Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
ملائم سنگھ یادو کی مودی خواہش سے سماج وادی پارٹی کی ساکھ پرکیااثرپڑے گا؟
لکھنو¿ ، 14 فروری. (پی ایس آئی) ایسے وقت میں جب مکمل اپوزیشن پارلیمنٹ میں وزیر اعظم نریندر مودی پر حملہ آور تھا، سماج وادی پارٹی کے سربراہ ملائم سنگھ یادو نے بدھ کو کھلے عام مودی کے پھر وزیر اعظم بننے کی خواہش کی. 16 ویں لوک سبھا کے…
پلوامہ خودکش حملہ:حملہ آورکا ویڈیو، جب میرا پیغام دیکھو گے تب میں جنت میں مزے لوٹ رہا ہوں گا
سری نگر :جموں۔کشمیر کے پلوامہ میں سی آر پی ایف کے قافلے پر حملے کے کچھ منٹ بعد دہشت گرد تنظیم جیش محمد نے حملے کی ذمہ داری لی۔ جیش محمد نے قافلے پر فدائین حملہ کرنے والے دہشت گرد عادل عرف وقاص کا ویڈیو جاری کیا۔ ویڈیو جنوبی کشمیر کے کاکا…
سےنسکس میں 158 پوائنٹس کی گراوٹ
ممبئی، 14 فروری
(پی ایس آئی)
ملک کے اسٹاک مارکیٹس میں جمعرات کو گراوٹ درج کی گئی اہم فہرست سینسیکس 157.89 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 35876.22 پر اور نفٹی 47.60 پوائنٹس کی گراوٹ کے ساتھ 10746.05 پر بند ہوا بمبئی اسٹاک ایکسچینج (بی ایس ای) کا…
پرینکا گاندھی کی انٹری کیساتھ ہی یوپی میں کانگریس کو بڑی کامیابی
لکھنو:14فرور ی ( ایجنسیز)مظفرنگر کی میراپور اسمبلی سیٹ سے بی جے پی رکن اسمبلی اوتار سنگھ بھڑانا جمعرات شام چار بجے پرینکا گاندھی کی موجودگی میں کانگریس کا دامن تھامیں گے۔ وہ کانگریس کے ٹکٹ پر ہریانہ کی فریدّآباد لوک سبھا سیٹ سے اپنی…
وزیر اعظم کل ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں…
نئی دہلی، 14 فروری
(پی ایس آئی)
انڈین ریلویز کی ’ میک ان انڈیا‘ کوشش کا نتیجہ ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔
وزیراعظم نریندر مودی کل صبح نئی دلی ریلوے اسٹیشن سے نئی دہلی۔کانپور۔الٰہ…
چلتی ٹرین میں پیدا ہوئے بچے کی موت
رانچی، 14 فروری
(پی ایس آئی)
طبی سہولت نہیں ملنے کی وجہ سے بدھ کو چلتی ٹرین میں پیدا ہوئے بچے کی یہاں موت ہو گئی جھارکھنڈ کے لوہردگا ضلع کی رہائشی اندرانی دیوی کو ٹےرن سے سفر کے دوران درد شروع ہوا وہ اپنے شوہر کے ساتھ الاپجھاـدھنباد…
عمرہ زائرین سے دوہزار سعودی ریال ویزا ٹےکس وصولی کو ختم کرنے کا مطالبہ
حیدرآباد، 14 فروری
(پی ایس آئی)
مولانا حا فظ پیر شبیر احمد صا حب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آدندھرا پر دیش نے اپنے ایک صحا فتی بیان میں کہاکہ ریاستی جمعیتہ علماء کی جانب سے 20 اکتوبر 2018 ء سے ابتک مسلسل خطوط کے ذریعہ وزےر اعظم مودی سے…
راہل گاندھی کو اسٹیج پرخاتون نےKissکردیا
ولساڑ:14فرور ی ( ایجنسیز)گجرات کے ولساڑمیں ریلی کے لئے پہنچے کانگریس صدرراہل گاندھی کوایک خاتون نے کس (بوسہ دے دیا) کرلیا۔ خاتون راہل گاندھی کے استقبال کے لئے پہنچی تھی اوروہ جیسے ہی کانگریس صدرکے پاس پہنچی، انہوں نے راہل گاندھی کو کس…
ریاست حیدرآباد اور اہل دکن کی حرمین شریفین کے لئے ناقابل فراموش خدمات
حیدرآباد، 13 فروری
(پی ایس آئی)
آصف جاہی سلاطین نے خدمات حرمین شریفین کے لئے اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔دکن خصوصاً حیدرآباد کی عوام نے بھی اس کی سعادت حاصل کی۔ ان خیالات کا اظہار معروف دانشور و مورخ و ماہر آثار قدیمہ جناب احمد علی ، کیوریٹر…
مسلم یونیورسٹی کے 14 طلبہ پر غداری کا الزام
۔علیگڑھ یوپی 13 فبروری۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی نے طلبہ اور ٹی وی چینل کے ایک رکن عملہ پر تکرار کی اطلاعات کے بعد جو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کے دورہ کے بارے میں تھا، حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے۔ 14 طلبہ…