Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
تو پلوامہ حملہ نہ ہوتا؟
سرینگر 18 فروری (سیاست ڈاٹ کام) کیا سی آر پی ایف پر ہوئے حملے کو ٹالا جاسکتا تھا؟ اگر سی آر پی ایف کا یہ مطالبہ منظور ہوگیا تو دہشت گرد اپنے منصوبوں میں کامیاب نہ ہوپاتے۔ نیوز پورٹل ’دی کوئنٹ‘ نے سی آر پی ایف کے ایک سینئر عہدیدار کے حوالہ…
عالمی اردو مجلس،دہلی کے زیر اہتمام محفلِ مشاعرة البنات کا کامیاب انعقاد
دہلی کی تمام اہم خواتین شاعرات کی شرکت نے مشاعرے کی کامیابی کو یقینی بنایا
نئی دہلی:18فروری ۔( پریس ریلیز)عالمی اردو مجلس ،دہلی کے زیر اہتمام کل یعنی 17فروری2019 کو ”مشاعرة البنات“ کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں دہلی کی تقریبا تمام اہم خواتین…
ڈی ایم عنایت خان کا قابل ستائش اقدام؛ شہیدوں کی بیٹیوں کو گود لیں گی
Inayat Khan, DM Sheikhpura, Bihar: Also, as an individual, I would like to adopt one of the families of the two martyrs (Constable Sanjay Kumar Sinha from Patna & Ratan Kumar Thakur from Bhagalpur). #PulwamaTerrorAttack (16.02.2019)…
پلوامہ حملہ کے ماسٹر مائنڈ دہشت گرد غازی رشید کو سکیورٹی فورسز نے گھیرا:فوج کے 4 جوان شہید
گزشتہ دنوں سی آر پی ایف کے قافلے پر ہوئے دہشت گردانہ حملے میں شامل جیش محمد کے تین کمانڈرس کو فوج نے گھیر لیا ہے.
جنوبی کشمیر کے پلوامہ ضلع کے پنگلان علاقہ میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے بیچ پیر کے روز صبح سے مسلح تصادم جاری ہے۔ اس…
کشمیری طلباءکیمپس سے باہر نہ جائیں:اے ایم یو
علےگڈھ 17 فبروری ۔ علےگڈھ مسلم ےونےورسٹی نے اپنے کشمےری طلبا کو ہداےت جاری کی ہے کہ وہ احتےاطی طور پر کےمپس سے باہر نہ جائےں کےونکہ شہر مےں پلواما حملے کے بعد احتجاج پھوٹ پڑا ہے ۔ ےونےورسٹی حکام نے ےہ بات بتائی ۔ کشمےر مےں پلواما کے مقام پر…
لوک سبھا انتخابات میں بی جے پی کے لئے یہ تین ریاستیں اہم
نئی دہلی، 17 فروری. (پی ایس آئی) اتر پردیش، بہار اور مہاراشٹر بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے لئے آئندہ لوک سبھا انتخابات میں اقتدار میں واپس کرنے کے لحاظ سے اہم ہو سکتے ہیں اگرچہ یہ پارٹی کے ساتھیوں اور ان کے حریفوں پر بھی منحصر ہے. 2014…
جموں میں تیسرے دن بھی کرفیو جاری
جموں 17 فبروری ۔ جموں مےں آج اتوار کو تےسرے دن بھی کسی نرمی کے بغےر کرفےو کا سلسلہ جاری رہا جبکہ فوج کی جانب سے حساس علاقوں مےں فلےگ مارچ کےا گےا ۔ عہدےداروں نے ےہ بات بتائی ۔ سےنئر سےول اور پولےس عہدےداروں نے شہر مےں حالات کو معمول پر لانے…
پلوامہ حملہ : سوشل میڈیا پر فرضی تصویریں شیئر کرنے پر کاروائی ہوگی
سری نگر:17فروری ۔(ایجنسیز)سی آر پی ایف نے پلوامہ دہشت گردی حملے کے سلسلے میں سوشل میڈیا میں چل رہی فرضی تصویروں کو شیئر نہ کرنے کی درخواست کی ہے اور کہا کہ کشمیری طالب علموں کے ساتھ بدسلوکی کی خبریں غلط ہیں۔سی آر پی ایف نے اتوار کو ٹوئٹر پر…
لوک سبھا الیکشن لڑنے کے تعلق سے رجنی کانت کااہم اعلان
چینئی :17فروری ۔(ایجنسیز)مشہورومقبول تمل اداکار رجنی کانت نے اتوار کو اعلان کیا کہ وہ رجنی مکل منڈرم (فینس کلب)آئندہ لوک سبھا الیکشن نہیں لڑےگا۔ رجنی کانت بہت پہلے ہی سیاست میں آنے کی تصدیق کرچکے ہیں،لیکن انہوں نے اب تک اپنی سیاسی پارٹی کو…
سرجیکل سٹرائیک 2- سے ڈرا پاکستان، سرحد پر بڑھائی فوج
سرینگر: دہشت گردانہ حملے کے بعد بھارت کی طرف سے اپنائے گئے خطرناک تیوروں کو دیکھتے ہوئے پاکستان نے سرحد پر اپنی فوج میں اضافہ کردیا ہے ۔ آر ایس پورہ سیکٹر کے دیہاتیوں کا کہنا ہے کہ گذشتہ رات پاکستانی سرحد کے نزدیک کافی ہلچل دیکھی گئی ہے ۔…