Browsing Category

National News

پاکستانی ہائی کمشنر کی بھارتی دفترِ خارجہ میں طلبی

27فروری( بی بی سی )بھارت نے نئی دہلی میں پاکستان کے قائم مقام ہائی کمشنر کو طلب کر کے پاکستان کی جانب سے لائن آف کنٹرول کے پار کارروائی پر احتجاج ریکارڈ کروایا ہے۔ انڈین وزارتِ خارجہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی…

بھارت اپنے پائلٹ کی فوری واپسی کا خواہشمند‘

نئی دہلی:27فروری( بی بی سی ) انڈیا نے پاکستان سے اپنے اس زخمی پائلٹ کی ’نمائش‘ پر اعتراض کیا ہے اور کہا ہے کہ یہ جنیوا کنونشن کی کھلی خلاف ورزی ہے۔ انڈین دفترِ خارجہ کے مطابق پاکستان سے کہا گیا ہے کہ وہ زیرِ حراست انڈین فوجی کو کوئی نقصان…

بھارتی ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چھ فوجی ہلاک

نئی دہلی:27فروری( بی بی سی )بھارت نے بڈگام میں بدھ کی صبح ہیلی کاپٹر کے حادثے میں چھ انڈین فوجیوں کی ہلاکت کی تصدیق کر دی ہے۔بھارتی وزارتِ دفاع کی جانب سے جاری کردہ ایک پریس ریلیز کے مطابق بدھ کی صبح مقامی وقت دس بجے انڈیا کے زیرِ انتظام…

ایل او سی پر حالات شدید کشیدہ

ّنئی دہلی:27فروری( بی بی سی )انڈیا کی جانب سے پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور بالاکوٹ کے علاقے میں بم گرائے جانے کے بعد کشمیر میں دونوں ملکوں کو تقسیم کرنے والی لائن آف کنٹرول پر حالات شدید کشیدہ ہیں اور دونوں جانب سے ایک دوسرے پر…

انڈین ائیر فورس کا پائلٹ صحیح سلامت ملک واپس آنا چاہیے: کانگریس

کانگریس پارٹی نے ہندوستانی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ آئی اے ایف (انڈین ائیر فورس) کے لاپتہ پائلٹ کو محفوظ واپس لائے۔ پارٹی نے کہا کہ ہمیں یہ سن کر افسوس پہنچا ہے کہ پاکستان کے خلاف کارروائی میں آئی اے ایف کا ایک پائلٹ لاپتہ ہو گیا ہے۔…

پیغمبر اسلام کو بدنام کرنے والی طاقتوں کے خلاف پوری دنیا کے مسلمان متحد ہوں: اعظم خان

جموں وکشمیر کے پلوامہ میں سی آرپی ایف کے قافلے پرہوئے دہشت گردانہ حملے کا بدلہ لینے کے لئے ہندوستانی فضائیہ نے پاکستان مقبوضہ کشمیر(پی اوکے ) کے بالا کوٹ میں جیش محمدکے بڑے ٹھکانوں پرحملہ کیا اورانکو پوری طرح سے تباہ کردیا۔ہندوستانی فضائیہ…

ہندوستانی فضائیہ نے جموں و کشمیر سےسبھی پروازیں منسوخ کردیں

نئی دہلی:27فروری(ایجنسی)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان کشیدہ صورت حال کے بیچ جموں وکشمیر کے آسمان کو سیل کر دیا گیا ہے۔ فضائیہ نے یہاں جموں، لیہہ اور سری نگر میں کمرشیل پروازوں کی آمد ورفت پر روک لگا دی ہے۔ ملی اطلاع کے مطابق، لیہہ، جموں،…

ہمارا ایک پائلٹ لاپتہ : وزارت خارجہ ہند

نئی دہلی:27فروری(ایجنسی)ہندوستان اور پاکستان کے درمیان جاری کشیدگی کے درمیان بدھ کو وزارت خارجہ نے ایک پریس کانفرنس کی۔ پریس کانفرنس کے دوران وزارت خارجہ کے ترجمان رویش کمار نے کہا کہ ہندوستانی ائیر فورس نے پاکستان کے ایک طیارہ کو مار گرایا…

ہندوستانی سرحد میں گھسے پاکستانی فضائیہ کے طیارے کو مار گرایا گیا

نوشیرا۔پاکستان کے خیبر پختونخوا واقع بالاکوٹ میں جیش محمد کے سب سے بڑے دہشت گردانہ کیمپ پر ہندوستانی فضائیہ کے حملے کے بعد دونوں ملکوں کے درمیان کشیدگی عروج پر ہے۔ جموں وکشمیر کے راجوری ضلع میں واقع نوشیرا کے گاوں کلال میں جنگی طیاروں کے…