Browsing Category

National News

پرینکا گاندھی کی بھیم آرمی کے چندر شیکھر آزاد سے ملاقات» مودی کےخلاف وارانسی سے الیکشن لڑنے کی تیاری

میرٹھ / سہارنپور: کانگریس کی جنرل سکریٹری (مشرقی یو پی) پرینکا گاندھی نے بدھ کے روز میرٹھ کے ایک نجی اسپتال میں زیر علاج بھیم آرمی کے رہنما چندر شیکھر آزاد کی عیادت کی۔ پرینکا گاندھی کے ہمراہ مغربی یوپی کے انچارج جیوتیرادتیہ سندھیا بھی…

پاکستان کے دو جنگی طیارے ا یل او سی پردیکھے گئے ، ہائی الرٹ : ذرائع

نئی دہلی :13مارچ ۔ ( ایجنسیز)ایک مرتبہ پھرپاکستانی فضائیہ نے ہندوستان میں دراندازی کی کوشش کی ہے۔ نیوز ایجنسی اے این آئی کے مطابق پونچھ سیکٹر میں ایل او سی پر منگل کی رات پاکستان کے دو جنگی طیارے دیکھے گئے۔ پونچھ سیکٹر میں ان…

16مارچ کوبی جے پی امیدواروں کی پہلی فہرست جاری

نئی دہلی :13مارچ ۔ ( ایجنسیز)بی جے پی نے 2019 کے لوک سبھا الیکشن کے لئے امیدواروں کے ناموں کوحتمی شکل دینے کا عمل تیزکردیا ہے۔ وزیراعظم نریندرمودی اوربھارتیہ جنتا پارٹی کے قومی صدرامت شاہ کی صدارت میں 16 مارچ کو مرکزی انتخابی کمیٹی کی میٹنگ…

بھارت میں آج شام 4 بجے کے بعد اڑان نہیں بھریں گے بوئنگ 737

نئی دہلی : ڈائریکٹر جنرل سول ایوی ایشن (ڈی جی سی اے ) کے ایک سینئر افسر نے کہا کہ بھارت میں سبھی بوئنگ 737 میکس 8 طیاروں پر آج شام 4 بجے تک پابندی عاید ہو جائے گی ۔ وہیں آج سول ایوی ایشن سیکرٹری نے بدھوار شام دہلی میں سبھی ایئر لائنوں کی…

ایودھیا تنازعہ کے مسلم فریقوں نے ایک اجلاس منعقدکیا

لکھنؤ: اترپردیش کے دارالحکومت لکھنؤ میں منگل کے روز اجودھیا تنازعہ کے مسلم فریقوں نے ایک اجلاس منعقدکیا۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کی جانب سے ثالثی کے لئے بنائے گئے پینل کے سامنے اٹھائے جانے والے مسائل پرگفتگو ہوئی۔ لکھنؤ کے اسلامیہ انٹرکالج…

ہاردک پٹیل کی کانگریس میں شمولیت، بی جے پی پر تنقید

احمدآباد 12 مارچ ۔گجرات میں پاٹیدار کوٹہ ایجی ٹیشن کے لیڈر ہاردک پٹیل نے کانگریس کے صدر راہول گاندھی اور یو پی اے کی صدرنشین سونیا گاندھی کی موجودگی میں کانگریس میں شمولیت اختیار کی۔ پٹیل نے لوک سبھا انتخابات سے قبل سرگرم سیاست میں داخلہ کے…

لیڈروں کی آمدنی سے زیادہ جائیداد کا پتہ لگانے کے لئے کیوں نظام کیوں نہیں بنا:سپریم کورٹ

نئی دہلی ،12مارچ(پی ایس آئی)سپریم کورٹ نے وزارت قانون سے اس بات کے لئے نارازگی ظاہر کی ہے کہ اس نے حکم کے باوجود گزشتہ چند سالوں میں امیدواروں کی جائیداد میں آمدنی سے زیادہ ترقی کو ٹریک کرنے کے لئے ایک مستقل نظام کیوں نہیں بنایا؟ سپریم کورٹ…

بی جے پی نے پھرایکباراقتدار حاصل کرنے کس طرح کامنصوبہ بنایاجانئے

نئی دہلی ،12مارچ(پی ایس آئی)لوک سبھا انتخابات میں سخت مقابلہ کو دیکھتے ہوئے بھارتیہ جنتا پارٹی جہاں زیادہ سے زیادہ جماعتوں کے ساتھ ہاتھ ملا رہی ہے، وہیں ان کے تئیں نرم رخ بھی اپنا رہی ہے. سال 2014 میں بی جے پی نے 16 اتحادیوں کے ساتھ مل کر…

کچ(راجکوٹ) میں پانچ ہزار سال پرانی قبریں ملیں

راجکوٹ ،۲۱مارچ(پی ایس آئی) گجرات کے کچھھ ضلع میں دو ماہ کی کھدائی کے بعد آثار قدیمہ کے ماہرین کو ہڑپپا تہذیب سے منسلک ایک وسیع قبرستان ملا ہے. دھولاویرا سے تقریباً 360 کلومیٹر دور اس جگہ پر 250 سے زیادہ قبریں ہیں جو تقریباً 5 ہزار سال پرانی…