Browsing Category

National News

وزیر اعظم کل ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کو جھنڈی دکھا کر روانہ کریں…

نئی دہلی، 14 فروری (پی ایس آئی) انڈین ریلویز کی ’ میک ان انڈیا‘ کوشش کا نتیجہ ہندوستان کی پہلی سیمی ہائی اسپیڈ ٹرین ’وندے بھارت ایکسپریس‘ کی شکل میں برآمد ہوا ہے۔ وزیراعظم نریندر مودی کل صبح نئی دلی ریلوے اسٹیشن سے نئی دہلی۔کانپور۔الٰہ…

چلتی ٹرین میں پیدا ہوئے بچے کی موت

رانچی، 14 فروری (پی ایس آئی) طبی سہولت نہیں ملنے کی وجہ سے بدھ کو چلتی ٹرین میں پیدا ہوئے بچے کی یہاں موت ہو گئی جھارکھنڈ کے لوہردگا ضلع کی رہائشی اندرانی دیوی کو ٹےرن سے سفر کے دوران درد شروع ہوا وہ اپنے شوہر کے ساتھ الاپجھاـدھنباد…

عمرہ زائرین سے دوہزار سعودی ریال ویزا ٹےکس وصولی کو ختم کرنے کا مطالبہ

حیدرآباد، 14 فروری (پی ایس آئی) مولانا حا فظ پیر شبیر احمد صا حب صدر جمعیتہ علماء تلنگانہ و آدندھرا پر دیش نے اپنے ایک صحا فتی بیان میں کہاکہ ریاستی جمعیتہ علماء کی جانب سے 20 اکتوبر 2018؁ ء سے ابتک مسلسل خطوط کے ذریعہ وزےر اعظم مودی سے…

راہل گاندھی کو اسٹیج پرخاتون نےKissکردیا

ولساڑ:14فرور ی ( ایجنسیز)گجرات کے ولساڑمیں ریلی کے لئے پہنچے کانگریس صدرراہل گاندھی کوایک خاتون نے کس (بوسہ دے دیا) کرلیا۔ خاتون راہل گاندھی کے استقبال کے لئے پہنچی تھی اوروہ جیسے ہی کانگریس صدرکے پاس پہنچی، انہوں نے راہل گاندھی کو کس…

ریاست حیدرآباد اور اہل دکن کی حرمین شریفین کے لئے ناقابل فراموش خدمات

حیدرآباد، 13 فروری (پی ایس آئی) آصف جاہی سلاطین نے خدمات حرمین شریفین کے لئے اپنے آپ کو وقف کردیا تھا۔دکن خصوصاً حیدرآباد کی عوام نے بھی اس کی سعادت حاصل کی۔ ان خیالات کا اظہار معروف دانشور و مورخ و ماہر آثار قدیمہ جناب احمد علی ، کیوریٹر…

مسلم یونیورسٹی کے 14 طلبہ پر غداری کا الزام

۔علیگڑھ یوپی 13 فبروری۔ علیگڑھ مسلم یونیورسٹی نے طلبہ اور ٹی وی چینل کے ایک رکن عملہ پر تکرار کی اطلاعات کے بعد جو کل ہند مجلس اتحاد المسلمین کے رکن پارلیمنٹ اسدالدین اویسی کے دورہ کے بارے میں تھا، حفاظتی انتظامات سخت کردیئے گئے۔ 14 طلبہ…

راجیہ سبھا میں تین طلاق اور شہرت بل پاس نہ ہوسکے

مودی حکومت کو 14ویں لوک سبھا کے آخری دن اس وقت ایک زبر دست اخلاقی شکست کا سامنا کرنا پڑا جب اس کا پسندیدہ طلاق ثلاثہ بل قانونی شکل بننے سے محروم رہ گیا۔ طلاق ثلاثہ بل کے ساتھ ساتھ متنازعہ شہریت (ترمیمی) بل بھی ضائع ہو گیا۔ ویسے بھی ان…

مسلمانوں کی آبادی میں زبردست اضافہ، 2050 تک دنیا میں سب سے زیادہ آبادی ہوگی

نئی دہلی:13فروری ۔(ایجنسیز)پیوریسرچ سینٹرکے مطابق مسلمانوں کی آبادی میں اگرایسے ہی اضافہ ہوتارہا توسال 2050 تک عوامی آبادی کے معاملے میں دنیا کا سب سے بڑا مذہب بن سکتا ہے۔دنیا میں فی الحال عیسائی مذہب کو ماننے والے لوگوں کی تعداد سب سے…

بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں کی وزارت کی جانب سے نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن کو منی…

نئی دہلی، 13 فروری (پی ایس آئی) بہت چھوٹی، چھوٹی اور اوسط درجے کی صنعتوں(ایم ایس ایم ای) کی وزارت کی جانب سے نیشنل فلم ڈیولپمنٹ کارپوریشن آف انڈیا (این ایف ڈی سی) کو منی رتنا ززمرے(زمرےI)کے تحت فاتح قرار دیا گیا ہے۔ یہ ایم ایس ایم ای کی…

منشیات ریکیٹ معاملے میں سابق جمناسٹ بھولا مجرم قرار

موہالی (پنجاب)، 13 فروری (پی ایس آئی) مرکزی تفتیشی بیورو (سی بی آئی) کی ایک خصوصی عدالت نے کروڑوں روپے کے منشیات ریکیٹ معاملے میں سابق بین الریاستی پہلوان اور ارجن اوارڈی جگدیش بھولا کو بدھ کو مجرم قرار دیا پنجاب پولیس نے سال 2013 میں…