Browsing Category

National News

مغربی بنگال : ٹی ایم سی کے 100 سے زیادہ ممبر اسمبلی بی جے پی کے رابطے میں ہونے کادعویٰ

نئی دہلی،30مئی(پی ایس آئی)مغربی بنگال کے بی جے پی لیڈر مکل رائے نے اے ڈی ٹی وی سے بات چیت میں کہا کہ ٹی ایم سی کے 100 سے زیادہ ممبر اسمبلی ان کے رابطے میں ہیں. وہ اگلے چند دنوں میں بی جے پی میں شامل ہوں گے. وہیں کیلاش وجیورگیی نے بات چیت…

لڑکی نے چائے میں نشیلی دواملاکر نوجوان کی عزت لوٹ لی‘بدنامی کے ڈر سے لڑکے کی خودکشی کی کوشش

جئے پور:راجستھان کے سیکر میں ایک لڑکی کے ذریعہ آبروریزی کا مقدمہ درج کرانے پر ایک نوجوان نے زہر کھا کر خودکشی کرنے کی کوشش کی۔ نوجوان کے بے ہوش ہونے پر راہگیروں نے اس کو ایس کے اسپتال پہنچایا۔ جہاں اس کا علاج چل رہا ہے۔ نوجوان خودکشی نوٹ…

مودی حکومت میں شامل نہیں ہوں گی سشما سوراج

نئی دہلی 30 مئی (یواین آئی) مودی حکومت میں وزیر خارجہ رہیں محترمہ سشما سوراج نئی کابینہ میں شامل نہیں ہوں گی۔ سمجھا جاتا ہے کہ محترمہ سوراج سبکدوش ہونے والے وزیر خزانہ ارون جیٹلی کی طرح ہی صحت کی وجہ سے کابینہ میں شامل نہیں ہو رہی ہیں۔…

مختار عباس نقوی دوبارہ مودی کابینہ

نئی دہلی، 30 مئی (ایجنسیز) مودی کابینہ میں شامل ہونے والے مختار عباس نقوی کی پیدائش 15 اکتوبر 1957کو الٰہ آبادکے بھادری میں ہوئی تھی۔انہوں نے الہ آباد یونیورسٹی سے تعلیم حاصل کی ۔وہاں انہوں نےبی اے آنرس کے ساتھ ماس کمیونی کیشن میں ایم اے…

شرابی شوہر کرتا تھا ظلم وستم ، کٹا ہوا سر لیکر تھانے پہنچ گئی بیوی

آسام کے لکھیم پور ضلع میں قتل کا ایک سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے، جہاں شوہر کی حرکتوں اور ظلم و ستم سے تنگ آکر ایک خاتون نے اس کا سر دھڑ سے الگ کر دیا۔ شوہر کے قتل کے بعد بیوی اپنے شوہر کا کٹا ہوا سر لے کر تھانے جا پہنچی تو پولیس والوں کے…

’منجل‘ اور ’عزیز‘ نے توڑ دی جان بچانے کے لئے مذہب کی دیوار

ملک میں جہاں ایک طرف ہندو-مسلم مذہب کے نام پر سیاست ہو رہی ہے اور تشدد و موب لنچنگ جیسے واقعات سامنے آ رہے ہیں، وہیں دوسری طرف ایسے لوگ بھی ہیں جو مذہب کی پروا کیے بغیر ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں۔ کبھی رمضان میں روزہ کی حالت میں مسلم…

جگن موہن ریڈی نے آندھرا پردیش کے وزیر اعلیٰ کے طور پر لیا حلف

وجئے واڑہ:وائی ایس آرکانگرس جس نے حالیہ انتخابات میں آندھرا پردیش میں شاندار کامیابی حاصل کی کے لئے آج دوہری خوشی رہی کیونکہ اس پارٹی کے سربراہ وائی ایس جگن موہن ریڈی کی طویل جدوجہد کو کامیابی ملی اور آج جگن موہن ریڈی نے اے پی کے وزیراعلیٰ…

مہاراشٹر: پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز کے لیے ای ڈبلیو ایس کوٹہ کا فائدہ نہیں ملے گا: سپریم کورٹ

نئی دہلی،30مئی. مہاراشٹر میں پوسٹ گریجویٹ میڈیکل کورسز میں تعلیمی سیشن 2019۔20 کے دوران اقتصادی طور پر عام زمرے کے کمزورطبقات (ای ڈبلیو ایس) کے امیدواروں کو 10 فیصد ریزرویشن کا فائدہ نہیں ملے گا۔ عدالت عظمیٰ نے غیر سرکاری تنظیم ’جَن ہِت…

اہل خانہ کی مرضی کے خلاف شادی کرنےوالی لڑکی کو بھائی نے گولی مار کر قتل کردیا

بریلی: 30 مئی(یواین آئی) اترپردیش کے ضلع بریلی کے کیولڑیا علاقے میں اہل خانہ کی مرضی کے خلاف شادی کرنےوالی لڑکی کو اس کےبھائی نے جمعرات کو گولی مار کر قتل دیا۔پولیس نے بتایا کہ کروا صاحب گنج گاؤں نرگس عر ف موہنی(19)کا پڑوسی رام کشور بریٹھ…

کانگریس ترجمان کو ٹی وی مباحثوں سے ایک ماہ تک دور رہنے کی ہدایت

نئی دہلی، 30 مئی . سترہویں لوک سبھا انتخابات میں کانگریس کی شکست سے کھلبلی مچی ہوئی ہے۔ پارٹی صدر راہل گاندھی اور بہت سے دوسرے رہنماؤں کے استعفیٰ کے بعد کانگریس نے اپنے تمام ترجمان سے کہا ہے کہ وہ ٹیلی ویژن پر ہونے والی مباحثوں سے ایک ماہ…