انعقاد کیا گیا۔ خاص مقرر تھے امریکی دانشور، ماہر تعلیم، انسان دوست، بزنس لیڈر اور ادیب جناب فرینک اسلام۔فرینک…

15 بار امتحان کے بعد ملی کامیابی، کسان کا بیٹا جج بن گیا

غازی آباد ،10فروری(پی ایس آئی)ضلع کے ایک کسان کا بیٹا اپنی محنت اور جذبے کے دم پر اےس جے اےس کا امتحان پاس کر جج بن گیا ہے. صاحب آباد گاو¿ں میں رہنے والے 48 سالہ سنیل کوشک نے بتایا کہ میرے دادا کا خواب تھا کہ ان کا پوتا جج بنے. دادا کے اس…

طالبہ کو وہاٹس ایپ پر فحش میسیج بھیجنے والا پرنسپل گرفتار

رانچی:10فروری ۔( ایجنسیز)چھتیس گڑھ میں ضلع کوریا کے جھگراکھانڈ پولیس نے ایک اسکولی طالبہ کے موبائل پر فحش میسج بھیجنے والے سرکاری اسکول کے ایک پرنسپل کو گرفتار کرکے جیل بھیج دیا ہے۔پولیس سپرنٹنڈنٹ وویک شکلا نے ا?ج بتایا کہ ملزم پرنسپل کے…

دہلی میں جینس پہنتی ہیں پرینکا اور عوام کے بیچ ساڑھی اور سندور میں آتی ہیں۔ بھاجپا لیڈر

بستی : پرینکا گاندھی کی سیاست میں اینٹری کے بعد یوپی کی سیاست میں ہل چل تیز ہو گئی ہے ۔ مخالف سیاسی جماعتیں مسلسل پرینکا کو لیکر بیان بازی کر رہی ہیں۔اتنا ہی نہیں پرینکا کی خوبصورتی کو لیکر بھی کئی سیاستدان بیان دے چکے ہیں۔ اب بی جے پی ممبر…

توگڑیا نے نئی پارٹی بنائی ، ایودھیا سے الیکشن لڑانے کا ارادہ !

توگڑیا نے کہا کہ ہندواستھان نرمان دل ہندوستان کی ترقی، پہچان، خوشحالی اور محفوظ بنانے کے لئے بنائی گئی ہے، ان کا یہ وعدہ ’دھوکہ دینے والا وعدہ نہیں ہے بلکہ قابل اعتماد‘ ہے۔ نئی دہلی ۔ 10 فروری 2019 وشو ہندو پریشد کے سابق لیڈر پروین توگڑیا…

ہم اپنی مرضی سے مسلمان ہیں، ہمارے آباء واجداد کوکسی نے مجبور نہیں کیا تھا :اسد الدین اویسی

نئی دہلی : یوگ گوروبابا رام دیو کے بیان پراے آئی ایم آئی ایم کے سربراہ اسدالدین اویسی نے جوابی حملہ کیا ہے۔ اویسی نے کہا، کہ''میں ان سے(رام دیو)سے کہنا چاہوں گاکہ اپنے عقائد کو اپنے تک ہی محدود رکھیں، اپنے عقائد کسی پرتھوپنا غلط ہے''۔اسی کے…