Browsing Category

National News

این آئی اے کو مغربی یوپی میں دولت اسلامیہ سے متاثر گروپ کی تلاش

نئی دہلی ۔ 17 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) دولت اسلامیہ سے متاثر گروپ جس نے مبینہ طور پر خودکش حملے کی سازش کی تھی اور سیاست دانوں و سرکاری تنصیبات واقع دہلی اور دیگر مقامات پر شمالی ہند میں حملے کرنے کی سازش کررہے تھے ، تلاش میں پنجاب اور مغربی…

ریلائنس جیو کا منافع کتنے کروڑ ہوگیااورصارفین کی تعداد کتنی ہوگئی ‘جانئے اس خبر میں

ممبئی:ریلائنس انڈسٹریز نے مالی سال 2019 کی تیسری سہ ماہی کے نتیجے جاری کر دئے ہیں۔ اکتوبر۔دسمبر سہ ماہی آر آئی ایل کی ٹیلی کام کمپنی ریلائنس جیو کا مظاہرہ بھی امید سے بہتر رہا۔ تیسری سہ ماہی میں ریلاینس جیو کا منافع 681 کروڑ روپئے بڑھ کر…

جمعیۃ کا بحران جاری، محمود مدنی مستعفی بھی اور نہیں بھی! پڑھئے وضاحتی بیان

ملک ہی نہیں دنیا بھر میں مشہور جمعیۃ علما ہند کے جنرل سکریٹری (ناظم عمومی) مولانا محمود مدنی کے اچانک مستعفی ہو جانے کی وجہ سے چی میگوئیوں کا دور جاری ہے۔ دریں اثنا مولانا محمود مدنی نے وضاحتی بیان جاری کر کے کہا ہے کہ ان کے استعفی پر غور…

حج 2019 : منتخب عازمین کو حج مصارف کی دو قسطیں ادا کرنے کی ہدایت

حیدرآباد:16جنوری ۔(ایجنسی) مرکزی حج کمیٹی نے عبوری طور پر منتخب عازمین حج کو حج مصارف کو دو قسطیں ادا کرنے کی ہدایت دی ہے کہ 81,000/- روپئے کی پہلے قسط 18جنوری سے لے کر 5فبروری تک لازماً جمع کروادی جائے۔ اور1,20,000/- روپئے کی دوسری قسط…

سردار پٹیل کی مورتی رونمائی کے اشتہارات پر کروڑوں روپے خرچ

ممبئی، 16 جنوری. (پی ایس آئی) مرکز نے سٹیچیو آف یونٹی (سردار بلبھ بھائی پٹیل کی مورتی) کی افتتاحی تقریب کے لئے میڈیا میں پرچار پر 2.64 کروڑ روپے سے زیادہ پیسہ خرچ کئے. ایک آر ٹی آئی جواب میں بدھ کو یہ انکشاف ہوا. وزیر اعظم نریندر مودی نے 31…

بی جے پی صدر امیت شاہ شریک دواخانہ؛ سوائن فلو سے متاثر

نئی دہلی :16 جنوری: ایمس ذرائع کے مطابق، بی جے پی کے رہنما کو سینے میں تکلیف اور سانس لینے میں دشواری کی شکایت کے بعد ہسپتال میں داخل کرایا گیا. وہ آج رات تقریبا نو بجے ہسپتال پہنچے تھے اور انہیں نجی وارڈ میں داخل کردیا گیا. Delhi:…

بجٹ میں ٹیکس دہند گان کو تحفہ مل سکتا ہے

نئی دہلی:16جنوری ۔(ایجنسی)وزارت خزانہ سے اس مرتبہ واضح اشارے مل رہے ہیں۔ اس مرتبہ حکومت کا خواہ عبوری بجٹ ہو ، لیکن حکومت نوکری پیشہ افراد کو بڑی راحت دے سکتی ہے۔ حکومت چھوٹے ٹیکس دہندگان کو بڑا تحفہ دے سکتی ہے۔ یہ رعایت اور راحت بالواسطہ…

ملک کی مرکزی ملی تنظیم جمیعۃ علماء ہند کے جنرل سیکریٹری محمود مدنی کا جمیعۃ سے استعفیٰ

نئی دہلی (عامر ظفر ) ہندوستانی مسلمانوں کی قدیم اور قابل ذکر تنظیم جمعیت علماءہند کے جنرل سکریٹری مولانا محمود نے اپنے عہدہ سے استعفی دے دیاہے ۔ سوشل میڈیا پر جمیعت علماءہند کا ایک آفیشیل لیٹر ہیڈ گردش کررہاہے جس میں مولانا محمود مدنی نے…

پی ایف اور پینشن یافتگان کا پیسہ ڈوبنے کا خطرہ !

ممبئی:16جنوری ۔(ایجنسی)پی ایف اور پینشن یافتگان کے ہزاروں کروڑ روپئے کے ڈوبنے کا خطرہ ہے۔ آئی ایل اینڈ ایف ایس بحران کے سبب پروویڈینٹ اور پینشنن فنڈس کو نقصان اٹھانا پڑ سکتا ہے۔ جانکاروں کے مطابق آئی ایل اینڈ ایف ایس اور اس کی گروپ کمپنیوں…

ایس بی آئی صارفین کے اکاﺅنٹ میں راتوں رات ہزاروں روپے جمع

کولکتہ :16جنوری ۔(ایجنسی)اگر آپ کی جانکاری کے بغیر آپ کے بینک اکاو¿نٹ میں راتوں۔رات روپئے جمع ہو جائیں تو آپ کا ریئیکشن کیسا ہوگا۔؟ ظاہر سی بات ہے کہ آپ اس سے حیران ہی ہوں گے۔ بتادیں کہ مغربی بنگال کے بردھمان ضلع کے لوگ بھی ہیں جہاں کے 3…