Browsing Category

National News

ویشنو دیوی مندر کو دان میں ملے 40 لاکھ کے بند ہو چکے نوٹ

کٹڑہ: جموں کشمیر کے ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ سے حال ہی میں ملی جانکاری کے مطابق پتہ چلا ہے کہ نوٹ بندی کے دوران قریب 40 لاکھ کے پرانے نوٹ ویشنو دیوی یاترا مارگ پر لگے دان پیٹیوں سے نکلے ہیں ۔ سی ای او شری ماتا ویشنو دیوی شرائین بورڈ…

رام سب کے ہیں ، مندر بنا تو اینٹ لگانے خود جاؤں گا : فاروق عبداللہ

بابری مسجد معاملے پر سپریم کورٹ کے ذریعے نئی تاریخ ملنے سیاسی رد عمل آنے شروع ہوگئے ہیں ۔ نیشنل کانفرنس کے لیڈر فاروق عبداللہ نے اس معاملے پر بڑا بیان دیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ اس مسئلے کو بات چیت سے سلجھا لینا چاہئے تھا ، کورٹ تک جانا ہی…

احمد پٹیل کوسپریم کورٹ سے جھٹکا‘مقدمہ کاسامنا

نئی دہلی:3جنوری ۔ کانگریس کے سینئرلیڈراور پارٹی کے خزانچی احمد پٹیل کو جمعرات کو سپریم کورٹ سے جھٹکا لگا۔ عدالت عظمی نے کانگریس لیڈرسے کہا ہے کہ راجیہ سبھا انتخابات کے سلسلے میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) امیدوارکی دائرکردہ درخواست…

ہجوم نے جانوروں کی چوری کے شک میں 55سالہ کابل کوپیٹ پیٹ کر مار ڈالا

پٹنہ ، 3 جنوری. (پی ایس آئی) بہار کے ارریہ ضلع میں ایک بزرگ کو پیٹ پیٹ کر قتل کر دینے کا معاملہ سامنے آیا ہے . ارریہ (اراریہ) ضلع کے سکٹی تھانہ علاقہ کے سمربنی گاو¿ں میں ہفتہ یہ واقعہ ہوا. جہاں رات میں تقریباً 300 لوگوں کی بھیڑ نے جانوروں…

مدھیہ پردیش میں وندے ماترم گانے کا نیا نظم

بھوپال،3 جنوری ۔ مدھیہ پردیش میں کانگریس حکومت نے اب وندے ماترم گانے کا نیا نظم کیا ہے اور کہا ہے کہ بھوپال میں اب مزید دلکش طریقے سے پولیس بینڈ اور عام لوگوں کی شراکت داری سے وندے ماترم گایا جائے گا۔مدھیہ پردیش محکمہ رابطہ¿ عامہ کی ٹویٹ کے…

دارالعلوم دیوبند نے وزیراعظم نریندرمودی کے بیان کی حمایت کی

دیوبند، سہارنپور:3جنوری۔(ایجنسیز) علوم دینیہ کا مرکز دارالعلوم دیوبند نے وزیراعظم نریندر مودی کے اس بیان کی حمایت کی ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اجودھیا میں رام مندر کی تعمیر کے سلسلے میں ان کی حکومت کوئی ا?رڈیننس نہیں لائے گی اورسپریم…

بابری مسجد معاملے کی کل سماعت ،جمعیتہ کے وکلاءمسلمانوں کا موقف پیش کریں گے : مولانا ارشد مدنی

نئی دہلی: بابری مسجد کی ملکیت کا حساس ترین مقدمہ کل سپریم کورٹ میں ایک بارپھرپیش ہوگا اورفاضل عدالت کل ہی آئندہ سماعت کیلئے لائحہ عمل بھی تیارکرسکتی ہے۔ معاملہ کی سماعت کس بینچ میں ہوگی اورسماعت کی نوعیت آئندہ کیا ہوگی، اس کا فیصلہ بھی کل…

خوشخبری: جیو صارفین کو 5 سال تک ملے گی یہ مفت سروس، نہیں دینا ہوگا ایک بھی روپیہ

ریلائنس جیو اپنے یوزرس کیلئے ایک اور تحفہ لیکر آئی ہے۔ دنیا کے سب سے بڑے موبائل ڈیٹا نیٹورک جیو نے ہندستان کے اہم براڈکاسٹر اسٹار انڈیا کے ساتھ 5 سال کیلئے شراکت داری کا اعلان کیا ہے۔ اس شراکت داری سے اسپورٹس اینٹرٹینمینٹ میں ایک نئے دور کا…

گاوکشی او ر گائیوں کی اسمگلنگ میں ملوث افراد دہشت گرد ، بی جے پی لیڈر کا دعویٰ

جئے پور ۔ /2 جنوری۔ راجستھان بی جے پی یونٹ کے نائب صدر نے کہا ہے کہ گائیوں کے اسمگلرس ’ دہشت گردوں ‘ جیسے ہوتے ہیں اور کانگریس کی نو منتخبہ حکومت سے گائیوں کی اسمگلنگ اور گاوکشی سے تحفظ کے لئے احتیاطی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ گیان…

جھارکھنڈ :تشدد کے بعد فرقہ وارانہ کشید گی ، سنگباری میں متعدد زخمی

رانچی ۔ /2 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) جھارکھنڈ کے کانکے پولیس اسٹیشن کے تحت موضع مروم میں سال نو کے موقع پر نوجوانوں کے دو گروہوں کے درمیان میں جھگڑا منگل کی شام پرتشدد فر قہ وارانہ جھڑپ کا رخ اختیار کرگیا ۔ عام جھگڑا مکمل طور پر فر قہ وارانہ…