Browsing Category

National News

این آئی اے کو تین مشتبہ افرادکے گھر سے ذاکرنائک کی تقریروں کی سی ڈی ملی

نئی دہلی،28اپریل.قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے)نے کیرالہ کے کاسرگوڑ اور پلکڑ میں آج دہشت گرد تنظیم اسلامک اسٹیٹ سے منسلک تین مشتبہ افراد کے گھروں میں چھاپے مارنے کی کارروائی کی جس میں فرار اسلامی مبلغ ذاکر نائک کی تقریروں کی سی ڈی اور…

ہیمنت کرکرے کی بیٹی کا سادھوی پرگیہ کو کرارا جواب

ممبئی ۔28۔ اپریل ۔مدھیہ پردیش کی بھوپال لوک سبھا سیٹ سے بھارتیہ جنتا پارٹی کی امیدوار پرگیہ سنگھ ٹھاکر نے گزشتہ دنوں ممبئی حملوں میں شہید ہوئے ہیمنت کرکرے کی شہادت پر متنازع بیان دیا تھا ۔ پرگیہ کےمنتازع تبصرہ پر ہیمنت کرکرے کی بیٹی جوئی…

بی جے پی کے بارے میں سٹہ بازوں کی پیش قیاسی کیا ہے جانئے

ہاپور(یوپی)۔ 27 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) ماہرین رائے شماری کے مطابق تمام اس بات پر متفق ہیں کہ بی جے پی دوبارہ اقتدار حاصل کرلے گی لیکن ہاپور کا سٹہ بازار نے شرط لگائی ہے کہ مقابلہ بہت ہی سخت ہے اور سٹہ کے پنٹرز نے پیشن گوئی کی کہ مودی دوبارہ…

شتروگھن سنہا نے جناح کی تعریف میں پڑھے قصیدے۔ بتایا کانگرس پریوار کا حصہ

بی جے پی چھوڑ کر کانگرس کا دامن تھامنے والے شتروگھن سنہا نے پاکستان کے بانی محمد علی جناح کی تعریف میں قصیدے پڑھے ہیں۔ساتھ ہی انہوں نے جناح کو کانگرس خاندان کا رکن بتایا ہے۔ مدھیہ پردیش کے چھندواڑہ میں وزیر اعلیٰ کمل ناتھ کے بیٹے نکلناتھ کے…

क्या अक्षय कुमार का प्रधानमंत्री मोदी का इंटरव्यू पेड न्यूज़ नहीं है ?

अक्षय कुमार ने प्रधानमंत्री का इंटरव्यू लिया। लेकिन इंटरव्यू के लिए कैमरा किसका था? तकनीकि सहयोग किसका था? क्या इंंटरव्यू के अंत में किसी प्रोडक्शन कंपनी का क्रेडिट रोल आपने देखा? इन सवालों पर बात नहीं हो रही है। क्योंकि इन पर बात होगी जो…

رویش کمار کا بلاک : کیا وزیراعظم پہلے سے فکس انٹرویو دیا کرتے تھے؟

آج تک کے راہل کنول وزیراعظم کے انٹرویو کا بیشک پرچار کریں۔ پی ایم کا انٹرویو بڑی بات ہوتی ہے تب بھی وزیراعظم ہر دن انٹرویو ہی دیتے ہیں اور ٹی وی پر اس بہانے بنے رہتے ہیں۔ دعویٰ بھی کر سکتے ہیں که انکا انٹرویو اچھا اور الگ ہے۔ لیکن جب…

سپریم کورٹ نے مودی کی بایوپک پر عائد پابندی کو ختم کرنے سے انکار کیا

نئی دہلی‘ 26 اپریل. سپریم کورٹ نے وزیر اعظم نریندر مودی کی بایوپک پر عائد پابندی کو ختم کرنے سے آج انکار کردیااور کہا کہ یہ پابندی 19مئی تک جاری رہے گی۔چیف جسٹس رنجن گوگوئی کی صدارت والی بنچ نے اپنے حکم میں اس فلم پر عائد پابندی کو ختم کرنے…

سماجوادی پارٹی کے سرپرست ملائم سنگھ یادواچانک اسپتال میں داخل

 لکھنو:سماجوادی پارٹی کے سرپرست اورمین پوری سے اتحاد کےامیدوارملائم سنگھ یادو جمعہ (26 اپریل) کو اچانک لکھنوکے سنجے گاندھی پی جی آئی میں داخل ہوگئے، جہاں ان کا روٹین چیک اپ ہوا۔ پی جی آئی کے ڈائریکٹرراکیش کپور، پروفیسرامت اگروال، پروفیسر…

مودی نے وارانسی لوک سبھا حلقہ سے نامزدگی کے کاغذات جمع کئے

وارانسی، 26 اپریل. وزیراعظم نریندر مودی نے وارانسی لوک سبھا حلقہ سے جمعہ کو نامزدگی کے کاغذات جمع کئے۔ مسٹر مودی نے ضلع مجسٹریٹ کے دفتر میں پرچہ بھرا۔ اس موقع پر بہار کے وزیراعلی نتیش کمار، شرومنی اکالی دل کے لیڈر پرکاش سنگھ بادل، شیوسینا…

این آئی اے نے جیش کے دو دہشت گردوں کو گرفتار کیا

نئی دہلی، 25 اپریل . قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) نے ممنوعہ دہشت گرد تنظیم جیش محمد کے نیٹورک کو ملک میں بڑھانے کی سازش میں شامل مزید دو دہشت گردوں کو آج گرفتار کرلیا۔این آئی اے کے مطابق تنویر احمد غنی اور بلال میر نامی یہ دونوں دہشت گرد…