Browsing Category

National News

جیش سربراہ مسعود اظہر نے اپنے بھانجے کو ہندوستان بھیجا

نئی دہلی ۔16۔جنوری ۔دہشت گرد تنظیم جیش محمد کا سرغنہ مسعود اظہرہندوستان میں بڑے حملے کی فراق میں ہے۔ سیکورٹی ایجنسیوں کو ان پٹ ملے ہیں کہ وہ 26 جنوری اورافضل گرو کی برسی پربڑے حملے کی تیاری کرچکا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق حملے کو انجام…

حضرت مولانا سید محمد رابع حسنی ندوی کے چھوٹے بھائی حضرت مولانا سید محمد واضح رشید حسنی ندوی کا…

لکھنو۔16۔جنوری ۔نہایت رنج و غم کے ساتھ یہ اطلاع دی جاتی ہے کہ عالم اسلام کے مشہور ومقبول عالم دین، قد آور صحافی، ندوۃ العلماء کے معتمد تعلیم، صحیفۃ الرائد کے رئیس التحریر، مجلہ البعث الاسلامی کے شریک ادارت، جنرل سکریٹری رابطہ ادب اسلامی،…

10 فیصد ریزرویشن اسی تعلیمی سال سے نافذ کیا جائے گا۔پرکاش جاوڈیكر

نئی دہلی ۔15۔جنوری ۔مرکزی انسانی وسائل کی ترقی کے وزیر پرکاش جاوڈیکر نے کہا ہے کہ ملک کی 900 یونیورسیٹیوں اور چالیس ہزار کالجوں میں عام زمرے کے اقتصادی طور پر کمزور لوگوں کے لئے 10 فیصد ریزرویشن اسی تعلیمی سال سے نافذ کیا جائے گا۔پرکاش…

راہل نے مودی کامذاق اڑایا

نئی دہلی، 15 جنوری. (پی ایس آئی) وزیر اعظم نریندر مودی کے 'فلپ کاٹلر پرےسیڈےشیل ایوارڈ' لینے کا مذاق اڑاتے ہوئے کانگریس صدر راہل گاندھی نے منگل کو طنز کستے ہوئے کہا کہ یہ ایوارڈ اتنا مشہور ہے کہ اس کا کوئی جیوری ہی نہیں ہے. راہل نے ٹویٹ…

مودی کو کلین چٹ‘ذکیہ جعفری کی درخواستسپریم کورٹ میں چار ہفتوں بعد سماعت مقرر

نئی دہلی 15 جنوری۔سپریم کورٹ نے آج کہاکہ 2002 ءکے گودھرا فسادات کے ضمن میں اُس وقت کے چیف منسٹر نریندر مودی کو خصوصی تحقیقاتی ٹیم (ایس آئی ٹی) کی کلین چٹ کو چیلنج کرتے ہوئے ذکیہ جعفری کی طرف سے دائر کردہ درخواست کی چار ہفتوں کے بعد سماعت کی…

کرناٹک میں کانگریس ۔ جے ڈی (ایس) حکومت کوگرانے کی کوشش

بنگلورو 15 جنوری ۔ کرناٹک میں کانگریس ۔ جے ڈی (ایس) اتحاد کو دھکہ پہونچاتے ہوئے دو ارکان اسمبلی نے آج ایچ ڈی کمارا سوامی حکومت کی تائید سے دستبرداری اختیار کرلی۔ ایک آزاد رکن ایچ ناگیش اور آر شنکر (کے پی جے پی) نے گورنر کے نام تحریری مکتوب…

نوکری چھوڑ نے کیلئے شاہ فیصل کو پاکستان سے ملا پیسہ : بی جے پی لیڈر کا سنگین الزام

سرینگر: گزشتہ ہفتہ آئی اے ایس عہدے سے استعفٰی دینے والے شاہ فیصل پرسنگین الزام لگاتے ہوئے بی جے پی کے سینئرلیڈراورجموں وکشمیر کے سابق نائب وزیراعلیٰ کویندرگپتا نے کہا کہ ہوسکتا ہے کہ استعفٰی دینے کے لئے پاکستان سے پیسے ملے ہوں۔کویندرگپتا نے…

ایس بی آئی گاہکوں کےلئے اہم ہدایت

ممبئی:15جنوری ۔(ایجنسیز) اسٹیٹ بینک آف انڈیا( ایس بی آئی) نے گزشتہ چند دنوں میں اپنے گاہکوں کے موبائل فون پر ایس ایم ایس بھیج کر کے وائی سی( نو یور کسٹمر) اپ ڈیٹ کرنے کے لئے کہا ہے۔ اگر کوئی کسٹمر یہ نہیں کرواتا تو وہ اپنے بینک اکاو¿نٹ سے…

اسکول کے احاطہ میں شراب کی فروخت

چھتیس گڑھ کے راجناد گاوں میں تعلیمی مرکزمیں محکمہ آبکاری نے دفترکھول دیا ہے۔ دفترمیں ضبط کی گئی شراب اورملزمین کی قطارلگی رہتی ہے۔ سرکاری ضابطے کوطاق پر رکھ کرآبکاری محکمہ کا دفترایک اسکول احاطے میں چلایا جارہا ہے۔ معاملے میں آبکاری محکمہ…

ہندومسلم پھوٹ پیدا کرنے والے لیڈروں کو جلادینا چاہئے

نئی دہلی۔14 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) ہندوستان میں اکثر یہی دیکھا جاتا ہے کہ فرقہ وارانہ فسادات میں غریب اور بے قصور افراد ہی مارے جاتے ہیں ان کے گھر بار اور دکانات کو لوٹا جاتا ہے۔ عام آدمی ہی سب سے زیادہ پریشان ہوتا ہے لیکن فسادات کی تاریخ…