Browsing Category

National News

این آئی اے نے جیش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا

نئی دہلی، 25 اپریل . قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے نیٹورک کو ملک میں بڑھانے کی سازش میں شامل مزید دو دہشت گردوں کو آج گرفتار کرلیا۔این آئی اے کے مطابق تنویر احمد غنی اور بلال میر نامی یہ دونوں دہشت گرد…

وارانسی میں مودی کا میگا روڈ شو، عوام کا جم غفیر

وارانسی: 25 اپریل(ایجنسیز) وزیر اعظم نریندر مودی نے اپنے پارلیمانی حلقے وارانسی میں نامزدگی سے ایک دن قبل ہی 7 کلو میٹر لمبا میگاروڈ شو کر کے اپنے طاقت کا مظاہر کیا۔ اس موقع پر مودی کے حامی و بی جے پی کے کارکن کی بڑی تعداد موجود میں رہے۔…

عام آدمی پارٹی نے اپنے انتخابی منشور میں دہلی کو مکمل ریاست کا درجہ دلانے کا وعدہ کیا

نئی دہلی، 25 اپریل. عام آدمی پارٹی (آپ) نے لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر جمعرات کو یہاں جاری اپنے انتخابی منشور میں دہلی کو ’مکمل ریاست‘ کا درجہ دلانے کا وعدہ کیا ہے۔عام آدمی پارٹی کے کنوینر اور دہلی کے وزیراعلی اروند کیجری وال نے نائب…

قبرکیلئے بھی مسلمانوں کو اب وندے ماترم گانا ہوگا‘گری راج سنگھ کی دھمکی

بیگوسرائے:بہار کی بیگوسرائے سیٹ سے بی جے پی امیدوار گری راج سنگھ نے ایک بار پھر متنازعہ بیان دیا ہے۔ بی جے پی صدر امت شاہ کے سامنے اسٹیج سے مرکزی وزیر گری راج سنگھ نے دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ اگر قبر کے لئے تین ہاتھ جگہ چاہئے تو اس ملک میں…

بلقیس بانو معاوضہ کا ایک حصہ بچو ں کی تعلیم کے لئے وقف کریں گی

نئی دہلی‘24 اپریل (ایجنسیز )گجرات فسادات کے دوران اجتماعی عصمت دری کا شکار ہوئی بلقیس بانو نے بدھ کو کہا کہ اسے جو پچاس لاکھ روپے کا معاوضہ ملا ہے اس کا ایک حصہ وہ فرقہ وارانہ تشدد کا شکار خواتین کو انصاف دلانے اور ان کے بچوں کی تعلیم کے…

مدراس ہائی کورٹ نے ٹک ٹوک سے پابندی ہٹائی

مدورئی ،24اپریل (ایجنسیز)مدراس ہائی کورٹ کی مدورئی بنچ نے مقبول سوشل میڈیا ایپ ’ٹک ٹوک ‘پر عائد پابندی ختم کردی ہے ۔جسٹس این کیروباکرن اور ایس ایس سندر کی ڈویژن بنچ نے بدھ کو اس معاملہ میں سماعت کرتے ہوئے چین کی کمپنی بائٹ ڈانس کے سوشل…

جلد ہی 200اور 500 کے نئے نوٹ جاری ہوںگے ‘آر بی آئی

نئی دہلی،24اپریل(ایجنسیز)ریزرو بینک ّآف انڈیا (آر بی آئی) مہاتما گاندھی (نئی) سیریز میں 200 روپئے اور 500 روپئے کے نئے نوٹ جاری کرے گا۔ نئے نوٹوں پر آر بی آئی کے موجودہ گورنر شکتی کانت داس کے دستخط ہوں گے۔ مرکزی بینک نے یہ بھی واضح کر دیا…

بی جے پی ممبر پارلیمنٹ ادت راج کانگریس میں شامل

نئی دہلی،24اپریل.بھارتیہ جنتا پارٹی کے رکن پارلیمنٹ ادت راج نے شمال مغربی دہلی لوک سبھا نشست سے ٹکٹ نہ دیئے جانے کے بعد بدھ کو کانگریس میں شامل ہوگئے۔اس سے قبل مسٹر ادت راج نے کانگریس صدر راہل گاندھی سے آج ملاقات کی مسٹر گاندھی نے کانگریس…

چین سے دودھ ،دودھ کی اشیا کی درآمد پر عائد پابندی میں تین ماہ توسیع

نئی دہلی،24اپریل.) مرکزی حکومت نے چین سے درآمدہونے والی دودھ اوردودھ بننے والی اشیا میں نقصان دہ کیمیکل میلامائن کی وجہ سے انھیں ہندوستان درآمد کرنے اور بیچنے پر عائد پابندی میں تین ماہ کی توسیع کر دی گئی ہے۔غیر ملکی تجارت ڈائریکٹوریٹ…

सट्टाबाजारात भाजपचा भाव घसरला’काय आहे भाजपचा भाव?

नवी दिल्ली, 24 एप्रिल : लोकसभा निवडणुकीसाठीच्या तिसऱ्या टप्प्यातील मतदान पूर्ण झालं आहे. अशातच निवडणूक निकालाचे अंदाज बांधले जात आहेत. पण सट्टाबाजारातून आलेल्या बातमीने भाजपच्या गोटात काहीशी अस्वस्थता पसरली आहे. कारण सट्टाबाजारात भाजपचा भाव…