Sign in / Join
Sign in
Recover your password.
A password will be e-mailed to you.
Browsing Category
National News
پاپولر فرنٹ نے نیوزی لینڈ مسجد قاتلانہ حملے کی مذمت کی
”اسلاموفوبیا کی سیاست کو ہر حال میں شکست دی جائے؛
میڈیا کو مسلمانوں کو بدنام کرنے سے روکا جائے“
پاپولر فرنٹ آف انڈیا کے چیئرمین ای ابوبکر نے نیوزی لینڈ کے کرسچرچ سٹی میں واقع دو مساجد النور مسجد اور لِنوُڈ مسجد میں جمعہ کے روز نمازیوں کے…
مساجد میں ہونے والے حملوں پر بعض ہندوستانی جشن کیوں منا رہے ہیں؟
نئی دہلی:( بی بی سی اردو)کرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں قتل عام کے واقعے کی جہاں ساری دنیا میں مذمت کی جا رہی ہے وہیں انڈیا کے بعض سوشل میڈیا اکاو¿نٹس پر جشن منایا جا رہا ہے۔اس بات کا اعتراف 'انتہا پسندی' اور 'دہشت گردی' کے لیے مسلمانوں کو…
اب ایس بی آئی کے اے ٹی ایم سے بغیرکارڈ کے روپئے نکالیں، نئی سروس کاآغاز
ممبئی :ملک کے سب سے بڑے سرکاری بینک اسٹیٹ بینک آف انڈیا (ایس بی آئی) نے اپنے صارفین کے لئے خاص سروس شروع کی ہے۔ اس نئی سروس یونوکیش کے ذریعہ اب آپ کوایس بی آئی کے1.65لاکھ اے ٹی ایم سے رقم نکالنےکے لئے اے ٹی ایم کارڈ کا استعمال نہیں کرنا…
ڈاکٹرشفیق الرحمن برق سنبھل سے اورکیرانہ سے تبسم حسن سماج وادی پارٹی کے امیدوار
لکھنو:سماجوادی پارٹی نے جمعہ کو لوک سبھا الیکشن کے لئے مزید چارامیدواروں کے ناموں کا اعلان کردیا۔ سماجوادی پارٹی کی طرف سے جاری چوتھی لسٹ میں گونڈہ سیٹ سے ونود کمارسنگھ عرف پنڈت سنگھ کو ٹکٹ ملا ہے۔ بارہ بنکی سے رام ساگرراوت، کیرانہ سے…
اکشے کمار اس پارٹی اور اس حلقہ سے لوک سبھاچنا ﺅ لڑسکتے ہیں
نئی دہلی:15مارچ ( ایجنسیز)لوک سبھا انتخابات 2019 کا بگل بج چکا ہے۔ سیاسی پارٹیوں کے درمیان سیاسی جنگ شروع ہوچکی ہے۔ وہیں لوک سبھا انتخابات سے پہلے قیاس ا?رائی کا بازار بھی گرم ہے۔ جس سیٹ پر امیدواروں کا اعلان نہیں ہوا ہے ، وہاں امیدوار کے…
نریندر مودی ‘ چین سے ڈر گئے : عمر عبداللہ
سری نگر، 14 مارچ (سیاست ڈاٹ کام) چین کی طرف سے جیش محمد سربراہ مسعود اظہر کو 'عالمی دہشت گرد' قراردینے کی تجویز کو ایک بار پھر روک دینے پر نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے وزیر اعظم نریندر مودی کو شدید تنقید کا…
پہلا الیکشن: آزادی کے دیوانوں نے ہی نہیں راجہ-مہاراجاؤں نےبھی چناؤ لڑا تھا
غیر ملکی غلامی سے آزادی حاصل ہونے کے بعد ہندوستان میں جمہوری نظام کے تحت 1951میں ہوئے پہلے لوک سبھا انتخابات میں نہ صرف آزادی کے دیوانوں نے حصہ لیا بلکہ راجہ مہاراجاؤں نے بھی اپنی قسمت آزمائی۔ پہلے عام انتخابات میں لوک سبھا کی 489…
ایس ڈی پی آئی لوک سبھا الیکشن میں حصہ لے گی
بنگلورو:سوشیل ڈیموکریٹک پارٹی آف انڈیا لوک سبھا انتخابات میں حصہ لے رہی ہے۔ ایس ڈی پی آئی نے بنگلورو میں کل ہند مشاعرے کے ذریعہ اپنی انتخابی مہم کا ایک طرح سے آغاز کیا۔ بنگلورو کےمدینہ گراو¿نڈ میں منعقدہ کل ہند مشاعرہ ویسے تو ایس ڈی پی آئی…
ملک کی نصف آبادی قحط کی گرفت میں: سروے رپورٹ
نئی دہلی13 مارچ۔ملک کی آدھی آبادی قحط جیسی حالت کی گرفت میں ہے۔ ڈاو¿ن ٹو ارتھ کی ایک رپورٹ کے مطابق، اس آبادی کی 16 فیصد آبادی شدید قحط سے پریشان حال ہے۔ رپورٹ کے مطابق،یہ اطلاع، انڈین انسٹی ٹیوٹ آف ٹکنالوجی(آئی آئی ٹی)گاندھی نگر نے ساو¿تھ…
راہل گاندھی کی طرف سے خواجہ اجمیر کی درگاہ میں چادر پیش
راہل گاندھی نے اپنے پیغام میں کہا کہ خواجہ غریب نواز باہمی بھائی چارے، انسانیت اور محبت کا پیغام دینے آئے۔ انہوں نے ہمیشہ قومی اتحاد اور امن کی خواہش کی، اب ہماری ذمہ داری ہے کہ اس پیغام کو عام کریں۔
اجمیر: کانگریس کے قومی صدر راہل…