Browsing Category

National News

عالمی یونانی میڈیسن ورلڈ ڈے کے موقع پر محمد عمران قنوجی صاحب کو  مومنٹو (نشان اجمل )سے نوازا گیا

نئ دہلی۔(ورق تازہ نیوز )عالمی یونانی میڈیسن ورلڈ ڈے12 فروری 2019 کے موقع پر محمد عمران قنوجی صاحب پریس سیکریٹری آل انڈیا یونانی طبی کانگریس نئی دہلی کو کانسٹی ٹیوشن کلب نئی دہلی میں مہمانان خصوصی کے ہاتھوں مومنٹو (نشان اجمل) سے نوازا گیا…

اسد الدین اویسی کیلئے کے سی آر لوک سبھا کی ایک سیٹ چھوڑینگے اور بدلے میں لیں گے 16 سیٹوں پر ایم آئی…

نئی دہلی: 2019 کے لوک سبھا انتخابات کی ملک بھر میں تیاریاں شروع ہوچکی ہیں، تلنگانہ ریاست میں حکمراں تلنگانہ راشٹر سمیتی ٹی آر ایس نے تازہ بیان دیا ہے جس پر بات چیت شروع ہوگئی ہیں، اور سیاسی طور پر اس کے مختلف مطلب نكلانے شروع ہوگئے ہیں.…

پاکستانی قیدی کا جے پورجیل میں قتل

جئے پور:20فروری ۔(ایجنسیز)راجستھان کی دارالحکومت جے پورکی سینٹرل جیل میں بند ایک پاکستانی قیدی کے قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ جے پورپولیس کے مطابق جیل میں اس قتل کے پیچھے کچھ قیدیوں میں آپسی کہا سنی اورتنازعہ کے بعد شروع ہوا جھگڑا تھا۔ جے…

ہندوستان دنیا کی چوتھی بڑی فوجی طاقت بن گیا،جانئیے پاکستان کافہرست میں مقام کتنا ہے؟

گلوبل فائر پاور کی رپورٹ کے مطابق ،فوجی طاقت کے اعتبار سے ہندوستان دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے فوجی طاقت کے اعتبار سے ہندوستان دنیا میں چوتھی سب سے بڑی جنگی طاقت بن چکا ہے۔ جنگی اسلحےکی موجودگی، دفاعی ساز و وسامان کی…

انیل امبانی 453 کروڑ روپے ادا کرے یا جیل جائے: سپریم کورٹ کا حکم

انیل امبیانی کی کمپنی پر 550 ملین عائد شدہ بقایہ عدالت نے 15 دسمبر، 2018 تک ادا کرنے کا حکم دیا تھا عدم ادائیگی پر عدالت نے انیل امبانی کو سزا سنائی نئی دہلی: ایریکسن کمپنی کی ادائیگی سے متعلق تنازعات میں، سپریم کورٹ نے انیل…

پلوامہ حملہ: ’عمران خان فوج کی زبان بول رہے ہیں، تحقیقات کا مطالبہ بے معنی ہے: وزارت خارجہ کا بیان

شکیل اختربی بی سی اردو ڈاٹ کام، نئی دہلی تصویر کے کاپی رائٹGETTY IMAGES انڈیا نے پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے پلوامہ حملے کی تحقیقات کی پیشکش کو مسترد کر دیا ہے ۔ انڈیا کا کہنا ہے کہ وہ ممبئی حملے اور پٹھان کوٹ کے حملے کے…

نامور بالی ووڈ ستارے رقم کےعوض سیاسی پارٹیوں کی تشہیر کیلئے تیار: کوبرا پوسٹ کا دعویٰ

بالی ووڈ اداکاروں کے خلاف 'کوبرا پوسٹ' کا سنسنی خیز اسٹنگ آپریشن ! پیسے کے عوض فیس بک ، انسٹاگرام ، ٹویٹر پر پوسٹ کرنے کو راضی دکھے ملک کے کئی مشہور اداکارہ ! خفیہ کیمرے کی مدد سے کئے گئے کوبرا پوسٹ کے ’آپریشن کراؤکے ‘میں ملک کے…

کشمیری طالبات کو لیکر ٹویٹ کرنے پر شہلا راشد کے خلاف ایف آئی آر

نئی دہلی:19فروری ( ایجنسیز)جواہر لال نہرو یونیورسٹی کی ریسرچ اسکالر شہلا راشد کے خلاف دہرادون پولیس نے پیر کو ایف آئی آر درج کی ہے۔ شہلا پر الزام ہے کہ پلوامہ حملے کے بعد انہوں نے ٹویٹر کے ذریعے افواہ اور خوف پھیلانے کی کوشش کی۔پلوامہ حملے…

عمران خان کی بھارت کو جنگ کی کھلی دھمکی

’اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ آپ پاکستان پر حملہ کریں گے تو پاکستان جوابی حملہ کرنے کا سوچے گا نہیں، جوابی حملہ کرے گا۔ پاکستان کے پاس جواب دینے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہو گا۔‘ اسلام آباد: پلوامہ دہشت گردی حملے پر جہاں بھارت میں زبردست غصہ…